Top Tweets for #StopabusingPower
The continued detention of Our Comrade @SuunaKing_James, is a clear violation of his freedom, the Police and state attorney are clearly playing cat and Mouse creating excuses to keep him detained
#FreeSuunaJames
#StopAbusingPower
@PoliceUg

The disrespect to our Constitution why simultaneously protecting and providing a guard of honor to the thieves is exceedingly disappointing
#FreeSuunaJames
#StopAbusingPower
@PoliceUg

I don't know if you guys will lose your manhood if you go to Nakasero or Entebbe State House, & tell M7 to #StopAbusingPower
Since 2020, Ugandans have suffered abductions, torture, kidnaps & killings at the expense of your egos & pride
You wanna do it again 2026, but what for?

لہو دے کر اسے سیراب پرکھوں نے کیا تھا
تعجب ہے یہ دھرتی پھر بھی پیاسی لگ رہی ہے
#StopAbusingPower
کور کمانڈر پشاور کو چاہئے کہ فِل فور بنوں واقعہ کی انکوائری کر کے ذمہ داران کا کورٹ مارشل کریں کیونکہ خیبر پختونخوا کا مکمل عسکری کنٹرول کور کمانڈر پشاور عمر احمد بخاری صاحب کے ہاتھ میں ہے۔ کور کمانڈر کے حکم سے یا اجازت لئے بغیر خیبر پختونخوا میں فوجی ایک گولی بھی نہیں چلا سکتا۔ بنوں میں فوجیوں نے پر امن اور مظلوم عوام پر سیدھی گولیاں چلا کر آج جو ظلم کیا ہے اس کی فِل فور انکوائری ہونی چاہئے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ گولیاں کور کمانڈر کے حکم پر نہیں چلائی گیئں ہوں گی لیکن جس نے بھی یہ واقعہ کرایا ذمہ داران کو کٹہرے میں لانا چاہئے کیونکہ اگر خیبر پختونخوا میں اس طرح کا پر تشدد واقعہ ہوا ہے تو ضرور کسی سازش کے تحت ہوا ہوگا جس میں عوام کو فوج کے ساتھ لڑانے کی سازش کی گئی ہے۔ یہ بہت اہم معاملہ ہے۔ اس کو ذمہ داری کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانا بہت ضروری ہے۔

جس کے دادا نے قائداعظم کی نہیں سنی اسکا پوتا عمران خان کی سنے گا ؟
یہ دلائے گا قوم کو حقیقی آزادی، یہ صرف اپنے جد کی طرح لوگوں کو غدار اور شو کاسٹ نوٹس ہی دے سکتا یے، عہدہ کو بطور ہتھیار بنانا اس کے خاندان کی میراث ہے-
#StopabusingPower @PTIofficial

عمر ایوب اگر گرفتار ہوجائے، یا کھسرے اسکی پٹائی بھی کر دیں ، یہ شخص مکمل سیٹنگ کے تحت پارلیمان میں آیا ہے، اگر یہ پارٹی ڈسپلن کے نام پہ اپنے اختیارات ورکرز کے خلاف بطور ہتھیار بھی استعمال کرتا رہے، مجھے اس شخص پہ رتی برابر بھی اعتبار نہیں ہے-
#StopabusingPower #OmarAyub
کامیاب آزاد امیدواروں کیلئے آخری پیغام: اگر آپ 9 مئی ٹرائلز اور سیاسی مقدمات سے بچنا چاہتے ہیں، تو اپوزیشن بینچ پر عمر ایوب کی قیادت میں بیٹھ جائیےیا دوسری جماعتوں میں شمولیت اختیار کریں-
عمران خان اور عوام ہمارا مسئلہ ہے،پارلیمنٹ اور اس ریاست کو مل کے آگے بڑھائیں-
#Fuckmadate
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.5M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.1M followers

Bill Gates 
@billgates
64.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers







