Top Tweets for #StopPoliceRaids
چمن PTM کے ایک اور سپورٹر قاسم اچکزائی کو اج شام غنڈہ گرد اداروں اور پولیس نے اغواء کیا #ReleasePTMActivists #StopPashtunGenocide #StopPoliceRaids #PashtunRejectStateTerroism #StateSposoringTerrorism

ریاستی اداروں کو تو خوش ہونا چاہیے تھا کہ ملکی نوجوان آئین کو مشعل راہ بنا کر انصاف کا بول بالا کر رہیں جو بین الااقوامی سطح پر آزادی رائے کی حوالے سے پاکستان کی ایک مثبت امیج کو اجاگر کررہا ہے #ReleasePTMActivists #PashtunRejectStateTerroism
#StopPoliceRaids
زولنۍ به هم کړي چغې زنځیرونه به ماتیږي
دا برجونه به سنګسار شي زندانونه به ماتیږي
لوړی حوصلی ننګیالی او میړنی لرو
#ReleasePTMActivist
#StopPoliceRaids
@khybereena
@a_siab
@a_baittani
@Irum_Gula
@sanaejaz2

ٹانگ ریلی کی تیاری شروع ۔ انشاءاللہ 1 بجے جلسے کے حوالے سے ایک پرامن ریلی نکالی جائی گی۔سارے دوست جو وہاں موجود ہے شرکت یقینی بنانے ۔اور باقی سوشل میڈیا پر کمپین چلائیں شکریہ۔۔ #PashtunLongMarch2Tank #StopPoliceRaids #Justice4Naqib
ریاست پاکستان میں پولیس غنڈہ گردی عروج پر ۔ Noc دینے کے باجود پولیس والے ٹانگ جلسہ گاہ میں روکاوٹیں ڈال رہے ہیں ریاست مدینہ میں پختون کو پرامن احتجاج کا حق بھی نہیں دے رہے ہیں ۔ #PashtunLongMarch2Tank #StopPoliceRaids #Justice4Naqib
@Aliwazirna50 دا دهشتګرد په نام مي وژنی راته چل جوړوی
زمــا جونګــړه ورانوی ځــان ته مـحل جوړاوی
#PashtunRejectStateTerrorism #PashtunAreUnited #ReleaseBalochMissingPerson #ReleasePtmActivists #StopPoliceRaids #ReleaseBannuPTMActivest #PashtunTahaffuzMovement
ایک دوست بتارہاتھا کہ کرم ایجنسی میں جنسی زیادتی کےواقعہ جیسےواقعات بکاخیل IDPS کیمپ میں بھی ہورہےہیں۔لیکن سب لوگ ڈر کیوجہ سےخاموش ہے۔اس جینےکا کیا مقصد جب آپکےسامنے تمھاری عزت کے ساتھ کھیلواڑ ہورہا ہوتا ہے
#ArmySexualAssault #StopPoliceRaids #PashtunRejectStateTerrorism
بجائے اس کے کہ ریاست لوگوں کے مسائل ختم کرتے، ریاست PTM ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے، ہمارے ساتھ زور زبردستی کر رہے ہیں
مشر منظور احمد پشتین
#ArmySexualAssault #StopPoliceRaids #ReleasePTMActivists #ReleaseRuwaidUllah #ReleaseWilayatShah
پشتون قوم ریاستی عدالتوں سے انصاف کی توقع رکھتی ہے، اگر پشتونوں کو تمہاری عدالت سے انصاف نہ ملا، تو پشتون قوم خود اپنا عدالت لگائیں گے، پھر جو مظالم آپ نے کئے ہیں، اس ایک ایک ظلم کا حساب آپ سے سود سمیت لیں گے
مشر منظور احمد پاشتین
#ArmySexualAssault #StopPoliceRaids
جناب حامد میر صاحب، تصاویر کی باتیں بعد میں، پہلے حکومت کو چاہئے کہ جس نے مولانا صاحب کو قتل کیا ہے اس کو عدالت میں پیش کرے تاکہ ان کے ساتھ انصاف ہو جائے، اپ لوگ، لوگوں کو چھوٹی جھوٹی باتوں میں الجھا کر مین بات سے توجہ ہٹا رہے ہیں
#ArmySexualAssault #StopPoliceRaids
ایک بوڑھے بزرگ کی کردار کشی کے لئے سوشل میڈیا پر جھوٹ اور جعلی تصاویر پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی اے نے اگر کارروائی شروع کی تو جمہوریت کے کچھ خود ساختہ گل بخار میں مبتلا ہو کر کہیں گے کہ آزادی اظہار خطرے میں ہے اس لئے خاموشی بہتر ہے
پاکستان کے آئین کے ارٹیکل 67 کے تحت جرم چاہے کتنا بڑا ہی کیوں نہ ہو مجرم کو چوبیس گھنٹوں کے اندر عدالت کے سامنے پیش کرنا ہوتا ہے لیکن یہاں دس پندرہ سال ایک بندے کو غائب کردیا جاتا ہے.
فضل خان ایڈوکیٹ کا انٹرویو
#StopPoliceRaids
#PashtunRejectStateTerrorism

ویڈیو کی آخری میں یہ بہن بہت سخت رو رہی ہے
اقبال تمہارے خواب نے ھماری زندگیاں برباد کر دی
بلوچ بہنوں کیساتھ ہم پشتون ساتھ ساتھ کھڑے ہیں
رہا کرو بلوچ لاپتہ افراد کو
رہا کرو پشتون لاپتہ افراد کو
#ArmySexualAssault #savebalochmissingpersons #StopPoliceRaids
محسن داوڑ کی قومی اسمبلی اجلاس میں ایس پی طاہر داوڑ کی لاپتہ ہونے پر سیکورٹی ادرے پر برس پڑے
ہمیں فخر ہے کہ ایسے لوگوں کو ہم نے منتحب کئےہیں
Proud of you @mjdawar
#ReleaseTahirDawar
#ArmySexualAssault #StopPoliceRaids #ReleasePTMActivists #ReleaseBalochMissingPersons
دا دهشتګرد په نام مي وژنی راته چل جوړوی
زمــا جونګــړه ورانوی ځــان ته مـحل جوړاوی
#PashtunRejectStateTerrorism #PashtunAreUnited #ReleaseBalochMissingPerson #ReleasePtmActivists #StopPoliceRaids #ReleaseBannuPTMActivest #PashtunTahaffuzMovementکاپی

کرم ایجنسی میں آرمی اہلکاروں کی جانب سے مقامی لڑکی کیساتھ زنا بالجبر اور بعد میں مبینہ اغواء کے معاملے پر وہ غیرت مند گل خان اس وقت کہاں ہیں جو افغان آرمی کی خلاف ہتھیار آٹھائے بارڈر کی طرف دوڑ رہے تھے ؟
#StopPoliceRaids #PashtunRejectStateTerrorism #ReleasePTMActivists
کرم ایجنسی میں آرمی اہلکاروں کی جانب سے مقامی لڑکی کیساتھ زنا بالجبر اور بعد میں مبینہ اغواء کے معاملے پر وہ غیرت مند گل خان اس وقت کہاں ہیں جو افغان آرمی کی خلاف ہتھیار آٹھائے بارڈر کی طرف دوڑ رہے تھے ؟
#StopPoliceRaids #ReleasePTMActivists
#ArmySexualAssault
کرم ایجنسی میں آرمی اہلکاروں کی جانب سے مقامی لڑکی کیساتھ زنا بالجبر اور بعد میں مبینہ اغواء کے معاملے پر وہ غیرت مند گل خان اس وقت کہاں ہیں جو افغان آرمی کی خلاف ہتھیار آٹھائے بارڈر کی طرف دوڑ رہے تھے ؟
#StopPoliceRaids #PashtunRejectStateTerrorism
#ArmySexualAssaul
کرم ایجنسی کے واقعہ کی معلومات ہونی چاہئے اور اگر واقعی ایسی بات ہیں تو پوری پختون قوم کو نکلنا چاہیے نہیں تو کل کوئی جرنیل عبداللہ نیازی کی طرح یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ ہم پختونوں کی نسل تبدیل کر دیں گے
(عارف خان مومند )
#StopPoliceRaids #PashtunRejectStateTerrorism
Last Seen Hashtags on Sotwe
Teenagee()******+filter:native_video
Seen from Norway
여장
Seen from Korea
pets
Seen from United States
bursatravest𝐢
Seen from Turkey
verp
Seen from Mexico
unaseñaldeloalto
Seen from United States
manchester
Seen from Indonesia
trudeaumustgo
Seen from United States
novinha baile
Seen from Brazil
ไซด์ไลน์สกล
Seen from Thailand
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.8M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.5M followers

X 
@x
60.8M followers












