Top Tweets for #SARDARSHAH
سائين سردار شاهه تنهنجي ڪري سڪون ۾ ناهيان، مائٽن جون گاريون کائي کائي ٿڪجي پئي آهيان: سپي
#Sippi #SardarShah #SindhiViral #SindhiShowbiz #ViralNews #BreakingNews #SindhiNews #VNSLiveSindhi
استاد پريشان، سردار شاهه خاموش ڇو؟ ڪهڙي مجبوري آهي جو اسان جو درد نٿو ٻڌي؟ پ ٽ الف اڳواڻ جو ڏکوئيندڙ سوال
#TeachersProtest #SardarShah #PTAF #SindhEducation #TeachersIssues #AwazTV #AwazTVNews
Teachers in Karachi stage an unusual protest, playing band music to attract ministers to their protest camp and highlight their demands.
#Karachi #TeachersProtest #sardarshah #SecondOpinionPK
استادن جو درد اسان جو درد آهي، سردار شاهه کان مطالبا مڃرائينداسين: فياض ٻٽ
#FayyazBhutto #TeachersIssues #SindhTeachers #TeachersDemands #SindhEducation #SardarShah #TeachersSupport #SindhNews #PakistanNews #AwazTVNews
Sindh’s primary school teachers complain of delayed promotions and difficulties caused by the biometric attendance system.
#SindhTeachers #Educatioofsindh #SecondOpinionPK #sardarshah
سندھ پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جہاں نان فارمل ایجوکیشن کا باقائدہ نصاب نافذ ہے، سندھ میں رسمی و غیر رسمی تعلیمی انتظامات یکساں طور پر موجود ہیں۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ #SardarShah
@sardarshah1 @MinisterEduGos

سندھ میں جامع اور مساوی تعلیم کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ درسی کتابوں سے نفرت انگیز اور صنفی تعصب پر مبنی مواد ختم کردیا گیا ہے، تاکہ باہمی احترام اور مساوات پر مبنی تعلیمی ماحول پروان چڑھ سکے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ #SardarShah

معیاری اور مساوی تعلیم کا فروغ، نفرت اور امتیاز سے پاک نصاب، اور باہمی احترام و رواداری کا فروغ، روشن سندھ کی بنیاد ہے۔
#SardarShah
@sardarshah1

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی نمائندہ شمائلہ خان کو انٹرویو دے رہے ہیں۔
#SindhGovernment #SindhEducation #InclusiveEducation #SardarShah #Bbcnews #Sindh @sardarshah1

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی نمائندہ شمائلہ خان کو انٹرویو دے رہے ہیں۔
#SindhGovernment #SindhEducation #InclusiveEducation #SardarShah #Bbcnews #Sindh

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی نمائندہ شمائلہ خان کو انٹرویو دے رہے ہیں۔
#SindhGovernment #SindhEducation #InclusiveEducation #SardarShah #Bbcnews #Sindh
@BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @sardarshah1 @MinisterEduGos @SELDGOS

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی نمائندہ شمائلہ خان کو انٹرویو دے رہے ہیں۔
@MinisterEduGos @sardarshah1
#SindhGovernment #SindhEducation #InclusiveEducation #SardarShah #Bbcnews #Sindh

جونيئر سائنس ٽيچر گذريل ڪيترن ئي مھينن کان جوائننگ جي انتظار ۾ آهن سردار شاھ صاحب کي گھرجي ته جلد کان جلد اميدوارن کي آرڊر ڏنا وڃن...
#StartJSTRecruitmentprocessfor8636passedcandidates
#SindhGovernment #MuradAliShah #BilawalBhuttoZardari #SardarShah #EducationInSindh
Sindh introduces Pakistan’s first Teaching Licensing Policy to enhance professional standards and modernize education.
Appreciation to Education Minister Syed Sardar Ali Shah for this visionary initiative!
#SardarShah #SindhEducation

پاکستان کی پہلی *ٹیچنگ لائسنسنگ پالیسی* کا نفاذ سندھ میں اساتذہ کے پیشہ ورانہ معیار کو بلند کرنے اور تعلیمی نظام کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ #SardarShah
@BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @sardarshah1 @MinisterEduGos @SELDGOS

پاکستان کی پہلی ٹیچنگ لائسنسنگ پالیسی کا نفاذ سندھ میں اساتذہ کے پیشہ ورانہ معیار کو بلند کرنے اور تعلیمی نظام کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ #SardarShah

جی تعلیمی ادارے بچوں کو مادری زبان میں تعلیم دینے کو سنجیدگی سے لیں، کیونکہ بچے کی تخلیقی صلاحیتوں، فہم اور اظہار کی بہتر نشوونما اپنی ماں بولی سے مضبوط تعلق کے ذریعے ممکن ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ
#SardarShah
@BBhuttoZardari
@sardarshah1

مادری زبان میں تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا نجی تعلیمی اداروں کو اس حق کی فراہمی یقینی بنانے پر زور خوش آئند ہے۔ سندھ میں 42 لاکھ بچوں کی تعلیم میں نجی اسکولوں کا کردار بھی قابلِ تحسین ہے۔
#SindhEducation #SardarShah
*نجی تعلیمی ادارے بچوں کو مادری زبان میں تعلیم دینے کو یقینی بنائیں، وزیر تعلیم سندھ*
*سندھ میں 42 لاکھ بچوں کی تعلیم میں نجی اسکولوں کا کردار قابلِ تحسین ہے، صوبائی وزیر کا اساتذہ کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب*
کراچی، 12 اکتوبر: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے نجی تعلیمی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کو مادری زبان میں تعلیم دینے کے معاملے پر سنجیدہ اور ذمہ دارانہ رویہ اختیار کریں، کیونکہ اپنی مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنا بچوں کا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے سندھ میں تقریباً 42 لاکھ بچوں کو تعلیم کی فراہمی میں نجی تعلیمی اداروں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ نجی شعبہ تعلیمی ذمہ داریوں میں اہم معاون کا کردار ادا کر رہا ہے اور اس سے وابستہ افراد قابلِ احترام ہیں۔
تقریب کے دوران اساتذہ کی تعلیمی خدمات اور پیشہ ورانہ محنت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہو ان میں یادگار شیلڈز تقسیم کی گئیں۔
#SchoolEducation
#SindhEducation #SindhGovt
@BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @SindhCMHouse @sardarshah1 @MinisterEduGos @SELDGOS
مصنوعی ذہانت کا ذمہ دارانہ استعمال ضروری ہے۔ اے آئی ایک مؤثر معاون تو بن سکتی ہے، لیکن بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کا متبادل نہیں۔
بچوں میں ہر سطح پر مسائل حل کرنے کی صلاحیت کو فروغ دینا ضروری ہے۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ
#SardarShah #SindhEducation

مصنوعی ذہانت کا ذمہ دارانہ استعمال ضروری ہے۔ اے آئی ایک مؤثر معاون تو بن سکتی ہے، لیکن بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کا متبادل نہیں۔
بچوں میں ہر سطح پر مسائل حل کرنے کی صلاحیت کو فروغ دینا ضروری ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ
#SardarShah

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers



















