Top Tweets for #RestoreAccessToIK
پچھلے 7 ماہ سے عمران خان کی اپنے بہنوں سے ملاقات نہیں کرائی گئی۔ وہ ہر منگل کو اڈیالہ آتی ہیں لیکن فارم 47 حکومت اور ان کے سہولت کار مسلسل عدالت کی حکم کی توہین کر رہی ہے۔ حتیٰ کہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
یہ بدترین ذہنی تشدد ہے۔
#RestoreAccessToIK
عمران خان تک رسائی بحال کی جائے!
کسی کو بھی اپنے قائد سے ملاقات اور بنیادی قانونی و انسانی حقوق استعمال کرنے سے محروم نہیں ہونا چاہیے۔
#RestoreAccessToIK

”امریکیوں کے مائنڈسیٹ کو میں جانتا ہوں، وہ کہتے ہیں اگر ہم آپ کی کوئی امداد کریں گے تو اس کی ایک قیمت ہو گی، اور وہ قیمت ہے آپ سب کی آزادی۔“ کپتان عمران خان
#RestoreAccessToIK
اسلام نے ہمیں انصاف سکھایا، طاقت کا غلط استعمال نہیں۔
ریاستِ مدینہ کی بنیاد طاقتور کو قانون کے نیچے لانے پر رکھی گئی، نہ کہ انہیں استثنیٰ دینے پر۔ لیکن ہمارے ملک کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ رہی کہ یہاں قانون کمزور اور مجرم طاقتور ہے۔
#رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت
#RestoreAccessToIK
"جہاں روکا جائے گا وہاں بیٹھ جائیں گے آج ہم اٹھیں گے ہی نہیں" علیمہ خان کی پیدل مارچ کے دوران گفتگو
#RestoreAccessToIK
قائد عمران خان سے ملاقات کا دن، ساڑھے 4 کروڑ عوام کی صوبے کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا گیا۔ یہ فرد واحد کی توہین نہیں ہے بلکہ خیبرپختونخوا عوام کی توہین اور تذلیل ہے۔ وقت بدلنے میں دیر لگتی ہے لیکن بدلی گی ضرور۔
#RestoreAccessToIK
It has been 14 months since Imran Khan's personal physician has been granted access to conduct a medical examination. This is unprecedented, inhumane, and a blatant violation of his fundamental rights and of local and international law.
#RestoreAccessToIK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

Imran Khan's strength and resilience in the face of unjust imprisonment continues to inspire us all. We will not rest until true freedom and justice are restored to our nation.
@PTIEU_Official
#RestoreAccesstoIK #NationWorriedForImranKhan #FreeImranKhan

Bushra Bibi, Imran Khan, and all those who are unjustly imprisoned are the true heroes of this movement. Their sacrifice is for a brighter, freer Pakistan. It's time to restore their freedom!
@PTIEU_Official
#RestoreAccesstoIK #JusticeForImranKhan
#FreeTheInnocents

The nation's heart beats for Imran Khan. Every day behind bars is a day of injustice, but we stand strong in the fight for his freedom.
@PTIEU_Official
#RestoreAccesstoIK #JusticeForImranKhan #StandWithImranKhan

مودی کی آرٹیکل 370 کی واردات کے باوجود پاک فوج حکومت کو بتائے بغیر نریندر مودی کو اپریل 2022 میں پاکستان کے 4 روزہ دورے پر بلانے والی تھی لیکن عمران خان نے اس فوجی منصوبے پر پانی پھیرا اور کشمیریوں کو دھوکہ دینے سے انکار کیا
#RestoreAccessToIK
#NationWorriedForImranKhan
@ImranKhanPTI
السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#RestoreAccessToIk
#NationWorriedForImranKhan

مستقبل میں انشاءاللہ
اس ملک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی
کہ عمران خان اپنے ملک کے لیے آخری گیند تک لڑتا رہا آخری گیند تک آخری وقت تک اپنے ملک کے لیے کھڑا رہا تھا
#RestoreAccessToIk
#NationWorriedForImranKhan
تو ہے تو راہیں بھی آسان لگتی ہیں
ورنہ ہر خوشی بھی ادھوری سی رہتی ہے
تو خاص ہے لفظوں سے زیادہ خاص
میری ہر دھڑکن میں بسا ہے تیرا احساس
@ImranKhanPTI
#RestoreAccessToIk
#NationWorriedForImranKhan
نواز شریف نے جب کتے کی طرح بیمار ہونے کی ایکٹنگ کی تھی تو عمران خان نے انسانی ہمدردی کے تحت اس کو باہر جانے دیا تھا اور یہاں ایک ملاقات تک نہیں کروائی جارہی
#RestoreAccessToIK
#NationWorriedForImranKhan
@AA512141
@abdeen95325

پاکستان دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے جہاں 25 کروڑ پاکستانیوں کو قید کردیا گیا ہے
آج ہر پاکستانی اس جہنم کی قید سے آزادی چاہتا ہے
اور اس سوچ کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے۔۔۔!!!
#RestoreAccessToIK
#NationWorriedForImranKhan
@abdeen95325
@switchoff11AA

ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
#RestoreAccessToIK
#NationWorriedForImranKhan
@abdeen95325
@switchoff11AA

Kisi ne kia khoob kaha tha
Kutti State
#RestoreAccessToIK
#NationWorriedForImranKhan
@abdeen95325
@switchoff11AA

@szshah512
سینئر رہنما تحریک انصاف اسپین سید ذوالقرنین حیدر شاہ گزشتہ اتوار بارسلونا میں منعقد احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔۔۔
#NationWorriedForImranKhan #RestoreAccesstoIK
#ملاقات_نہیں_اب_عمران_کی_رہائی
عارف بھٹی کی صحافت چھوڑنے کی وجہ۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان 💔
@switchoff11AA
@abdeen95325
#RestoreAccessToIK
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.3M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.4M followers

X 
@x
60.8M followers
















