Top Tweets for #StandwithPM
देश के सम्मान और सेवा में समर्पित हमारे यशस्वी प्रधानमंत्री जी के लिए अभद्र भाषा का प्रयोग बिल्कुल सहन नहीं किया जाएगा। सत्य और विकास की इस राह में हम हर पल उनके साथ चट्टान की तरह खड़े हैं। 🇮🇳 #StandWithPM🙏 #ModiJi #NationFirst

నాటి తరం కష్టం ఈ తరానికి తెలుసా?
తప్పులు సరిచెయ్యాలని పోరాడాలి
ఒత్తిడి చెయ్యాలి.అంతేకాని,
తప్పుడు మనుషులు చూపించే మార్గంలో
తప్పటడుగులు వెయ్యకండి.
చరిత్రలో జరిగిన తప్పులు తెలుసుకోండి
సరైనమార్గాన్ని ఎంచుకోండి
#StandwithNation
#StandwithPM
So much Thanks andi @PalegarShiledar

Our strong message to the cockroaches communists congis jihadis islamists anti nationalists and the Deep state.
#StandwithPM
#Nationalist

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلیے قائد کشمیرصدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر #سردارتنویرالیاس_خان پارلیمانی پارٹی کے اراکین کے ہمراہ زمان پارک پہنچ گئے
#PTIGovernment #StandWithTanveerIlyas #StandWithPM #PTIAJK #PMAJK
وزیراعظم کو ایک نوٹس کے زریعے اقتدار سے الگ کرنے سے مقبوضہ کشمیر اور بین القوامی سطح پر منفی تاثر پایا جا رہا ہے۔
میں امید رکھتا ہوں کہ عدالت عظمی قانون اور انصاف کی بالا دستی قائم کرے گی۔
#PTIGovernment #StandWithPM #StandWithTanveerIlyas #PTIAJK
ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر سپریم کورٹ میں کل سماعت ہو گی امید ہے کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ہو جائے گا
انشاء اللہ سردار تنویر الیاس خان ہی وزیراعظم آزاد کشمیر رہیں گے اور کابینہ بھی بحال ہوجائےگی۔
#PMAJK #StandWithPM #StandWithTanveerIlyas
اور بندہ تنگ آ کر جب یہ پوچھے کہ ہمارے کام میں کیوں گھس رہے ہو اپنا کام کیوں نہیں کرتے تو توہین عدالت لگ کر نااہل کر دیا جاتا ہے۔۔
کیا یہ پوچھنا اہلیت کا ثبوت ہوتا ہے یا نااہلی ؟؟؟
2/2
#StandwithPM #StandWithTanveerIlyas
محکمہ برقیات کی آسامیوں پر سٹے،
محکمہ ہیلتھ کی آسامیوں پر سٹے،
محکمہ جنگلات کی آسامیوں پر سٹے،
معلم القرآن کی آسامیوں پر سٹے،
ترقیاتی پراجیکٹس پر سٹے،
سعودی ڈویلپمنٹ جس سے کہ طلبا کو کتابیں مہیا کی جانی تھی اس فنڈ پر سٹے،
1/2
#StandwithPM #StandWithTanveerIlyas
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم کی سپریم کورٹ آمد
سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ نے اہم قانونی نقطے اٹھا دیے۔
وزیراعظم آزادکشمیر کو نا اہل نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔۔
#PTIGovernment #PMAJK #StandWithPM #PMSardarTanveerIlyasKhan #sardartanveerilyaskhan
مظفرآباد : وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا پی ٹی آئی کارکنوں سے اہم خطاب
رپورٹ نیو نیوز
#PMAJK #PMSardarTanveerIlyasKhan #StandWithPM #PTIGovernment
مظفرآباد : وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا پی ٹی آئی کارکنوں سے اہم خطاب
رپورٹ نیو نیوز
#PMAJK #PMSardarTanveerIlyasKhan #StandWithPM #PTIGovernment
@InsafPK @PTIofficial @ImranKhanPTI
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر عدلیہ کے وقار کو بڑھائیں، کاغذ کی ایک پرچی پر عوام کے منتخب نمائندے کو نااہل کرنا عوام کی توہین ہے
#StandwithTanveerIlyas
#StandWithPM
وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے اسٹے آرڈرز کے نقصانات پر حکومت کو درپیش مشکلات پر اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا۔ عدالت میں بلائے گئے تو کھلے دل سے پیش ہوئے۔ عدالت تفصیلی سماعت کرتی یا اگلا موقع دیتی۔ بہرحال یہ امید نہ تھی
#StandwithTanveerIlyas
#StandWithPM

آزاد کشمیر کا تمباکو مافیا اتنا مضبوط ہے کہ وہ عدالتوں پر اثر اندوز ہو کر اپنی مرضی کے فیصلے کروا رہا ہے ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کا جعلی سگریٹس اور تمباکو مافیا کے خلاف اقدامات پر سزا دی گئی ہے ۔
#StandWithTanveerIlyas
#StandWithPM

آزادکشمیر ہائی کورٹ نے انتہائی جلدبازی میں جس بنیاد پر وزیراعظم کی نا اہلی کا فیصلہ دیا اس کو دماغ قبول نہیں کرتا۔ اسٹے آرڈرز پر سوال پوچھنا اس قدر ناگوار گزرا کہ عہدے سے فارغ کر دیا۔ یہ ہوتی ہے منصفی؟
#StandwithTanveerIlyas
#StandWithPM

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے اسٹے آرڈرز کے نقصانات پرحکومت کو درپیش مشکلات پر اپنے خدشات کا اظہار کیا
عدالت میں بلائے گئے تو کھلے دل سے پیش ہوئے۔عدالت کو بھی بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیئے تھا کہ وہ تفصیلی سماعت کرتی یا اگلا موقع دیتی
#StandwithTanveerIlyas
#StandWithPM
عدالتوں نے جب جب منتخب حکومتیں گرائیں تب تب عوامی حقوق اور انصاف کا قتل عام ہی ہوا۔
آزادکشمیرہائی کورٹ نےانتہائی جلدبازی میں وزیراعظم کی نا اہلی کا فیصلہ دیااسٹے آرڈرز پر سوال پوچھنا اس قدر ناگوار گزرا کہ عہدے سے فارغ کر دیا۔ یہ ہوتی ہے منصفی؟
#StandwithTanveerIlyas
#StandWithPM
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers











