Top Tweets for #ShoaibSadiq
The demise of Allama Khadim Hussain Rizvi is a great shock to the Muslim Ummah, who were working very boldly on the platform of protection of the Holy Prophet and the end of Prophethood. May Allah accept all his religious services. Amen
#Shoaibsadiq
علامہ خادم حسین رضوی کی وفات امت مسلمہ کے لئے بہت بڑا صدمہ ہے، جوکہ تحفظ ناموس رسالت اور ختم نبوت کے پلیٹ فارم پر انتہائی جرأت مندانہ کام کر رہے تھے اللہ تعالیٰ انکی تمام تر دینی خدمات کو قبول فرمائے. آمین
#Shoaibsadiq
Today's Western powers challenge us. This is not a new thing. It is an old story. Qaisar and Kasra and Rumata Al-Kabra also challenged us in the same way, but when the power of Islamic credo appeared, Allah tore them to pieces! Be patient, the morning is coming soon
#Shoaibsadiq
آج کی مغربی طاقتیں ہمیں للکارتی ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں پرانی داستانیں ہیں قیصر و کسری اور رومتہ الکبریٰ نے بھی ایسے ہی للکارا تھا لیکن جب کلمے کی طاقت کا ظہور ہوا تو اللہ نے انہیں پاش پاش کر دیا! صبر کرو عنقریب صبح صادق ہونے والی ہے 🤲
#shoaibsadiq
ہر طرف ظلم و ستم کی بھڑکتی ہوئی آگ ہے، کہیں مذھب اور کہیں سیاست کے نام پر ، ناحق خون پانی کی طرح بہہ رہا ہے ، طاقت اور منصب کے ناجائز استعمال نے عدلیہ کو لونڈی بنا رکھا ہے جس سے مظلوم کے آنسوں اور ظالم کے قہقہوں نے اِس ملک کا سفینہ ڈبویا ہے!
#Shoaibsadiq
#صحابہ کرام کو کون پہنچ سکتا ہے ناممکنات میں سے ہے __ لیکن یہ پندرہویں صدی کے فقیر ملاں ، ربعی بن عامر رضی اللہ عنہ والا ہی کردار ادا کر رہے ہیں کہ رستم کے دربار میں اپنی ہی شان و شوکت سے داخل ہوئے اور بیٹھے ۔
#Shoaibsadiq

#وَكُلًّا_وَّعَدَاللّٰهُ_الْحُسْنٰى ( القرآن)
صحابہؓ کرام کے باہمی فرقِ مراتب کے باوجود اللہ تعالیٰ نے حسنیٰ یعنی جنت و مغفرت کا وعدہ سب ہی کے لئے کر لیا ہے ۔
اب اِن مبارک ہستیوں کے بارے میں کوئی زبان درازی کرے تو یہ قابل برداشت نہیں ہے
#shoaibsadiq
@TurkeyUrdu آج آیا صوفیہ کی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پورے عالم اسلام کو شجاعت و بہادری کا پیغام دیتی ہے !
ہائے کاش! ہمارا بھی کوئی ایسا رہبر ہوتا جس سے #محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کی جھلک دکھائی دیتی ۔
#ShoaibSadiq
@TurkeyUrdu آج آیا صوفیہ کی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پورے عالم اسلام کو شجاعت و بہادری کا پیغام دیتی ہے !
ہائے کاش! ہمارا بھی کوئی ایسا رہبر ہوتا جس سے #محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کی جھلک دکھائی دیتی ۔
#ShoaibSadiq
آج آیا صوفیہ کی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پورے عالم اسلام کو شجاعت و بہادری کا پیغام دیتی ہے !
ہائے کاش! ہمارا بھی کوئی ایسا رہبر ہوتا جس سے #محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کی جھلک دکھائی دیتی ۔
#ShoaibSadiq
@TariqJamilOFCL #دولت انسان کو تباہ نہیں کرتی، بلکہ دولت کا برا استعمال تباہ کر دیتا ہے ۔
#ShoaibSadiq
#جرم_قبیح
#عمر_بن_عبد_العزيز رحمہ الله کے مزار کی بے حرمتی پورے عالم اسلام کے لیے انتہائی افسوس اور شرمناک ہے،
حالانکہ اسلام ہی وہ دین ہے، جو کسی #مذہب کے بزرگ کی توہین کو جرم قبیح قرار دیتا ہے ۔
#Shoaibsadiq
@HamidMirPAK @TariqJamilOFCL
مولانا #طارق_جمیل صاحب کا صحافیوں سے معافی چاہنا ، یقیناً بڑے ظرف کی بات ہے، لیکن #صحافیوں کا طرز عمل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے ، میں یہ سمجھتا ہوں کہ صحافی برادری کو اپنے اس طرزِ عمل پر مولانا سے معافی مانگنی چاہیے ۔
#shoaibsadiq
@TariqJamilOFCL
مولانا #طارق_جمیل صاحب کا صحافیوں سے معافی چاہنا ، یقیناً بڑے ظرف کی بات ہے، لیکن #صحافیوں کا طرز عمل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے ، میں یہ سمجھتا ہوں کہ صحافی برادری کو اپنے اس طرزِ عمل پر مولانا سے معافی مانگنی چاہیے ۔
#shoaibsadiq
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers
