Top Tweets for #StrongLocalGovt
جب مقامی حکومت بااختیار نہ ہو تو صفائی، ویسٹ مینجمنٹ اور شہری نظم و نسق متاثر ہوتا ہے۔ بااختیار بلدیاتی نظام ہی صاف اور صحت مند شہر کی ضمانت ہے۔ کیا آپ کے علاق�� سے باقاعدگی سے کچرا اٹھایا جاتا ہے؟
#BaikhtiarAwam #Devolution #StrongLocalGovt

محفوظ، باعزت اور قابلِ رسائی پبلک ٹرانسپورٹ ہر شہری کا حق ہے۔ آئین کے آرٹیکل 15 کے تحت آ��ادانہ نقل و حرکت کی ضمانت دی گئی ہے، مگر ناقص پبلک ٹرانسپورٹ، اوورلوڈ گاڑیاں اور محدود سہولیات شہریوں کو مشکلات میں ڈال رہی ہیں۔
#BaikhtiarAwam #Devolution #StrongLocalGovt

بااختیار مقامی حکومت ہی بہتر ڈرینیج، شہری منصوبہ بندی اور محفوظ زندگی کی ضمانت دے سکتی ہے۔ کیا آپ کے شہر میں نکاسیٔ آب کا مؤثر نظام موجود ہے؟
#BaikhtiarAwam #Devolution #StrongLocalGovt

قدرتی آفات میں فوری اور مؤثر ردِعمل صرف اسی وقت ممکن ہوتا ہے
جب لوکل حکومتیں بااختیار، خودمختار اور وسائل سے لیس ہوں۔
مرکز سے کنٹرول نہیں، مقامی قیادت ہی جانیں بچاتی ہے۔
#StrongLocalGovt
#DisasterPreparedness #BaikhtiarAwaam

با اختیار بلدیاتی نظام
ترقی یافتہ مستحکم پاکستان
بااختیار لوکل گورنمنٹ کا مطالبہ یہ ایم کیو ایم کا منشور کا بنیادی نکتہ ہے۔
کمزور بلدیاتی نظام نہیں،مضبوط بلدیاتی نظام ہی مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے۔
#EmpowerLocalGovernments
#StrongLocalGovt
#Karachi
#Pakistan
#MQMPakistan

بلدیاتی حکومتوں کو empower اور بااختیار کرنے کا مطلب ھے کہ ھم حکومت کو عام آدمی کی دھلیز پہ لے کر جا ر ھے ھیں۔ 25کروڑعوام کو کراچی لاھور کوئٹہ پشاور کی حکومتیں عام آدمی کو لوکل گورنمنٹ کے ذریعے میسر ھونگی۔ 18ترمیم کے باوجود اس نظام کو فعال نہ بناسکے خلوص کی کمی رہی۔ عوام بجاۓ نوکر شاہی کے محتاج ھونے (جو مختصر مدت کے لئے عہدوں پہ آتے ھیں ) اپنے ووٹ سے بااختیار نمائندے اور ادارے منتخب کر سکیں گے۔ اور اگر وہ ڈیلیور نہیں کریں گے تو عام آدمی اسکے گریبان تک پہنچ سکے گا۔ پانی کی فراہمی ، فائر بریگیڈ، صفائ، ابتدائی تعلیمی ادارے، صحت، پانی کی نکاسی، تجاوزات، لوکل سڑکیں وغیرہ سب عام آدمی کو لوکل گورنمنٹ میسر کرے گی۔ اپنا ٹیکس کا نظام ترتیب دے گی۔ دنیا میں ایسی بے شمار مثالیں ھیں ایک حد تک عدالتی نظام اور پولیس بھی منتخب لوکل حکومتوں کے اختیار میں ھے۔ کمزور اور نحیف بلدیاتی ڈیلیور نہیں کرتے ان سے سیاسی نقصان ھوتا ھے فائدہ نہیں۔ بلدیاتی اداروں کی مضبوطی عوام کی عملداری ممکن بناۓ گی بے چینی کو کم کرتی ھے اور حکومت اور عوام میں تعلق مضبوط اور پائیدار بنانے کا باعث ھو گا۔ عوام کو بلدیاتی اداروں کی معرفت با اختیار کریں۔ ان اداروں کو نوکر شاہی کے تابع نہ رکھیں ۔
معاشرہ مطمئن ھوگا ملک مضبوط ھو گا۔
Dispersal of power actually
multiplies power
Concentration of power diminishes it
Premier @WadePEILiberal addressing the Federation of #PEI Municipalities @FPEIM AGM in Linkletter. #StrongLocalGovt

Last Seen Hashtags on Sotwe
打屁股
Seen from Germany
uk #chav
Seen from United Kingdom
publiccum
Seen from United States
sweetiefox
Seen from United Kingdom
toriblack
Seen from Greece
teenager momson
Seen from Netherlands
son
Seen from United States
gaysmp
Seen from Netherlands
slibard
Seen from France
holodoriJuly23Launch
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.8M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.4M followers

X 
@x
60.8M followers





