Top Tweets for #StandForStability
پہلی پہلی بار ملواتی ہے بی وائی سی بی ایل اے تک پہنچاتی ہے بی وائی سی موت کی جیکٹ پہناتی ہے بی وائی سی یہ ایک دھوکہ ہے بی وائی سی بھٹکاتی ہے
#SayNoToViolence
#ChoosePeace
#FutureWithoutFear
#StandForStability
#PeaceAndProgress
#balochistanrang
#Balochistan
#pakistandiplomacy
بلوچ قوم کے قاتل !
بلوچ قوم کے قاتل ہندوستان کی پراکسی - BLA/BLF
ساتھ دو یا جان دو کی مکروہ پالیسی کے تحت BLF/BLA نے قتل کر دیا۔
#PeaceInBalochistan
#SayNoToViolence
#UnitedForPeace
#StopTerrorism
#BalochistanProgress
#StandForStability

سرحدی سیکیورٹی سخت ہونے کے بعد دہشتگردوں کی سرگرمیاں محدود ہو گئیں، مگر افغان طالبان کشیدگی بڑھانے کے لیے شہری آبادی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ یہ اقدامات ان کی کمزوری اور ناکامی کی واضح علامت ہیں۔
#StandForStability
#RealityOverRumors

دور دراز علاقوں میں عوامی خدمت کے لیے ایف سی بلوچستان نارتھ کا اقدام قابلِ تحسین ہے۔ ضلع قلعہ سیف اللہ میں قائم خدمت مرکز کے ذریعے 20 افراد مستفید ہوئے، جو انسانیت دوستی کی عملی تصویر ہے۔
#StandForStability #RealityOverRumors
تعلیم گاہیں علم اور ترقی کا مرکز ہونی چاہئیں، مگر فتنہ الہندوستان جیسے عناصر انہیں اپنے ایجنڈے کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وقت ہے کہ ہم حقیقت کو پہچانیں اور ہوشیار رہیں۔
#StandForStability #RealityOverRumors

پروپیگنڈا زیادہ دیر تک حقیقت کو نہیں چھپا سکتا۔ مسنگ پرسنز کے نام پر بنائی گئی کہانیاں اب بے نقاب ہو رہی ہیں، اور یہ واضح ہے کہ کئی لوگ خود دہشتگردی کے نیٹ ورکس میں شامل ہوتے ہیں۔
#StandForStability #RealityOverRumors

ضلع سبی کے مختلف دیہات کے افراد ایف سی خدمت مرکز سے مستفید ہوئے جہاں بچوں سمیت مریضوں کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں۔ یہ اقدام انسانیت، خدمت اور عوامی رابطوں کو مضبوط بنانے کی عکاسی کرتا ہے۔
#StandForStability #RealityOverRumors
حقائق کو مسخ کر کے “مسنگ پرسنز” کا بیانیہ پیش کرنا اب مؤثر نہیں رہا۔ حقیقت سامنے آ رہی ہے کہ یہ افراد اکثر ملک دشمن سرگرمیوں کا حصہ ہوتے ہیں، جنہیں جان بوجھ کر ایک الگ رنگ دیا جاتا ہے۔
#StandForStability #RealityOverRumors

سرحدی سیکیورٹی سخت ہونے کے بعد دہشتگردوں کی سرگرمیاں محدود ہو گئیں، مگر افغان طالبان کشیدگی بڑھانے کے لیے شہری آبادی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ یہ اقدامات ان کی کمزوری اور ناکامی کی واضح علامت ہیں۔
#StandForStability
#RealityOverRumors

صوفیان کرد کیس اس بات کی واضح مثال ہے کہ کیسے برین واش کر کے نوجوان ذہنوں کو پہلے استعمال کیا جاتا ہے اور پھر انہیں شدت پسندی کی طرف دھکیل دیا جاتا ہے۔ یہ ایک سنجیدہ خطرہ ہے جسے سمجھنا ضروری ہے۔
#StandForStability #RealityOverRumors

جھوٹی مہمات اور بے بنیاد دعوے سچ کا متبادل نہیں بن سکتے۔
بارکھان واقعہ ہو یا دیگر معاملات، حقیقت تک رسائی تحقیق سے ہوتی ہے، نہ کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈا سے۔
ذمہ دارانہ رویہ ہی قومی یکجہتی کو مضبوط بناتا ہے۔
#StandForStability
#RealityOverRumors

ایف سی بلوچستان کی جانب سے ضلع قلع سیف اللہ میں خدمت مرکز قائم کیا گیا
مرکز کے ذریعے مقامی افراد کو بنیادی سہولیات فراہم کی گئی #StandForStability
#RealityOverRumors

سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا بیانیہ اکثر حقائق کے برعکس ہوتا ہے۔
بلوچستان میں سیکیورٹی اقدامات امن کے قیام کے لیے ہیں، جبکہ "Genocide" کا دعویٰ محض ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش ہے۔
#StandForStability
#RealityOverRumors

اے ایف سی بلوچستان کی جانب سے ضلع چمن اور قلعہ عبداللہ میں افیون کے خاتمے کی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے #StandForStability
#RealityOverRumors

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کیجانب سے سبی میں خدمت مرکز کےتحت بڑی فلاحی سرگرمی!
مقامی افراد کو مفت طبی معائنہ اور صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں عوامی خدمت اور انسانی ہمدردی کا یہ مشن مقامی آبادی کےساتھ رشتوں کو مزید مضبوط بنارہاہے
#StandForStability
#RealityOverRumors
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ضلع چمن کے غریب اور مستحق افراد کے لیے تحفہ۔
مفت طبی مرکز کے ذریعے سینکڑوں مقامی افراد کو چیک اپ اور مشاورت کی سہولت دی گئی تاکہ دور دراز علاقوں میں صحت کے مسائل کو حل کیا جا سکے۔
#StandForStability
#RealityOverRumors

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیراہتمام چمن میں قائم امدادی مراکز پر مقامی افراد کو گاڑیوں کی مرمت اور طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
ان اقدامات کا مقصد دور دراز علاقوں میں بسنے والے شہریوں کی زندگی میں آسانی لانا ہے۔
#StandForStability
#RealityOverRumors

ایف سی بلوچستان نارتھ کا قلعہ سیف اللہ میں خدمت مرکز کا قیام قابلِ ستائش اقدام ہے، جہاں مقامی افراد کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا رہی ہیں۔ ایسے اقدامات عوام کے ساتھ مضبوط رشتہ اور اعتماد کی نئی بنیاد رکھتے ہیں۔
#StandForStability
#RealityOverRumors

منشیات سے پاک معاشرہ، محفوظ مستقبل!
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع چمن اور قلعہ عبداللہ میں منشیات کے خاتمے کے لیے گرینڈ آپریشن جاری ہے۔
سیکیورٹی فورسز منشیات جیسی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔
#StandForStability
#RealityOverRumors

بی ایل اے اور اس کے سہولت کار اکاؤنٹس کی جانب سے پھیلایا جانے والا یہ ایک گمراہ کون پروپیگنڈا ہے حقیقت یہ ہے کہ مذکورہ واقعے میں خود دہشت گرد عناصر نے رات کی تاریکی میں گھر پر حملہ کیا #StandForStability
#RealityOverRumors

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.2M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.5M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.5M followers






