Top Tweets for #SSonGeo
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ دشمن ہماری شہ رگ پر وار کر رہا ہو ہمارے کشمیری بھائیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہو اور ہم سکون سے بیٹھے رہیں۔ مسئلہ کشمیر مسئلہ مشرقی اور مغربی جرمنی کی طرح حل ہو سکتا ہے۔ #SSonGEO
قتدار میں آکر اولین ترجیح پانی کا مسئلہ حل کرنا ہے، بھاشا ڈیم سمیت دیگر منصوبوں پر کام کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ سی پیک کے ساتھ معاشی ایجنڈہ لائیں گے۔ مغربی روٹ پر انڈسٹریل زون قائم کریں گے, بے گھروں کیلئے سستے گھر بنائیں گے #SSonGEO
RT president_pmln: میں ووٹرز کو کہتا ہوں کہ 25 جولائی کو شیروں کی طرح نکلو اور شیروں پر مہر لگاؤ #SSonGEO
میاں نواز شریف اور چوہدری نثار کی بڑی گہری دوستی تھی ۔ 1988 میں جب میں پہلی بار MPA بنا تو چوہدری صاحب میری بہت شکایتیں لگاتے تھے۔ ایک دفعہ میں نے گاڑی میں کہ دیا کہ میاں صاحب اگر آپ نے چوہدری صاحب کی میرے بارے میں یہ سب باتیں سننی ہیں تو مجھے گاڑی سے اتار دیں #SSonGEO

2013ء میں عمران خان کا عروج تھا تب وہ نہیں جیت سکے تو اب تو ان کا گراف ویسے بھی گر چکا ہے اور ان کے جلسوں میں خالی کرسیاں ہوتی ہیں۔ #SSonGEO
ناصر کھوسہ کا نام پی ٹی آئی نے دیا پھر خود ہی مکر گئے۔ عمران خان کو اپنا نام یوٹرن خان رکھ لینا چاہیے۔ سڑکوں پر یوٹرن لکھنے کی بجائے عمران خان کی تصویر بنا دینی چاہیے۔ #SSonGEO
میں ووٹرز کو کہتا ہوں کہ 25 جولائی کو شیروں کی طرح نکلو اور شیروں پر مہر لگاؤ #SSonGEO
ندی پور پاور پروجیکٹ میں 58ارب کی کرپشن ہوئی۔سپریم کورٹ کے معزز جج نے سا کے خلاف فیصلہ دیا لیکن نیب نے آج تک بابر اعوان کو نہیں بلایا۔ این آئی سی ایل اسکینڈل میں قوم کے اربوں روپے لوٹے گئے لیکن آج تک نیب نے کسی کو نہیں بلایا۔ #SSonGEO
دراصل پنجاب کی نگران حکومت اور پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں یہ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور سارا زور صرف اور صرف مسلم لیگ ن کو ٹارگٹ کرنے پر مرکوز ہے۔کیک اور پیسٹریاں کھانے والوں کی طرف کوئی دیکھتا بھی نہیں۔ #SSonGEO
لاہو میں میٹرو بس 30ارب روپے میں بنی۔ پشاور میں 67 ارب روپے سے زائد میں بن رہی ہے اور اسکا ٹھیکہ بھی ایک بلیک لسٹ کمپنی کو دیا گیا ہے۔ پنجاب میں ہم جھاڑو بھی خریدیں تو نیب تحقیقات شروع کردیتا ہے جبکہ وہاں 70ارب کی کرپشن نیب کو نظر نہیں آتی #SSonGEO
پکڑدھکڑ اور رکاوٹوں کے باوجود عوام اپنے قائد محمد نواز شریف کے استقبال
کیلئے نکلے۔ میں نے اپنی زندگی میں کبھی عوام کا ایسا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نہیں دیکھا۔ اس قدر بڑی ریلی کے باوجود ایک گملا یا لائیٹ تک نہیں ٹوٹی، پھر بھی ہمارے کارکنوں پر دہشتگردی کے مقدمے درج ہوئے۔ #SSonGEO
نواز شریف تین بار پاکستان کے وزیراعظم رہے، انہوں نے اس ملک کو ترقی دی، ایٹمی اور معاشی قوت بنایا، لیکن نگران حکومت نے جیل میں ان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں
کیا۔ #SSonGEO
جس طرح مشرقی جرمنی معاشی طور پر خوشحال ہوا تو مغربی جرمنی اس کے ساتھ جا ملا اسی طرح اگر پاکستان معاشی طاقت بن جاتا ہے تو کشمیر ہماری جھولی میں آن گرے گا۔ کشمیر کی آزادی کیلئے بھی پاکستان کا مضبوط اور مستحکم معاشی طاقت بننا نا گزیر ہے . #SSonGEO
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ دشمن ہماری شہ رگ پر وار کر رہا ہو, ہمارے کشمیری بھائیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہو اور ہم سکون سے بیٹھے رہیں۔ #SSonGEO

اس کے علاوہ سی پیک کے ساتھ معاشی ایجنڈہ لائیں گے۔ مغربی روٹ پر انڈسٹریل زون قائم کریں گے جس سے نہ صرف زرمبادلہ بڑھے گا بلکہ ملک میں بے روزگاری بھی
کم ہوگی #SSonGEO

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers