Top Tweets for #ShameState
@ImaanZHazir
اور انکی شوہر ایڈوکیٹ #ہادی علی کو اسلام آباد سرینہ چوک سے گرفتار کرلیا انتہائی قابل مزمت کن رویہ ہے ریاست کی جانب سے پر امن اور مظلوموں کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا ہے
ہم مطالبہ کرتے کہ ایماں ہادی کو جلد از جلد رہا کیا جائے
#ReleaseImanAndHadiAli
#ShameState

انسانی حقوق کی علمبردار @ImaanZHazir اور اسکی شوہر @HadiAli115 کی گرفتاری کی شدید الفاظوں میں مزمت کرتے ہیں۔
ریاست اپنی فسطائیت اور ظلم و جبر کوفروغ دینے کیلیے ایسے امن پرستوں کوجیل میں رکھنا انتہائی افسوناک عمل ہے
یہ پنجابی استمعاری ریاست دہشتگردوں کو سہولت کار ہیں
#ShameState

ہم دو دن تک پہاڑوں کے درمیان ریاستی کی شیلنگ فائرنگ لاٹھی بھوک اور پیاس موسم سے لڑتے رہے
اس ریاست نے ہمیں ایک سبق جو مسلسل دیا ہے اب اچھے سے یاد ہوگیا ہے ہماری یادداشتوں میں جڑ پکڑھ چکا ہے
کہ یہ وطن بلوچوں کا نہیں اس لیے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے بھی ہمیں لڑنا پڑے گا
کویٹہ پولیس کو اتنا ہی شرم و حیاء نہیں کہ وہ ایک امن پسند اور انسانی حقوق کلیے اواز اٹھانے والے شخص زبیر شاہ اغا کو گرفتار کرنا کٹپتلی ریاست کی ناکام حربے ہیں
پنجابی سامراج اج جتنا ظلم کرسکتے ہو کرلو۔پر اپنی باری کی بھی انتیظار کیا کرو
#ReleaseZubairShahAgha
#ShameState

کتنی بے شرمی سے پشتونوں کوانپڑ کہہ رہا ہے اور ساتھ میں کہہ رہا ہے کہ پشتون کھلاڑی صرف مذہبی ہے کرکٹ کی ان کو سمجھ نہیں۔
کیاسعید انور مشتاق احمد انظمام یوسف اورثقلین یہ سب پشتون تھے جو کرکٹ میں مذہبی ٹچ دے گٸے تھے
#StopStateTerrorism
کتنی بے شرمی سے پشتونوں کوانپڑ کہہ رہا ہے اور ساتھ میں کہہ رہا ہے کہ پشتون کھلاڑی صرف مذہبی ہے کرکٹ کی ان کو سمجھ نہیں۔
کیاسعید انور مشتاق احمد انظمام یوسف اورثقلین یہ سب پشتون تھے جو کرکٹ میں مذہبی ٹچ دے گٸے تھے
#StopStateTerrorism
دکٸ میں کریم اللہ مردانزٸ نامی شخص کو BLA کی نام پر ٹارگٹ کلینگ کیا ہے
ہمیں معلوم ہے کہ کوٸ BLA وغیرہ نہیں یہ ریاست کی غونڈہ گردی اور بدمعاشی ہے
ہمیں ہر نامعلوم اور مسلح تنظیموں کی نام پر مارنے والے ریاستی ادارے Isiاور MI والےہیں
#TargetKillingKrimullahMardanzi
#ShameState

احمد فرہاد کی اہلیہ اپنے خاوند کو ملنے اسلام آباد سے دھیر کوٹ پہنچی وہاں انہیں کہا گیا احمد فرہاد مظفر آباد پولیس کے پاس ہے وہ مظفر آباد پہنچیں تو پولیس نے کہا احمد فرہاد کا انہیں پتہ نہیں اعلیٰ افسران ہی بتائیں گے وہ کہاں ہے ؟ کیا آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے ساتھ جھوٹ بولا گیا؟
آج یعنی 26مٸ وہ تاریک دن جسمیں PTM حخڑ کمر کی ایک پرامن احتجاج پر فاشسٹ ریاست نے ظلم کی انتہا کرتے ہوۓ سٹریٹ فاٸیرنگ کرکے15جوان شہید کردیۓ
یہ شہیدوں کی خون ہم کبھی نہیں بولینگے
اور پھر Firبھی PTMلیڈروں اور ورکروں پر کاٹی گی ظلم کی اوپر ظلم
#BlackDayKarqama26Maye
#ShameState

