Top Tweets for #SaveNineZero
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے واقعات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ پولیس اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ ملی ہوئی ہے
https://t.co/heoWsWGa1B
@rajawaseem1511 @BarristerViews @AltafHussain_90 @OfficialMqm @reportpemra بہت شکریہ راجہ صاحب
حق کیلئے آواز بلند کرنے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے
ماشاءاللہ
۔
@AltafHussain_90
#LiftBanOnAltafHussain
#ReleaseNisarPanhwar
#SaveNineZero
@CMShehbaz
@NawazSharifMNS
پاکستان میں حالات بدل رہے ہیں سیاسی انتقام کے دور کا خاتمہ ہورہا ہے بانی ایم کیو ایم بھی معافی مانگ چکے ان کو بھی معاف کیا جانا چاہئے کراچی اور شہری سندھ کو نمائندگی کا حق ملنا چاہئے لندن میں مقدمہ سے بری ہونے کے بعد بانی MQM @AltafHussain_90 کا پابندی کے خاتمے کا مطالبہ سنئے
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی وارداتیں:
اےشہرِ بےنوا کےباسیو!!
اگر خدانخواستہ کراچی میں چوروں،لٹیروں اور ڈاکوؤں کے ہاتھوں لُٹ جاؤ تویادکرنا قائدتحریک جناب الطاف حسین کازمانہ جب ہر شہری اپنی مدد آپ کےتحت محلہ کمیٹیاں بناکراپنی حفاظت خودکیاکرتے تھے
اب سب کچھ اس لئے👇

لندن میں ڈاوننگ سٹریٹ جئے الطاف کے نعروں سے گونج اٹھا*کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، نائن زیرو کو آگ لگانے ، سابق رکن اسمبلی نثارپہنور کی جبری گمشدگی، قائدتحریک @AltafHussain_90 پر عائد غیرآئینی وغیرقانونی پابندی ریاستی مظالم کےخلاف ٹین ڈاؤننگ پرایم کیوایم *کااحتجاجی مظاہرہ*
کیا اسٹیٹ کی بدمعاشی سے نجات پانے کیلئے ھم سب کو بھی اپنے ناموں کیساتھ
چودھری
ملک
باجوہ
ٹوانہ
چٹھہ
وغیرہ لگانا پڑے گا ؟
#LiftBanOnAltafHussain
#ReleaseNisarPanhwar
#StopKillingsOfMohajirs
#SaveNineZero
#JusticeForBasarat
#MQMprotestAt10DowningStreet
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مریم ملک کیخلاف ایف آئی اے نے مقدمہ ختم کر دیا ہے، ایف آئی اے کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان، مریم ملک پر فوج، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کیخلاف نفرت انگیز ٹویٹس کرنے کا الزام تھا اور ایمان مزاری ایڈوکیٹ مریم کی وکیل تھی۔
23دن گزرگئے نثار پنہورکو غیر قانونی قید میں رکھا ہواہے سندھ رینجرز اور خفیہ ادارےاتنے تاقتور ہیں کہ انسے کوئ سوال پوچھنے کو تیار نہیں،ہائ کورٹ بھی انکے آگے بہ بس ہے،دہشتگرد آپ کا روائیا بناتا ہے،تم ہمارے دلوں میں نفرت کے بیج بوتے ہو،ردعمل کے ذمہ داربھی تم ہوگے
#RescueNisarPanhwar

@muneebfaruqpak @ShaziaAttaMarri یہ کچھ بھی کہیں نثار پنہور کو تو عدالت جانے کی اجازت نہ دی اور قید کرلیا غیر ائنی غیر قانونی اور یہ دھمکیاں دیتے پھر رہے ہیں، پنجاب کے MNA اور سندھ کے MNA میں یہی فرق ہے ۔
#RescueNisarPanhwar

نوشتہ دیوار!!!
نثار احمد پنہور بھائی کو فوری طور پر رہا کرو۔۔
1
@AltafHussain_90
#17SepADayOfCommitment #RescueNisarPanhwar

سابق رکن قومی وصوبائی اسمبلی اور @OfficialMqm کےسینئر رہنما نثاراحمد پنہور کی جبری گمشدگی کو22دن گزر گئے
لیکن
حکومتی اورعدالتی سطح پر
آج کےدن تک نثار پنہور بھائی کی بازیابی کیلئےکوئی اقدامات دیکھنےمیں نہیں آئے
خدارا!!لاپتہ افرادکےاہل خانہ کادردمحسوس کیاجائے
#RescueNisarPanhwar

20ویں دن بھی نثار پنہور کو کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی رکن پارلیمنٹ کے ساتھ نثار جیسا سلوک نہیں کیا گیا،ان کے ساتھ یہ سلوک کیوں؟سب نثار کو جانتے ہیں، کیا کوئی مجھے ایک بھی پارلیمنٹیرین بتا سکتا ہے جو ابھی تک کرائے پر رہ رہا ہو؟
#ResueNisarPanhwar

@Matiullahjan919 کراچی سے لاپتہ کٸے گٸے تین افراد کی لاشیں اندرون سندھ سے ملی ہیں کیوں کراچی والے پاکستانی نہیں ہیں !
#SaveNineZero
#rescuenisarpanhwar
#ReleaseNisarPanhwar
#JusticeForBasarat
رینجرز کراچی میں کھلے عام عدالتی فیصلوں کی توہین کر رہی ہے گمشدہ افراد کے حوالے سے۔ عدالت کو سوموٹو ایکشن لینا چاہیئے۔ یہ سلسلہ رکنا چاہیئے۔ پتہ نہیں اور کتنے افراد ہیں جو اس چیز کا شکار ہونے والے ہیں۔
#JusticeForBasarat
#SaveNineZero @AltafHussain_90 #RescueNisarPanhwar
نثار پنھور بھائی کی آواز دبانے کے لیئے ظالموں نے کیا کیا نہیں کیا
لیکن یہ بات رکھے میری ظلم بہت ہوا ہے ہم پر بھولینگے کچھ بھی نہیں ہم
#JusticeForBasarat
#RescueNisarPanhwar
#ReleaseNisarPanhwar
#NineZeroBurnedDown
#SaveNineZero
آج ہی کےدن ایم کیو ایم کے ایک اور لاپتہ کارکن عابد عباسی کی لاش نوابشاہ میں پائی گئی ۔ عابد عباسی شہید 2016 سےلاپتہ تھے۔ اس سے پہلےایک اور لاپتہ کارکن بصارت کی لاش شہداد پور کےعلاقے شاہ پور چاکر سے ملی تھی
#JusticeForBasart

#SaveNineZero
پی آئ بی سیکٹر کے کارکن عرفان بصارت صدیقی
کو ماروائے عدالت قتل کر دیا گیا
ان کی لاش خیر پور چاکر سے سڑک کنارے ملی
ہاں بھئی غداروں بیغرتوں آج پھر ایک مہاجر تمہاری بے حسی کی بھینٹ چڑھ گیا
ہر ایک ناحق بہے خون کا بدلہ تم اور تمہاری آل اولاد چکائے گی انشاللہ

Last Seen Hashtags on Sotwe
rodcontreras
Seen from Oman
G
Seen from Turkey
nolimit Teenage*
Seen from United States
momson()********
Seen from Mexico
momson momson momson momson (***)
Seen from United States
lowlvl
Seen from United States
momson (***********************************) filter:native_video
Seen from Singapore
女绿
Seen from Germany
momsonn
Seen from Germany
mintonn17
Seen from Thailand
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers


















