Top Tweets for #SA_Writes
اسلام آباد زیرو پوائنٹ
پورا پاکستان عمران خان کیساتھ نکل آیا ہے۔ ہم زندہ قوم ہے غلامی قبول نہیں کرے گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#SA_Writes
#Shah
#ImranKhan

بہت سے روگ ایسے تھے جنہیں نمٹاۓ بیٹھا ہوں
مگر اک روگ باقی ہے ابھی جینا بھی ہے مجھ کو..
#SA_Writes
مختصر سی جنبش, مختصر سی آواز اور مختصر سی تحریر میں بڑے سے بڑا کام اور بڑی سے بڑی بات کہنے کا فن دراصل آپ کو بہت کچھ کرنے اور کہنے کا سلیقہ سکھا جاتا ہے
#SA_Writes
مچلتے رہتے ہیں__ ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
پسندیدہ لوگ بھی ۔۔------۔۔۔۔وبالِ جان ہوتے ہیں..!!
#SA_Writes
کچھ ہی دن بعد وہ مہینہ آنے والا ہے جب دکاندار 50 کی چیز 120 میں دے کر مسجد کی طرف بھاگے گا کہ کہیں نماز نہ قضا ھو جاے.
#SA_Writes
کسی بھی معاشرے میں حقیقی معذور وہ انسان ہوتے ہیں
جو آنکھیں رکھتے ہوئے بھی حقیقت کو نہ دیکھیں،
کان رکھتے ہیں مگر سچ سننا پسند نہیں کرتے،
زبان کے ہوتے ہوئے بھی حق بات کہنے سے ڈرتے ہیں،
اور ایک صحت مند دماغ رکھتے ہیں مگر سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہوتے ہیں.
#SA_Writes
کہتے ہیں اسے شہر کے سب لوگ مسیحا
وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے
مٹی کا بنا ہے تو گھل کیوں نہیں جاتا
پتھر کا اگر ہے تو پھر انسان سا کیوں ہے
#SA_Writes
ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺳﻔﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﮨﻢ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻣﻨﺰﻝ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ❤️
#SA_Writes
اسلام علیکم ♥
صبح بخیر زندگی
#جمعہ_مبارک
#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
♥اللہ پاک آپکی جان ومال،آبرو،رزق
♥گھر،اولاد،کاروبار صحت زندگی
♥خوشیوں،عبادات،عاجزی
♥عمر میں برکتیں
عطاء فرماۓ
آمین
#SA_Writes

"تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب....؟
اس کا مطلب ہے تم زندگی ہو میری....!!
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.....؟
سانس لینے کو.....؟
نہیں......!
زندہ رہنے کو.....؟
نہیں......
تمہاری آواز کو......
تمہاری دید کو.......
تمہیں کہتے ہیں زندگی.......
تم ہو انت الحیاۃ.
#SA_Writes

فاصلہ ہاتھ بھر سہی لیکن
وہ میری دسترس سے باہر ہے
#SA_Writes
سمندر آنکھ میں رکھ کر وہ لڑکی سوچ رہی ہے
جب مائیں نہیں ہوتی تو دکھ کس کو سناتے ہیں..
#احساس
#SA_Writes

ڈرو اس دن سے جب کرونا کی پانچویں لہر کی وجہ سے.
2023 کاالیکشن منسوخ کر کے ..
2018 کے بنیاد پر اگلے وزیر اعظم کا انتخاب کیا جائے...
خیر سانو کی۔۔۔۔
آپ ماسک پہنیں اور ماکس نا بولیں پلیز..🙏🙏🙏
#SA_Writes
کبھی کبھی تنہا رہنا اچھا ہوتا ہے...!!
خاص کر تب____جب آپ کے پاس چاۓ کا ایک ہی کپ ہو☕
#SA_Writes

جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں نا
تو ✏پنسل کی جگہ 🖊 پن اس لئے دیا جاتا ہے
کہ اب غلطیوں کو مٹانا آسان نہیں ہے....!
#SA_Writes
ہم آدھ بجھے چراغ کسی کام کے نہیں
رستہ دکھا سکے نہ منزل چھپا سکے
#SA_Writes

دنیا کی بادشاہت سے افضل ھے
آل محمد ﷺ کے در کی فقیری__!
❤️
#SA_Writes
تو مل رہا ہے مگر ۔۔ مل نہیں رہا مجھ سے
یہ بات ٹھیک ہے لیکن ، یہ بات ٹھیک نہیں
#SA_Writes

جیسے تیسے گزرنے والی کو
عمر کہتے ہیں, زندگی تو نہیں
#SA_Writes

Last Seen Hashtags on Sotwe
mersinpasif
Seen from Turkey
minichatt
Seen from Switzerland
Teenageer or Momsonn()filter:media
Seen from Netherlands
momson()****************************
Seen from Oman
تبادل_ازواج
Seen from Algeria
goonbait
Seen from United Kingdom
TROCA
Seen from Brazil
IkuyoKita
Seen from United States
แอบถ่ายนักเรียน
Seen from Thailand
transcali
Seen from Colombia
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers
