Top Tweets for #Shaylasmode
No matter how bad things you are facing right now. No matter how many days you've spent crying. No matter how hopeless & depressed you are. No matter how stuck you feel. Just Keep going.
You won't feel this way forever.
Better days are coming your way.
#Shaylasmode
#MentalHealth
Let go of all expectations.
Find your peace. Let things just be.
#Shaylasmode
I want all my lasts to be with you.❤️
#Shaylasmode
دنیا سے گلہ کرتے اچھے نہیں لگتے
تم تو خود بہت بڑے دھوکے باز ہو
#Shaylasmode
ڈاکٹر کے پاس جانا ہے تو اپنی پسند کی ساری چیزیں کھا کے جائیں کیونکہ انکا مشن آپکو ٹھیک کرنا نہیں بلکہ ہر اس چیز کو کھانے سے روکنا ہے جو آپکو پسند ہے۔
#Shaylasmode
#MondayThoughts
My wish list:
- Peace of mind.
- Peace of mind.
- Peace of mind.
- Peace of mind.
- Peace of mind.
- Peace of mind.
- Peace of mind.
- Peace of mind.
#Shaylasmode
کرتے ہیں جب وفا تو ملتی ہے صرف بے وفائی۔
#Shaylasmode
Little things will always matter. Because sometimes, it's the little thing that hurt you the most.
#Shaylasmode
جب ہم پھر سے یقین کر لیتے ہیں تو لوگ بھی پھر سے بدل جاتے ہیں۔ دھوکہ بازی تو خون میں ہوتی ہے۔ کہاں باز آتے ہیں لوگ۔ لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ اللہ کے ہاں انصاف ہے۔ اور سب اس کی نظر میں ہے جسکا جو حصہ ہے اسے وقت آنے پہ وہ ضرور دیتا ہے۔
#Shaylasmode
جب کوئی آپکو چھوڑ جائے تو اس غلط فہمی میں مت رہیں کہ وہ آپکو چھوڑ کے پچھتا رہا ہے۔ بلکہ اس نے تو آپکو چھوڑا ہی اس لیئے ہے کہ اسے اپنے جیسا دھوکے باز اور فریبی کوئی مل گیا ہے۔ اسلیئے یہ سب سوچ کہ وقت ضائع نا کریں بلکہ تسلی رکھیں کہ آپ کے ساتھ اللہ نے بہت اچھا کیا ہے۔
#Shaylasmode
اطمینانِ قلب بھی تو ایک نعمت ہے۔ ایسے ویسے "اُن جیسوں" کے لیئے تباہ نا کیجیئے۔
#Shaylasmode
منافق چہروں سے اب خوب واقف ہوں!
#Shaylasmode
اچھا تو تمہیں لگتا ہے یہ جن لوگوں کی شادیاں ہوئی ہیں ان سب نے اپنی محبت سے شادی کی ہے؟
#Shaylasmode
انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدل سکتی جتنا کہ اس کے دل پہ گزری ہوئی تکلیفیں اسے بدل دیتی ہیں۔ اور تکلیفیں بھی وہ جس میں اس نے سب اکیلے سہا ہو اور کسی کو بتا نا پایا ہو۔
#Shaylasmode
اپنی ماں کے بغیر جینا ایسا ہوتا ہے جیسے کوئی لا علاج مرض ہو گیا ہو جس میں نا پھر کوئی امید رہتی ہے نا کوئی تسلی کام آتی ہے۔
#Shaylasmode
جیسے محبت خوش بختی کی طرح ماتھے پہ لکھ دی جاتی ہے اسی طرح دھوکہ بھی ماتھے پہ لعنت کی طرح لکھ دیا جاتا ہے۔ جو کسی کو نظر بیشک نا آئے اللہ کی نظر میں لازم ہوتا ہے۔
#Shaylasmode
Sometimes people are beautiful
Not in looks
Not in what they say
Just in what they are.
#Shaylasmode
کاش جسکو محبت ملتی ہے اسے بھی محبت ہو اور جو محبت کرتا ہے اس سے بھی اتنی ہی محبت کی جائے۔ لیکن ایسا کہاں ممکن ہے۔
#Shaylasmode
صبر سے مت اکتائیں۔ اگر اللہ چاہتا تو پلک جھپکتے ہی تمہاری خواہش کو پورا کر دیتا۔ اس سے تمہاری امید اور فکر کے آنسو پوشیدہ نہیں ہیں۔ وہ تمہاری حالت کو ٹھیک کرنے سے عاجز بھی نہیں ہے لیکن وہ محبت بھی تو انہی سے کرتا ہے جو بار بار اسے یاد کرتے ہیں اور دعا مانگتے ہیں۔
#Shaylasmode
Last Seen Hashtags on Sotwe
AindaBemQueVouProRetiro
Seen from United States
monkeyapp video*
Seen from United States
丝袜龟责
Seen from United States
bennybbc
Seen from Canada
separationrumours
Seen from United States
和泉まゆ
Seen from India
減量なし
Seen from Malaysia
retailinvestorsgetscrewed
Seen from United States
ademásde
Seen from United States
電動飛機杯
Seen from Malaysia
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.5M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.5M followers

Bill Gates 
@billgates
64.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers
