Top Tweets for #SecurityForcesInAction
پاک فوج ان ایکشن ،دشمناں اتے ہلہ بول دتا
#SecurityForcesInAction #NationalSecurity #CounterTerrorism #SecurityOperations #LawEnforcement #PeaceAndStability #DefenseForces #PublicSafety #SecurityUpdate #OperationSuccess
حقیقت بمقابلہ دعویٰ
دعویٰ: علاقے پر مکمل کنٹرول حقیقت: فورسز آتے ہی فرار یہ ہے
#Balochistan
#TruthMatters
#FCBalochistan
#ExposingFalseNarratives
#SecurityForcesInAction

حقیقت بمقابلہ دعویٰ
دعویٰ: علاقے پر مکمل کنٹرول حقیقت: فورسز آتے ہی فرار یہ ہے
#Balochistan
#TruthMatters
#FCBalochistan
#ExposingFalseNarratives
#SecurityForcesInAction

26 فروری 2026
پاک افغان سرحد باجوڑ سیکٹر
آرٹلری کے پے در پے فائر سے دشمن کی دفاعی لائنیں لرز اٹھیں۔
ٹی ٹی اے کی 3 پوسٹیں مکمل تباہ، 8 ہلاکتیں جبکہ 5 شدید زخمی۔ مؤثر کارروائی جاری۔
#BorderOperation🇵🇰#SecurityForcesInAction #CounterTerrorism #PeaceAndStability #ProtectingPakistan
چوروں کی طرح رات کی تاریکی میں پاک سرزمین میں داخل ہونے والے افغان خارجی کو فورسز با تسلی موت کے گھاٹ اتارتے ہوئے
#BorderSecurity 🇵🇰 #NationalSafety #SecurityForcesInAction #ProtectingPakistan
ژوب میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج کا مکمل صفایا ژوب میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی یافتہ 18 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔
#ZhobOperation #SecurityForcesInAction #CounterTerrorism

ژوب میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج کا مکمل صفایا ژوب میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی یافتہ 18 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔
#ZhobOperation #SecurityForcesInAction #CounterTerrorism

کراچی میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بی ایل اے کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ اس کامیاب آپریشن نے شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
#CounterTerrorism 🇵🇰 #CTDActions #SecurityForcesInAction #BalochistanSafety #PeaceAndStability

پاکستان نے ننگرہار اور پکتیکا میں حافظ گل بہادر اور نور ولی محسود کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ یہ خوارج اسلام آباد مسجد حملے اور بنوں میں افسران کی شہادت میں ملوث تھے۔
#CounterTerrorism 🇵🇰 #SecurityForcesInAction #EradicatingTerrorism #PeaceAndStability

افغان طالبان ان دہشت گردوں کو پناہ گاہیں اور تربیت فراہم کر رہے ہیں۔ عالمی برادری انہیں امن کے لیے خطرہ سمجھتی ہے، جبکہ افغان عوام ان جبری حکمرانوں سے بیزار ہیں۔
#ExposingTerror 🇵🇰 #PeaceAndStability #BalochistanSafety #SecurityForcesInAction

فتنہ الخوارج کا قلع قمع: پاکستان کا دوٹوک اور فیصلہ کن جواب
پاکستان نے 2021 سے 2025 تک بارہا مذاکرات کیے مگر طالبان نے دہشت گرد حوالے نہیں کیے۔ اب کسی بھی مہم جوئی کا ردعمل پہلے سے کہیں زیادہ سخت، خطرناک اور فیصلہ کن ہوگا۔
#CounterTerrorism 🇵🇰 #SecurityForcesInAction

فتنة الہندستان نے نوشکی میں شہریوں کو یرغمال بنایا، قتل کیا، خوف پھیلایا، اور بی وائی سی کا انہی جرائم کو ریاست کے کھاتے میں ڈالنے کی ناکام کوشش۔
#ExposingTerror 🇵🇰 #BalochistanSafety #SecurityForcesInAction #PeaceAndStability

یہ راستہ کسی آزادی کا نہیں بلکہ دہشت گردی کا ہے، جس میں عام بلوچ عوام کی زندگی تباہ ہو رہی ہے۔ نام نہاد نعروں کے پیچھے صرف بندوق اور خونریزی کا ایجنڈا ہے۔ بلوچ عوام امن، تعلیم اور ترقی چاہتے ہیں، نہ کہ اندھیرے اور خطرے کا مستقبل۔
#PeaceNotTerror 🇵🇰 #SecurityForcesInAction

نوکجو کیمپ میں سکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کی ملاقات میں امن و تعاون پر زور، دیہاتیوں نے شدت پسندوں سے لاتعلقی کا عہد کیا۔
#CommunityTrust 🇵🇰 #SecurityForcesInAction #PeaceAndStability

ژوب میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج کا مکمل صفایا
ژوب میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی یافتہ 18 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔
#ZhobOperation 🇵🇰 #SecurityForcesInAction #CounterTerrorism

ژوب میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج کا مکمل صفایا
ژوب میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی یافتہ 18 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔
#ZhobOperation 🇵🇰 #SecurityForcesInAction #CounterTerrorism

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 18خوارج ہلاک
#ZhobOperation 🇵🇰 #SecurityForcesInAction #CounterTerrorism

ژوب میں سیکورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 10دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر.
#ZhobOperation 🇵🇰 #SecurityForcesInAction #CounterTerrorism
ژوب میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن،بھارتی حمایت یافتہ 10 شدت پسند ٹھکانے لگا دیے
#CounterTerrorism 🇵🇰 #ZhobOperations #SecurityForcesInAction #EradicatingTerrorism #PeaceAndStability

انگور اڈا گیٹ کا جائزہ لینے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کی پاکستانی خودکار ہتھیاروں سے چِھترول
#AngoorAddaGate
#BorderSecurity
#PakistaniForces
#AfghanTaliban
#AutomaticWeapons
#NationalSecurity
#DefendTheBorder
#SecurityForcesInAction
#PakistanZindabad
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.2M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.3M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.6M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
80.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
68.8M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.4M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.1M followers








