Top Tweets for #RemoveHijabBan
آذربائیجان میں حجاب سے متعلق امتیازی پابندیوں کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ مسلمان بہنوں کے حقِ تعلیم اور مذہبی آزادی کے ساتھ کھڑے ہیں!
#StandWithHijab #RemoveHijabBan
ہم آذربائیجان میں حجاب کے باعث طالبات کو درپیش مبینہ تعلیمی رکاوٹوں اور خواتین کے مذہبی حقوق محدود کرنے والے امتیازی اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ حکومت پابندیوں پر نظرِثانی کرے اور متاثرہ طالبات کے حقوق محفوظ بنائے!
#Azerbaijan #HijabiStudent #RemoveHijabBan
girl should never have to choose between her hijab and her classroom. Protect her education. Respect her faith.
#HijabiStudent #RemoveHijabBan
hijab is not a barrier to education. Preventing Muslim girls from attending school because they wear one is unacceptable. Azerbaijan must protect their right to learn without discrimination.
#Azerbaijan #RemoveHijabBan #RightToEducation

Secular education must not become a justification for excluding Muslim girls. Azerbaijan must respect religious freedom while ensuring that public schools remain accessible to every student.
#Azerbaijan #ReligiousTolerance #RemoveHijabBan

حجاب پہننے والی خاتون بھی ایک قابل استاد، ایک محنتی پیشہ ور اور ایک باصلاحیت شہری ہے۔ اس کی مذہبی شناخت کو اس کی ملازمت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے۔ آذربائیجان میں متاثرہ خواتین اساتذہ کے حقوق بحال کیے جائیں۔
#Azerbaijan #HijabiTeacher #WomenRights #RemoveHijabBan

عیسائی راہبات کا مذہبی لباس، سکھوں کی پگڑی اور یہودی خواتین کا سر ڈھانپنا مذہبی شناخت کا حصہ ہے، تو مسلمان عورت کے حجاب پر پابندیاں کیوں؟
کیا مذہبی آزادی اور مساوات کے اصول سب کے لیے یکساں نہیں ہونے چاہییں؟#Azerbaijan
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent
#Baku
5664
تمام شہریوں کو بلا امتیاز یکسا ں تعلیمی مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے
آذربائجان میں طالبات کی مذہبی شناخت پر پابندیاں عائد کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں
یہ قدم سیکولرازم کی آڑ میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔6
#Azerbaijan
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent
#Baku

Banning the hijab in Azerbaijan’s educational institutions violates personal freedom and religious tolerance.
#Azerbaijan
#Baku
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent

آذربائجان میں حجاب پر پابندی کے باعث طالبات اور خواتین اساتذہ کو درپیش مشکلات افسوسناک صورتحال ہے ۔ حجاب خواتین کی تعلیم اور روزگار میں رکاوٹ نہیں بلکہ تحفظ ہے۔ دینی تشخص کا احترام اور امتیازی پابندیوں کا خاتمہ کیا جائے۔
#Azerbaijan
#Baku
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent
6000
Banning the hijab in Azerbaijan’s educational institutions violates personal freedom and religious tolerance.
#Azerbaijan
#Baku
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent
6789

تمام شہریوں کو بلا امتیاز یکسا ں تعلیمی مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے
آذربائجان میں طالبات کی مذہبی شناخت پر پابندیاں عائد کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں
یہ قدم سیکولرازم کی آڑ میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
#Azerbaijan
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent
#Baku

The hallmark of a free and democratic society is its respect for every citizen’s freedom to live according to their beliefs. The hijab ban in Azerbaijan’s educational institutions contradicts this principle.
#Azerbaijan
#Baku
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent

Banning the hijab in Azerbaijan’s educational institutions violates personal freedom and religious tolerance.
#Azerbaijan
#Baku
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent

آذربائیجان اور بعض یورپی ممالک میں تعلیمی اداروں اور سماجی زندگی میں حجاب پر پابندیاں دینی تشخص اور حقِ خوداختیاری پر ضرب کاری ہے
جو ہم مسلمانوں کو کسی طور منظور نہیں
#Azerbaijan
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent
#Baku
سیکولر طبقہ سن لے !!!
آذربائجان کی طالبات میں
ابھی غیرت ایماں باقی ہے
تم حجاب اور تعلیم کے دروازے کسی بھی مسلمان پر بند نہیں کر سکتے
تم بین الاقوامی مجرم ہو
#Azerbaijan
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent
#Baku
دنیا تیزی سے اکثریت اور شمولیت (Inclusivity) کی طرف بڑھ رہی ہے، ایسے میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی ترقی کا کیسا معیار ہے؟
یہ فیصلہ مسلمان عورت کے بنیادی حقوق کی پامالی ہے۔
#Azerbaijan
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent
#Baku

تمام شہریوں کو بلا امتیاز یکسا ں تعلیمی مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے
آذربائجان میں طالبات کی مذہبی شناخت پر پابندیاں عائد کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں
یہ قدم سیکولرازم کی آڑ میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
#Azerbaijan
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent
#Baku

تعلیم اور روزگار کے دروازے حجاب کی وجہ سے بند کرنا خواتین کے ساتھ ناانصافی ہے۔ آذربائجان کی حکومت سے مطالبہ ہے کہ خواتین کو مذہبی آزادی کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور ملازمت کرنے کا حق دیا جائے۔
#Azerbaijan
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent
#Baku

آذربائجان میں حجاب پر پابندی کے باعث طالبات اور خواتین اساتذہ کو درپیش مشکلات افسوسناک صورتحال ہے ۔ حجاب خواتین کی تعلیم اور روزگار میں رکاوٹ نہیں بلکہ تحفظ ہے۔ دینی تشخص کا احترام اور امتیازی پابندیوں کا خاتمہ کیا جائے۔
#Azerbaijan
#Baku
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent

Last Seen Hashtags on Sotwe
thefamousfive
Seen from United States
HolidayMailers
Seen from United States
GroundStop
Seen from United States
strade
Seen from Japan
kambikuttan
Seen from India
N_888_Premium
Seen from United States
minichat video*
Seen from Turkey
bokssrem
Seen from Jordan
阿黑颜
Seen from Singapore
PahelgamTerroristattack
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers







