Top Tweets for #StopDroneattack
Three innocent children reportedly injured after a quadcopter drone allegedly dropped a mortar shell on a home in Wana/Gwakha, Waziristan.
Children are not targets. Civilian lives matter.
#StopDroneAttack #Waziristan #PashtunLivesMatter

Three innocent children reportedly injured after a quadcopter drone allegedly dropped a mortar shell on a home in Wana/Gwakha, Waziristan.
Children are not targets. Civilian lives matter.
#StopDroneAttack #Waziristan #PashtunLivesMatter

اج ہمارے گاؤں تحصیل شیوہ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محمد جنان ولد نجیم خان اور مو��یٰ ولد سمند نیچے ندی کورمہ کے کے کنارے ٹہل رہے تھے اچانک 241 وینگ کے جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک کا حالت تشویشناک ہے
#StopStateTerrorism
#StopDroneattack

بیګه شپه په تحصیل سپین وام پتی خېل کلی کي د پوځ لخواه په یوه کور باند�� ډرون کاپټر له خواه برید شوی چې له امله یو ماشوم شهید شوای او یوه ښځه یو سړی پکې ټپیان دي
د شهید شوي ماشوم جنازه به اوس مزدیګار په 4:30 بجې په سپین وام چوک کې ادا کیږي.
#StateTerrorism
#StopDroneAttack

کوئی گلہ نہیں ظالم کے ظلموں سے، مجھے افسوس ہے اپنوں میں اُن جوانوں سے جو اس بربریت کے باوجود اس ریاست کو اپنی ریاست سمجھتے ہیں۔
تیراه 🙏💔
#StopDroneAttack
#StopPashtunGenocide
#tirahunderattack

لکی مروت کے تحصیل بیٹنی کے علاقے گبر علی خیل میں ایک گھر پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید جبکہ 3 زخمی ہوئے۔
#StopDroneAttack
#LakkiMarwatDroneAttack

لدھا میں آرمی مارٹر گولے کی زد میں شہید خاتون کو انصاف دلانے کیلئے کوٹھ لنگر خیل سے لدھا برگیڈ تک اختجاجی مارچ
#StopFundingTerrorism
#StopPashtunGenocide
#StopDroneattack
@a_siab @BushraGohar @mjdawar
@UNHumanRights
د مير علی د څلورو ګلو ماشومانو چي د پنجابي پوځ لخوا په ډرون بريد کي شهيدان کړل شو دپاره د عدالت غوښتني په باب د پشتون ژغورنې غورځنګ مشرانو ، ملګرو اؤ وزيرستان اولس په ګڼړ ��مير په ګډون نن اوومه ورځ هم د ميرعلي کينټ مخې ته #پرلت دوام لري.
#StopDroneAttack
#PashtunsRejectDroneTerror

حافظ نعیم ڈرون حملوں کے خلاف کھل کر بولے ۔
ذمہ داروں کو قوم کے سامنے لانا ہوگا۔
#DroneAttack
#StopDroneAttack #stoppashtungenocide #stopfundingterrorism
#bunyanulmarsus
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عمران خان صاحب سمیت تمام سیاسی اسیران کی رہائ اور حفاظت کی دعا کریں
خدا پاک اپنا خاص کرم فرمائیں آمین ۔۔
GM ..
#عمران_کی_رہائی_ضروری
#StopDroneAttack
#ReleaseCyberWarriorsLeader

وزیرستان کی ہر صبح خون سے رنگی ہوتی ہے۔ آج پھر نارتھ وزیرستان کے گا��ں ہرمز میں ایک دردناک ڈرون حملہ ہوا،
جس میں سات خواتین اور بچے شدید زخمی ہوئے۔
#SaveMirAli #StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism #StopDroneAttack #ReleasePTMActivists

آج وزیرستان میں ڈرون حملے میں معصوم بچے شہید ہوئے ہیں، پہلے بھی کاٹلنگ میں ایک ہی خاندان کے جنازے اٹھے اس کے بعد بے شرمی سے بیانیہ بنانے کی کوشش کی گئی کہ یہ دہشتگرد ہیں۔ کب تک یہ ڈرون موت بن کر ہمارے گھروں کے اوپر پرواز کرتے رہیں گے - @MuradSaeedPTI
#StopDroneAttack
ہم فلسطینی بچوں کے لیے آواز اٹھاتے ہیں ،
یہاں ہمارے ہی بچے محفوظ نہیں
.
.
اسرائیل کے بعد پاکستان وہ واحد ریاست ہے جو معصوم بچوں کو ٹارگٹ کرکے قتل کرتا ہے
#Waziristan
#StopDroneAttack
#ReleaseCyberWarriorsLeader
#رہائی_تک_مزاحمت

دا څنګه ازادي ده چې پښتانه پکی وژل کېږي؟
#StopPashtunGenocide #StopDroneAttack #SaveMirAli #StopStateTerrorismInWaziristan
یہ ننھے فرشتے آج ایک ڈرون کی زد میں آ کر زندگی سے محروم ہو گئے. دو اور بچے بھی ان کے ساتھ لقمۂ اجل بنے، یعنی چار معصوم جانیں ایک ہی لمحے میں چھین لی گئیں.
کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ بچے کس سرزمین سے تعلق رکھتے ہیں؟
#StopPashtunGenocide #StopDroneAttack #SaveMirAli #StopStateTerrorismInWaziristan

ہمارا قاتل صرف اور صرف پاکستانی فوج ہے جو دہائیوں سے ہماری خون پر ڈالر کما رہے ہیں
#SaveMirAli #StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism #StopDroneAttack #ReleasePTMActivists
جب بھارت کے ڈرون حملے پاکستان میں معصوم بچوں کی جان لیتے ہیں تو ہم بھارت کی مذمت کرتے ہیں لیکن جب وزیرستان میں ڈرون حملہ معصوم پاکستانی بچوں کی جان لیتا ہے تو کیا ہمیں خاموش رہنا چاہئیے؟ ان پاکستانی بچوں پر ڈرون حملہ ظلم ہے یا نہیں؟ کیا کوئی بتائے گا کہ معصوم بچوں کی جان کیوں گئی؟ کون ذمہ دار ہے؟
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں شہید ہونے والے تین معصوم بچوں کی لاشیں اب میرعلی چوک پہنچا دی گئی ہیں، اور احتجاجی مظاہرہ شروع ہو گیا ہے۔
#SaveMirAli #StopDroneAttack #StopStateTerrorism #StopStateTerrorism
@a_siab
@UNHumanRights
@HamidMirPAK
@HanifPashteen_
وزیرستان کی ہر صبح خون سے رنگی ہوتی ہے۔ آج پ��ر نارتھ وزیرستان کے گاؤں ہرمز میں ایک دردناک ڈرون حملہ ہوا،
جس میں سات خواتین اور بچے شدید زخمی ہوئے۔
#SaveMirAli #StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism #StopDroneAttack #ReleasePTMActivists
Children were killed by the paki army in waziristan today.
The mother of the children couldn't bear the loss and died a few hours later.
���🇰 army is the same as 🇮🇱 but just the name is different.
#SaveMirAli #StopDroneAttack #StopStateTerrorism #StopStateTerrorism

چوک میرعلی میں چار معصوم بچے، جن کے چہروں پر ابھی زندگی کی معصومیت باقی تھی، بے جان جسموں کی صورت میں رکھے گئے ہیں..
شام پانچ بجے ان معصوموں کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی
#SaveMirAli #StopDroneAttack #StopStateTerrorism #StopStateTerrorism
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.3M followers

X 
@x
60.8M followers



























