Top Tweets for #ProhibitedFundingCase
اسلام آباد: تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس
پی ٹی آئی کی جانب سے کیس متعلق ثبوت فراہم کرنےکے لیے کوئی پیش نہ ہو سکا
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کی سماعت
کیس کی سماعت اکیس نومبر تک کیلئے ملتوی
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase #PTI
الیکشن کمیشن نے پی ٹئ آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کردیا
ممنوعہ فنڈنگ کیس 26 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا تھا
#ProhibitedFundingCase #PTI

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کا معاملہ
الیکشن کمیشن نے پی ٹئ آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کردیا
ممنوعہ فنڈنگ کیس 26 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا تھا
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase #PTI
اگر اس جیس کا نتیجہ سامنے نہ آیا تو قوم کو پتہ لگ جائے گا : جاوید لطیف
فارن فنڈنگ کیس 11 سال سے بچا ہوا ہے
#PMLN #ProhibitedFundingCase
@Mian_JavedLatif
تحریک انصاف کے سربراہ کے حوالے سے صورتحال سنگین ہے، شرجیل میمن
قانون میں اس حوالے سے سزائیں موجود ہیں، شرجیل میمن
عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں سزا سے نہیں بچ سکتے، شرجیل میمن
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase
مبینہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے مزید 4 ہفتوں کا وقت مل گیا
مزید پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں
#AajNews #ElectionCommissionOfPakistan #ForeignFunding #ProhibitedFundingCase
https://t.co/mibgezAyEs
سکروٹنی کمیٹی کے ممبران ، بینک اکاونٹ فراہم کرنے والے بینک ملازمین گواہان کا جرح کرنے کی اجازت دی جائے ، درخواست پی ٹی آئی
معلومات اکھٹی کرنے کے لیے چار ماہ کا عرصہ دیا جائے ، درخواست پی ٹی آئی
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کا معاملہ
پی ٹی آئی کے وکیل نوید انجم پیش
الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی ائی کی درخواست مسترد کر دی
پی ٹی آئی شو کاز نوٹس کا جواب 30 مئی تک جمع لرائیں، الیکشن کمیشن
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase
عمران خان،اسد عمر اور فوادچوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت آج پو گی
ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ سماعت کرے گا
الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو جاری شوکاز نوٹس کی سماعت بھی کریگا
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase #ECP
ہائیکورٹ کا فیصلہ اس لئے بتایا کہ درخواست دائر کرنے کی وجہ بتا سکوں، انور منصور
شفاف ٹرائل کیلئے سکروٹنی کمیٹی ارکان کو بطور گواہ بلانا چاہتے ہیں، انور منصور
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase #PTI
اگر کمیشن کا فیصلہ عبوری ہوتا تو ہائی کورٹ شوکاز کالعدم قرار دے دیتی، چیف الیکشن کمشنر
جو درخواست دائر کی ہے اس پر دلائل دیں، چیف الیکشن کمشنر
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase #PTI
ہائیکورٹ نے دوسرے فیصلے میں بھی کہا کہ کمیشن کا فیصلہ عبوری ہے، انور منصور
ہائیکورٹ نے قرار دیا پی ٹی آئی اپنی صفائی میں جو چاہے شواہد پیش کر سکتی ہے، انور منصور
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase #PTI
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوکاز کیخلاف درخواست خارج کی ہے، چیف الیکشن کمشنر
ہائی کورٹ کا پورا فیصلہ پڑھیں، ہمیں شواہد پیش کرنے کی اجازت بھی دی گئی ہے، انور منصور
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase #PTI
کیا الیکشن کمیشن کو شوکاز پر کارروئی سے روکا گیا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر
ہائی کورٹ نے ایسا کوئی حکم دیا نہ ہی کبھی یہ میرا موقف رہا ہے، انور منصور
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase #PTI
یہ آپ کا موقف ہوسکتا ہے ہائیکورٹ نے جو فیصلہ دیا جو حتمی ہے، انور منصور
شوکاز نوٹس پر الیکشن کمیشن نے حتمی فیصلہ نہیں دیا، چیف الیکشن کمشنر
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase #PTI
پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے کیس کی سماعت
الیکشن کمیشن کا فیصلہ عبوری نہیں تھا، ممبر سندھ نثار درانی
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase #PTI
الیکشن کمیشن دستیاب شواہد پر فیصلہ کرے، ڈی جی لاء
درخواست پر تحریری جواب دینے کی ضرورت نہیں، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن
ہائیکورٹ احکامات کی روشنی میں گواہ طلب کرنے کی درخواست دائر کی تھی، انور منصور
#PublicNews #NewsUpdates #ProhibitedFundingCase #PTI
پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے کیس کی سماعت
تحریک انصاف کے وکیل انور منصور خان الیکشن کمیشن میں پیش
الیکشن کمیشن نے ہماری درخواست ڈی جی لاء کو بھیجی تھی، انور منصور
گواہان طلب کرنے کی درخواست پر جواب نہیں دیا گیا، انور منصور
#PublicNews #ProhibitedFundingCase #PTI
اِس لئے نہیں نکلے گی اور گرفتار تم فارن فنڈنگ ، توشہ خانہ چوری اور اپنی بیٹی کو ظاہر نہ کرنے کے جرم میں ہو گے ۔۔ مریم اورنگزیب
#PublicNews #NewsUpdates #ImranKhan #maryamaurangzeb #ProhibitedFundingCase #ToshaKhana
Last Seen Hashtags on Sotwe
Zewac
Seen from France
ustilldeathvxi
Seen from United Kingdom
ometv
Seen from United Kingdom
ipcam
Seen from United States
肉畜
momsonn
Seen from Turkey
Degradation
Seen from Pakistan
pervert
Seen from United States
wariacantik
Seen from Indonesia
ometv()***** filter:native_video since:2026-09-12
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



