Top Tweets for #Shanza
ہمیں اپنے وطن سے نہیں،
اُس نظام سے تھکن ہے جو عوام کو صرف وعدے دیتا ہے۔
#Shanza
اگر ڈیم کے لیے گھاس کھانی پڑی، تو وہ بھی کھا لیں گے — مگر پانی پر کسی کا انحصار نہیں کریں گے!
#Shanza
پتہ نہیں لوگ کیسے چھٹیوں سے خوش ہوتےہیں مجھ سے sunday مشکل سے برداشت ہوتا تھا ،پھر چھٹیاں اور مزیدچھٹیاں۔۔۔۔🙄🥹
کیا یونیورسٹی میں smog نہیں ہوتی؟
Smog 🥹🥲🥲
#Shanza

کمال جوش جنوں میں رہا میں گرم طواف خدا کا شکر ، سلامت رہا حرم کا غلاف
بال جبریل
#iqbalpoetry
#Shanza
جب کبھی حیاکا ذکر ہوتو💯ہمارے معاشرے میں ہر ایک کے ذہن میں عورت کی ہی ذات آتی ہے🥺🫀جب کہ حیادار ہونا مرد پہ بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا کہ عورت پر🙂💯
セルティック
#Shanza

اپنــی دنیــا کـــا چمکــتا ستــارہ ہــوں مـــیں - 🌸✨
آپ چـانــد ہیــں تــو بھـــاڑ میــں جــائــیں - 🖤🍂
セルティック
#Shanza

لوگ حال پوچھتے ہیں میں خود سے ناواقف ہوں>🌻💙🍃
#Shanza

لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو
مگر شیشہ نہیں ملتا________________🥀🖤
#Shanza

بڑا باریک نُکتہ ہے اگر سمجھ پاؤ،
سُقراط اگر زہر نہ پیتا، تو مَر جاتا
#Shanza

قدرت نے اس کائنات کو بنایا ہی اتنا بڑا اور اس طریقے سے ہے کہ کچھ لوگ منظر سے ہٹ بھی جائیں تو کائنات میں ذرہ برابر فرق نہیں پڑتا 🥀
#Shanza

کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے ۔۔۔۔!!🥹
#Shanza

زندگی_کو_سادہ_ مگر_خیالات_کو_بُلندرکھو❤🥀
😌
𝒢𝑜𝑜𝒹 ℳ𝑜𝓇𝓃𝒾𝓃𝑔 𝒳 𝓂𝒶𝓉𝑒𝓈
𝒜𝓈𝓈𝒶𝓁𝒶𝓂 𝒪 𝒜𝓁𝒾𝓀𝓊𝓂💌🥀
#Shanza


یہی دِین محکم، یہی فتحِ باب
کہ دنیا میں توحید ہو بے حجاب
علامہ اقبال
#Shanza
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers




