Top Tweets for #Ps63
@KashifShoroPPP @humia_naqvi @RehmatGhumman @buriroGM @shoukatsamon @ShokatAbbasiPPP @AghaAsadPPP جنهن جو پهريون مرحلو 90 سيڪڙو مڪمل ٿي چڪو آهي.
هي منصوبو لطيف آباد جي يونٽ 2، 5، 6، 9، 10 ۽ 11 ۾ بهتر روڊ ۽ نيڪال جون سهولتون فراهم ڪندو.
هن منصوبي جي تڪميل کانپوءِ لطيف آباد ۾ نيڪال جو ڊگهي عرصي کان هلندڙ مسئلو حل ٿي ويندو.
#NayaBadaltaHyderabad #PS63
@AseefaBZ @KashifShoroPPP

آٹو بھان سے کمپری ہینسو اسکول چوک تک 3 کلومیٹر سڑک اور 4×4 فٹ ڈرین کا کام تیزی سے جاری ہے، جبکہ ڈرین کا 90 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت اور سیدہ @humia_naqvi کی نگرانی میں منصوبہ آگے بڑھ رہا ہے۔
#HyderabadDevelopment #HMC #PS63

پی ایس-63 لطیف آباد نمبر 3 یوسی-138 میں پیور بلاک روڈ کی تعمیر مکمل ہوگئی میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی کاوشوں اور سیدہ @humia_naqvi کی نگرانی میں مکمل منصوبے سے مقامی آبادی کو بہتر اور پائیدار راستہ میسر آئے گا۔
#PS63 #UC138 #HyderabadDevelopment

پی ایس-63 لطیف آباد نمبر 5 کے محبوب گراؤنڈ کی بحالی و تزئین کا کام جاری ہے میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی خصوصی توجہ اور سیدہ @humia_naqvi کی نگرانی میں جاری سرگرمیوں سے گراؤنڈ کو بچوں نوجوانوں اور اہلِ علاقہ کے لیے بہتر بنانے پر کام ہو رہا ہے۔
#PS63 #HyderabadDevelopment

میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی خصوصی توجہ اور سیدہ @humia_naqvi کی نگرانی میں لطیف آباد میں آٹو بھان پاکستان چوک سے کمپری ہینسو اسکول چوک تک 3 کلومیٹر اسفالٹ روڈ اور 4×4 فٹ برساتی نالے کا کام جاری ہے فیز-I کا ڈرین ورک 90٪ مکمل ہے۔
#PS63 #HyderabadDevelopment

PS-63 لطیف آباد نمبر 5 کے محبوب گراؤنڈ میں بحالی اور خوبصورتی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی خصوصی توجہ اور سیدہ @humia_naqvi کی نگرانی میں گراؤنڈ کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔ 🌳
@jamkhanshoro @BBhuttoZardari @AseefaBZ
#PS63 #HyderabadDevelopment #HMC

PS-63 لطیف آباد نمبر 5 کے محبوب گراؤنڈ کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام میئر حیدرآباد کاشف علی شورو صاحب کی کاوشوں سے اور سیدہ ہما نقوی صاحبہ کی نگرانی میں تیزی سے جاری ہے تاکہ شہریوں کو بہتر تفریحی سہولیات میسر آ سکیں
@KashifShoroPPP @humia_naqvi
#KashifAliShoro #PS63

لطیف آباد نمبر 3، PS-63 کی UC-138 میں پیور بلاک سڑک کا کام مکمل ہوگیا۔ اب اہلِ علاقہ کو آمدورفت کے لیے بہتر اور ہموار راستہ میسر ہے۔
@KashifShoroPPP @humia_naqvi @BBhuttoZardari
#PS63 #HMC #HyderabadDevelopment

Through the efforts of Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP and under the supervision of PPP leader @humia_naqvi the asphalt road work from Farhan Dairy to Ayesha Park in #PS63 Union Council 112 is progressing rapidly
The carpeting work is being carried out on a priority basis to provide residents with better travel facilities and durable roads while addressing the difficulties faced by citizens in daily commuting.
Providing quality and improved municipal infrastructure to the people remains a key priority of the Pakistan Peoples Party
@BBhuttoZardari @jamkhanshoro
#MayorHyderabad #KashifAliShoro #PakistanPeoplesParty #SyedaHumaNaqvi #PS63
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی خصوصی کاوشوں اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں #PS63 یوسی 133 کی مختلف گلیوں میں سی سی فلورنگ مکمل کر لی گئی ہے۔ پائیدار کنکریٹ فلورنگ سے آمدورفت بہتر اور مقامی بنیادی انفراسٹرکچر مزید مضبوط ہوگا۔ @BBhuttoZardari #HMCWork #HyderabadDevelopment!

لطیف آباد یونٹ 2، PS-63 میں نئے پمپنگ اسٹیشن کی تعمیر آخری مراحل میں داخل
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایات اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے، جس سے نکاسیٔ آب کا نظام مزید مؤثر ہوگا
@KashifShoroPPP @humia_naqvi
#PS63 #HyderabadDevelopment #HMC
پی ایس-63، یوسی-124 لطیف آباد میں نئی سیوریج لائن کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایات اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں نکاسیٔ آب کے نظام کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں
@KashifShoroPPP @humia_naqvi
#PS63 #HyderabadDevelopment #HMC
@KashifShoroPPP کی کاوشوں سے #PS63 یونین کونسل 136 کی اندرونی گلیوں میں پیور بلاک کی تنصیب کا آغاز کر دیا گیا۔ سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں جاری کام سے مقامی گلیاں بہتر ہوں گی اور رہائشیوں کو روزمرہ آمدورفت کے لیے ہموار راستے ملیں گے۔ @jamkhanshoro #PPP #HyderabadDevelopment
#UC121 #PS63
لطیف آباد نمبر 9 میر فضل ٹاؤن کے پارک کی بحالی و تزئینِ نو کا کام حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تحت جاری ہے۔ میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی نگرانی میں پارک کو بہتر بنانے کے اقدامات جاری ہیں جبکہ سیدہ @humia_naqvi فیلڈ میں کام کی پیش رفت کا جائزہ لے رہی ہیں۔
Through the efforts of Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP , CC flooring work is progressing in #PS63 Union Council 122 under the supervision of PPP leader @humia_naqvi . The work aims to improve local streets and provide residents with durable access. #HMCWork

CC flooring work is progressing in #PS63 Union Council 122 through the efforts of Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP and under the supervision of PPP leader Syeda Huma Naqvi. The project focuses on better streets and durable municipal infrastructure. @jamkhanshoro #PPP #HMCWork

میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی کاوشوں سے اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں #PS63 یونین کونسل 136 کی اندرونی گلیوں میں پیور بلاک لگانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ منصوبے سے گلیوں کی حالت بہتر ہوگی اور رہائشیوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی۔ #HMCWork #MayorHyderabad!
لطیف آباد نمبر 3، PS-63، UC-138 میں پیور بلاک سڑک کی تعمیر مکمل، شہریوں کو بہتر اور ہموار آمدورفت کی سہولت فراہم
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشیں سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں ترقیاتی سفر جاری ❤️🖤💚
@BBhuttoZardari @KashifShoroPPP @humia_naqvi
#PS63 #HMC

میر فضل ٹاؤن پارک PS-63 میں میئر حیدرآباد کاشف علی شورو صاحب کی قیادت اور سیدہ ہما نقوی صاحبہ کی نگرانی میں ترقیاتی کام جاری ہیں پارک کو صاف سرسبز اور خاندانوں کے لیے بہتر تفریحی مقام بنانے پر کام جاری ہے
@KashifShoroPPP @humia_naqvi
#KashifAliShoro #SyedaHumaNaqvi #PS63 #HMC

PS-63، UC-136 میں CC روڈ کی تعمیر کا آغاز
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت اور سیدہ @humia_naqvi کی نگرانی میں سڑکوں کی بہتری اور بہتر آمدورفت کے لیے کام جاری ہے۔
@jamkhanshoro
#PS63 #HyderabadDevelopment

Last Seen Hashtags on Sotwe
CPI2020
Seen from United States
PaPaGo
Seen from Switzerland
TakeruSatoh
Seen from Italy
publichandjob
Seen from Germany
LeadGenerationPro
Seen from United States
ToxicEnergy
Seen from France
面河渓
Seen from United States
minichat()*** filter:native_video
Seen from United States
pornstar
Seen from Pakistan
myMWOps
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


































