Top Tweets for #SSPSOUTH
سی پی ایل سی ساؤتھ کی جانب سے ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں تقریب کا انعقاد..
چوری اور چھینے گئے موبائل فونز ان کے اصل مالکان کے حوالے کیے گئے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔
#Sindhpolice #CPLC #SOUTH #SSPSOUTH

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ کے چار کارندوں کو گرفتار کر لیا۔
#DistrictSouthPolice
#KarachiPolice
#SSPSouth
#SafeKarachi

ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کا پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ پولیو ٹیموں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی، عوام سے تعاون کی اپیل۔
#KarachiPolice #SSPSouth #PolioCampaign #EndPolio #PolioFreePakistan

اداکارہ حمیرا کی میت کو گھر نہیں لے جایا جائے گا!!تدفین کہاں کی جائے گی؟؟تازہ ترین خبر آگئی
#ExpressNews #LatestNews #HumairaAsghar #Actress #Karachi #SSPSouth #Police #Sindh #Showbiz #LatestUpdates #Pakistan
اداکارہ حمیرا اصغر کی موت 8 سے 10 ماہ قبل ہوئی!!پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں حیران کن حقائق سامنے آگئے!
#ExpressNews #LatestNews #HumairaAsghar #Actress #Karachi #SSPSouth #Police #Sindh #Showbiz #LatestUpdates #Pakistan
اداکارہ حمیرا کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا خود انکی زبانی سنیں!!
#ExpressNews #LatestNews #HumairaAsghar #Actress #Karachi #SSPSouth #Police #Sindh #Showbiz #LatestUpdates #Pakistan
اداکارہ حمیرا کے بھائی نے کراچی پہنچ کر میت وصول کر لی
#ExpressNews #LatestNews #HumairaAsghar #Actress #Karachi #SSPSouth #Police #Sindh #Showbiz #LatestUpdates #Pakistan
ادکارہ حمیرا اصغر کے اہلخانہ میت وصول کرنے کیلئے کراچی پہنچ گئے
#humairaasgharali #SSPSouth #Karachi #Humairafather #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
حمیرا کے اہلخانہ کی SSPساوتھ اور دیگر افسران سے ملاقات
#humairaasgharali #SSPSouth #Karachi #Humairafather #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
اداکارہ حمیرا کی فیملی سے ملاقات کے بعد SSP ساؤتھ کی میڈیا سے گفتگو، بڑے رازوں سے پردہ اُٹھا دیا
#ExpressNews #LatestNews #HumairaAsghar #Actress #Karachi #SSPSouth #Police #Sindh #Showbiz #LatestUpdates #Pakistan
حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل!!لاش کتنے ماہ پرانی؟ رپورٹ نے سب بتا دیا!رشتے داروں کا ردعمل اور نئی حقیقت!ایس ایس پی ساؤتھ کے تہلکہ خیز انکشافات
#HumairaAsghar #PostmortemReport #SSPSouth #BreakingNews #CrimeUpdate #KarachiNews #HumairaCase #ShockingRevelation #PakistanCrimeNews #InvestigationUpdate
ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی نے 8 محرم کے مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ افسران و اہلکاروں کو الرٹ رہنے اور مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت دی۔
#KarachiPolice #Muharram2025 #SSPSouth #SecurityUpdate
ضلع ساؤتھ میں محرم الحرام کے موقع پر سخت سیکیورٹی: پولیس نفری، لیڈی پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور CCTV نگرانی جاری۔
عوام کی حفاظت ہماری اولین ترجیح۔
#Muharram2025 #SSPSouth #PoliceInAction #SafeMuharram
بارش میں عوامی خدمت جاری — ضلع ساؤتھ پولیس متحرک
ایس ایس پی مہظور علی کی ہدایت پر اہلکاروں کو رین کوٹ و سامان فراہم، نشیبی علاقوں میں تعینات
گاڑیوں کی نکاسی، شہریوں کی مدد جاری
ہنگامی صورتحال میں 15 پر رابطہ کریں
#KarachiPolice #RainDuty #PublicService #SSPSouth #KarachiUpdates

تھانہ آرام باغ نے خفیہ اطلاع پر لسٹڈ منشیات فروش محمد فیضان عرف چندو کو گرفتار کر لیا۔📍"C-کیٹیگری" میں سیریل نمبر 80
50 گرام چرس برآمد
مقدمہ درج: FIR 246/2025
دفعہ: 9(i)3(A) CNSA
تفتیش جاری ہے
#KarachiPolice #DrugsBust #SSPSouth #SayNoToDrugs #CrimeAlert #ArambaghPolice

ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کی زیر صدارت کرائم میٹنگ، تمام ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز کی شرکت۔
امن و امان، منشیات فروشوں اور ناقص کارکردگی پر سخت ہدایات جاری۔
کارکردگی رپورٹ طلب، غفلت پر کارروائی کا عندیہ۔
#KarachiPolice #SSPSouth #CrimeMeeting #SafeKarachi #ZeroTolerance
ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی منشیات و شیشہ کیفیز کے خلاف کارروائیاں جاری۔
ایس ایس پی مہظور علی: نوجوان نسل کو بچانے کے لیے سخت ایکشن ہوگا۔
عوام مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع پولیس کو دیں۔
#KarachiPolice #SSPSouth #SayNoToDrugs #SafeKarachi
دو دریا فیز 8 میں شاہین فورس اہلکاروں پر فائرنگ، PC عتیق الرحمن زخمی۔
ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کا فوری نوٹس، زخمی اہلکار کی جناح اسپتال میں عیادت، آغا خان منتقلی کی ہدایت۔
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں متحرک۔
#KarachiPolice #ShaheenForce #SSPSouth
دو دریا فیز 8 میں شاہین فورس اہلکاروں پر فائرنگ، PC عتیق الرحمن زخمی۔
ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کا فوری نوٹس، زخمی اہلکار کی جناح اسپتال میں عیادت، آغا خان منتقلی کی ہدایت۔
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں متحرک۔
#KarachiPolice #ShaheenForce #SSPSouth
تھانہ سول لائن کی کارروائی، ملیر جیل سے فرار قیدی سیف الرحمٰن گرفتار۔ خفیہ اطلاع پر پولیس کا بروقت ایکشن، قانونی کارروائی جاری۔
#KarachiPolice #SSPSouth #JailBreak #Arrested #PoliceAction #KarachiNews

Last Seen Hashtags on Sotwe
momson filter:videos
Seen from Brazil
pegging
Seen from Italy
outdoor sục cặc
Seen from Vietnam
twinsisters #incest
Seen from Germany
Soskint
Seen from United States
momson() #nolimit() +filter:native_video
straightbaited
Seen from Panama
nayanthara thevidiya
Seen from Poland
hospitalfetish
Seen from Peru
Teenager() +filter:native_video
Seen from Turkey
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.2M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.2M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61M followers

X 
@x
60.8M followers