پیچھلے آٹھ مہینوں سے چمن میں ڈیورنڈلاٸین پر چمن عوام کا دھرنہ جاری ہے۔
مگر کمظرف ریاست کی ظالم سیکورٹی فورسسز کیجانب سے دو روز قبل سٹریٹ فاٸرنگ کیا جسمیں چارافرادبےدردی سے شہید کیۓ پھر روڈوں پر گھیسٹااور پنتیس افراد زخمی؟
اب بھی سیکورٹی سےخدشات ہے
#StandWithChmanSitln
#ShameState

د پښتون ژغورنې غورځنګ خيبر پښتونخوا صوبائ کوارډينټر خيرالامين آؤ ورسرا ورسرا لياقت يوسفزي بلال اورکزي مصطفی کمال د پاړه چنار پوليس ګرفتار کړی دی
د پاړه چنار په سټی تاڼه کي موجود دی خو لا تر اوسه پورې سوک هم نه ورپرګدی
#ReleasePTMActivists
#WhyInArestPTMActivists
#ShameState

دکی میں افسوسناک خونی واقعہ
آج دوپہر دکی میں یکے بعد دیگر 2دھماکے ہوئے جسمیں 20 لوگ زخمی اور ایک کمسن نوجوان جہانگیر ناصر شہید ہوا جو میٹ قلی ہے دوسرے دھماکے میں نقصان ہوا پہلے دھماکے کے بعد جب لوگ جمع ہوئے دوسرا دھماکہ ریموٹ کنٹرول بتایا جاتا ہے
#StopStateTerrorism
#ShameState
الطاف حسین کہتے ہیں کہ ملک میں یہ کیا حرامی پن ھورہا ہے تو بھائی حرام پن یہ ھورہا ہے کہ جرنیل آئینی حلف کی خلاف ورزی کرتے ھوئے سیاست کررہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں لیکن بلوچستان ریونیو اتھارٹی سے اس لڑکی بیبو بلوچ کو صرف اس وجہ برخاست کر دیا ہے کہ انسانی حقوق پر بات کرتی ہے

الطاف حسین کہتے ہیں کہ ملک میں یہ کیا حرامی پن ھورہا ہے تو بھائی حرام پن یہ ھورہا ہے کہ جرنیل آئینی حلف کی خلاف ورزی کرتے ھوئے سیاست کررہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں لیکن بلوچستان ریونیو اتھارٹی سے اس لڑکی بیبو بلوچ کو صرف اس وجہ برخاست کر دیا ہے کہ انسانی حقوق پر بات کرتی ہے

#ReleaseRahimDawr
یہ فاشسٹ ریاست کسی بھی پرامن سیاسی لیڈر اور ورکر کو معاف نہیں کرتی ہے؟
لہزا وقت ہے کہ مام قامپرست لیڈرشیپ جتنی جلدی ہوسکے ایک فیج پر بیٹھ جاۓ یہی وقت اور سنہری موقع ہے؟
ورنہ ہمیں ایک ایک کرکے ختم کرینگے جو پیچھلے دہایوں سے یہ حربے جاری ہے؟
#ShameState
اب اس ملک کی ساتھ کون سہ بے وقوف محبت کرے گا؟
کیا اب بھی ریاست پشتون اور بلوچ سے مزید خیر کی توقع رکھے گی؟
کیا ریاست اتنی بے حس ہوگٸ کہ تعلیمی اداروے بند کرنے پر اتر آٸ؟
#ShameState
#Stopstatterrorism

اٹیک جیل کے سامنے پولیس کی باری نفری اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ ؟شاہد منظور پشتون کی رہاٸ میں کوٸ نہ کوٸ خلل ضرور ڈالتی ہے؟
استمعاری ریاست اب نۓ حربے کی پالیسوں کو جنم دی رہی ہے؟
جرنیل گریی کی بقایجات صرف اور صرف بدمعاشی مانتی ہے اور کچھ نہیں؟
#FreeManzoorPashteen #ShameState

لوئر جنوبی وزیرستان
پی ٹی آئی پی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی نصیر اللہ وزیر کے کمپین گاڑی پر بم بلاسٹ ہوا ہےجسکے نتیجے میں نصیر کے کچھ ساتھ زخمی ہے انکو ہسپتال منتقل کر دیئے ہیں .نصیر محفوظ ہے

Last Seen Hashtags on Sotwe
brosis
Seen from Japan
amatör sex
Seen from Turkey
minichat()*********************************
Seen from Brazil
sex videos
Seen from Netherlands
จากทางบ้าน
Seen from Thailand
minichat() filter:videos
Seen from United States
ece ronay
Seen from Turkey
anxiouspanda()* +filter:native_video
ryanconner
Seen from Turkey
abg #nsfw
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers










