Top Tweets for #TEAMSAMF
رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے
#TEAMSAMF

الحمدللہ محمد و آلِ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے کرم سے بزمِ محسن انٹرنیشنل کے گرینڈ ایوینٹ کی ڈیٹ اناؤنس کر دی گئی ہے
الناطق 2024
#TEAMSAMF

گُفتگُو کی مہارتیں
سیکھنے والوں کے لئے
دو روزہ تربیتی پروگرام
#TEAMSAMF

آنکھ ہو گر دیکھنے والی تو آئے گا نظر
ذرے ذرے پر خدا کے دستخط موجود ہیں
صادق جمیل
۔
#اردو_زبان #اردو_شاعری
#قومی_زبان #شاعری
#ادب #TEAMSAMF

میرے سالار! یہ اعزاز کوئی کم ہے مجھے؟
میرے سر پر ترے قدموں کا غبار آتا ہے
رانا غلام محی الدین
#قومی_زبان
#اردو_زبان
#poetrycommunity
#poetrylovers
#poetrytwitter
#TEAMSAMF
قدغن ہے آنکھ، کان، زباں، سوچ پر فقط
باقی خُدا کے فضل سے آزاد ہی تو ہیں
بشارت گِل
بزمِ محسن کے دوستوں کے نام آج کا حسبِ حال
#اردو_زبان
#TEAMSAMF
حق کی خاطر اٹھے ہر بار مدینے والے
اور یہ رسم بھی ہر بار مدجنے سے چلی
جنید نسیم سیٹھی | آواز : ملک طاہر اِیسر
#اردو_زبان #قومی_زبان
#TEAMSAMF
خشک آنکھوں میں نم حسین سے ہے
بازوٸے دیں میں دم حسین سے ہے
حسنین مظہری
#TEAMSAMF
#TEAMSAMF
لباس ہے پھٹا ہوا، غبار میں اٹا ہوا
تمام جسمِ نازنیں چِھدا ہوا، کٹا ہوا
یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے
کہ ہے ہزار قافلوں کے سامنے ڈٹا ہوا
یہ بالیقیں حسین ہے، نبی کا نورِ عین ہے
(حفیظ جالندھری)
#TEAMSAMF
شاہ است حُسین، بادشاہ است حُسین
دیں است حُسین، دیں پناہ است حُسین
سر داد نداد دست در دستِ یزید
حقّا کہ بنائے لا الہ است حسین
#TEAMSAMF
یہی کرشمہ ہے سچ کاواصف،یہی کرامت ہے کربلا کی
شہید کرکےیزیدفانی،شہید ہوکر حسین باقی۔۔۔!!!
واصف علی واصف
#TEAMSAMF
اے عشق کی خوشبو میں بسی حسن کی تصویر
اے میانِ شجاعت کی چمکتی ہوئی شمشیر
سرخیلِ شہیدانِ وفا مردِ حق آگاہ
اے ابنِ علیؓ، سبطِ نبیؐ، حضرتِ شبیرؓ
٭٭٭
محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی
#TEAMSAMF
ہے لہو کا قافلہ اَب تک رواں
اور قاتل، کربلا میں رہ گئے
امجد اسلام امجد
بیعت طَلَب ہیں آج وہ مولا حُسَین سے
کم ظرف جن کے منہ میں نوالا حَسَن کا ہے
فائق تُرابی
#TEAMSAMF
#قومی_زبان
#اردو_زبان
سبطِ محبوبِ خدا کو قتل کر کے کوفیو
کون سا منھ لے کے جاؤ گے خدا کے سامنے
سلطان محمود
#TEAMSAMF
#TEAMSAMF
جوش نے کچھ اس طرح امام عالی مقام کو خراج تحسین پیش کیا
تاریخ دے رہی ہے یہ آواز دمبدم
دشتِ ثبات و عزم ہے دشتِ بلاؤ غم
صبر مسیح و جرأتِ سقراط کی قسم
اس راہ میں ہے صرف اک انسان کا قدم
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers






