Top Tweets for #PublicLensPakistan
یکم سے 30 نومبر 2026 تک 42 روزہ لرنر پیریڈ کی شرط میں رعایت کے تحت طلبہ موقع پر ہی موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں گے۔
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان
#PublicLensPakistan #Islamabad #DrivingLicense #Students
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور کا کہنا ہے کہ صوبے سے بدامنی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، جس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کا تعاون بھی ضروری ہے
#PublicLensPakistan #KhyberPakhtunkhwa #SamarHaroonBilour #PTI

طیف کھوسہ نے عمران خان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی رہائی کی کوئی فکر نہیں، اگر وہ فکرمند ہیں تو صرف بشریٰ بی بی کے حوالے سے ہیں۔
لطیف کھوسہ کے مطابق عمران خان اپنی ذات سے زیادہ بشریٰ بی بی کی صورتحال کے حوالے سے پریشان ہیں۔
#PublicLensPakistan #ImranKhan

گورنر ہاؤس پشاور میں موسیقی اور رقص کی تقریب جاری تھی، جبکہ کوہاٹ میں شہداء کے لواحقین اپنے پیاروں کی جدائی میں زاروقطار رو رہے تھ��۔
ایک طرف تقریب، دوسری طرف ماتم۔ کیا شہداء کے خاندانوں کا درد ہماری ترجیحات میں شامل ہے؟
#PublicLensPakistan
مساجد کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کے معاملے پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا شدید ردعمل۔
مذہبی مقامات کا تحفظ اور دہشت گردی کا خاتمہ اہم قومی ترجیحات ہیں۔
#PublicLensPakistan #FaisalKarimKundi #PakistanNews #KP
وفاق اور صوبے میں پہلے فاصلے زیادہ تھے، گالم گلوچ سے مطالبات کرنا درست طریقہ نہیں تھا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
#PublicLensPakistan
جھل مگسی میں پانچ افراد کو گاڑی سمیت اغوا کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
حبا فو��د چوہدری نے مغویوں کی بحفاظت بازیابی اور فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
آپ کے خیال میں شہریوں کے تحفظ کے لیے کیا اقدامات ضروری ہیں؟
#PublicLensPakistan #Balochistan #JhalMagsi #Pakistan

پانی کے معاملے پر قومی سلامت�� خطرے میں پڑ جائے تو بھارت سے جنگ کی طرف جانا ہوگا، خواجہ آصف
#PublicLensPakistan #KhawajaAsif #PakistanIndia #WaterIssue #NationalSecurity #PakistanPolitics #BreakingNews #Pakistan

Last Seen Hashtags on Sotwe
gfvip
Seen from Italy
chapinas()****************filter:native_video
Seen from Guatemala
rizetravesti
Seen from Turkey
Asian for massage
Seen from Germany
grepebrondong
Seen from Netherlands
feminization
Seen from Netherlands
قحبه
Seen from Algeria
nafwtwt
Seen from United States
snapchat video********************
Seen from Canada
repsummerlee
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers
