Top Tweets for #TabdeeliExpose
پی ٹی آئی کا نعرہ "تبدیلی" تھا، مگر حقیقت یہ نکلی۔
📍 موروثی سیاست = قاسم، سلمان، علیمہ
📍 کرپشن = توشہ خانہ، مالم جبہ، فارن فنڈنگ
📍 جمہوریت = عدلیہ و فوج پر حملے
📍 میرٹ = بزدار، جادو ٹونا، یتیموں کا استحصال
تبدیلی نہیں، تماشا ہے ! #TabdeeliExpose #PTIReality
پختونخوا میں #PTI نے سوشل میڈیا کے 5 ہزار ورکرز بھرتی کئیے ہیں۔ جنکو سرکاری لیپ ٹاپ دئیے گئے ہیں اور 25 ہزار ماہانہ تنخواہ سرکاری خزانے سے دی جاتی ہے۔ اور کل اخراجات ملا کر 16 کروڑ ماہانہ خرچہ ہے اور انکا کام صرف پی۔ٹی۔آئی کو پروموٹ کرنا ہے۔
#ANP | #ANPKhyberPakhtunkhwa

د سلطان محمد خان د چارسدې ميډيکل کالج حوالې سره بيان د تحريک انصاف حکومت د عمران نيازې او د خيبر پښتونخوا د وزيرانو په مخ سپيړه ده
خو شرم څه ګډورې خو نه دې.......
#TabdeeliExpose
ہم نے چار سال بہت کوشش کی کہ چارسدہ کیلئے کوئی منصوبہ لائے۔ ایک میڈیکل کالج کی منظوری ہوئی جس کے لئے بجٹ میں 1000 روپے مختص کئے گئے تھے۔ اگر 1000 روپے سے میڈیکل کالج بنتا ہے تو عوام ہی فیصلہ کریں
سلطان محمدخان
رکن خیبرپختونخوا اسمبلی
#Vote4Laltain
تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں شکست کی ڈر سے تاخیری حربے اور الیکشن ملتوی ہونے کا پراپیگنڈہ رچا رہی ہیں۔ نااہل حکومت کو چھپنے کی جگہ نھی مل رہی۔
#TabdeeliExpose
چارسدہ پر لٹیروں کی حکومت ہیں!
سیاست اور عوامی منصوبوں سے لاعلم، نہ میگا پراجیکٹ کا اعلان، پرانے اعلانات, اور نام نہاد فنڈز کا اعلان کرکے جان چھڑانے والے نااہل وزیراعلی محمود خان نے چارسدہ سے اج تحریک انصاف کا جنازہ نکال دیا۔
#TabdeeliExpose
#Pk_sfCharsadda
چارسدہ پر لٹیروں کی حکومت ہیں!
سیاست اور عوامی منصوبوں سے لاعلم، نہ میگا پراجیکٹ کا اعلان، پرانے اعلانات, اور نام نہاد فنڈز کا اعلان کرکے جان چھڑانے والے نااہل وزیراعلی محمود خان نے چارسدہ سے اج تحریک انصاف کا جنازہ نکال دیا۔
#TabdeeliExpose
#Pk_sfCharsadda
Those who chanted the slogan of merit have taken out education and the funeral of merit. Incompetent government resigns۔
Pukhtoon Students Federation Charsadda
#TabdeeliExpose
#Pk_sfCharsadda
2/2
The government has admitted failure in education policies and passed all the students with extra marks.
Which is an injustice to intelligent students and merit.
Pukhtoon Students Federation Charsadda
#TabdeeliExpose
#Pk_sfCharsadda
1/2

The government has admitted failure in education policies and passed all the students with extra marks.
Which is an injustice to intelligent students and merit.
Pukhtoon Students Federation Charsadda
#TabdeeliExpose
#Pk_sfCharsadda
1/2

یہ سیلابی منظر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کا ہے جہاں گذشتہ 8 سال سے پی ٹی آئی کی مسلط کردہ حکومت ہے۔ بغیر منصوبہ بندی، سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور اپنوں کو نوازنے کیلئے شہر کے درمیان میں اگر منصوبے بنائے جائیں گے تو پھولوں کا شہر یہی منظر پیش کرے گا۔ ان سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا۔

بی آر ٹی منصوبہ آٹھ سال خیبرپختونخوا کی حکومت میں تحریک انصاف کا ایک ہی میگا پراجیکٹ ہیں۔ لیکن تازہ رپورٹ کے مطابق وہ بھی شدید خسارے کا شکار ہیں۔ ووٹ چوری کرکے ناتجربہ کار نااہل لوگوں کو حکومت دینے کا انجام یہی ہوتا ہیں۔
#TabdeeliExpose
#BRTfailed

صرف کویٹہ نھی پورے پاکستان میں خواتین جنسی تشدد، ہراسمنٹ کا سامنا کر رہی ہیں۔ خواتین کا قتل عام زور پکڑ گئی ہیں۔ خواتین کو اپنے حق کے لئے ملک گیر نکلنا ہوگا۔ ہم ساتھ دینگے۔ حکومت طالبانایزیشن کو سپورٹ اور فروغ دے رہی ہیں۔ پاکستان ایک غیر محفوظ ملک بن چکا ہیں۔
#TabdeeliExpose
کوئٹہ کے لوگوں آئیں اپنا احتجاج رکارڈ کروائیں۔ اس معاشرے میں جہاں آپ کی اگلی نسل کی عورتوں نے پروان چڑھنا ہے اسے انکے لیے محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ہمارا ساتھ دیں۔
آزاد کشمیر کے عوام تحریک انصاف کے وزیروں پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر کشمیری عوام پر فایرنگ کر رہے ہیں۔
اسفندیار ولی خان کی الفاظ کہ تحریک انصاف نے سیاست سے شایستگی ختم کر دی، اج تحریک انصاف کی گندے وزیروں کا استقبال لوگ پتھروں سے کر رہے ہیں۔
#tabdeeliexpose
Absolutely Not
پر یوتھیوں کو چکما لگانے والے عمران نیازی اور یوتھیی سن لے! امریکہ نے پاکستان سے اڈا مانگا ہی نھی۔
#TabdeeliExpose
#BreakingNews
یہ نئے پاکستان کی وزیر انسانی حقوق ہیں!!
ایک طرف مولوی کی ویڈیو سکینڈل دوسری طرف ایسے مسلط شدہ نااہل حکمران!!
یہ قیامت کی نشانیاں ہیں 🤫
#TabdeeliExpose
ایک نشئ نے سارا وطن بیچ ڈالا 😓
اربوں ڈالر سعودی کے منہ پر دے مارنے والا مراد سعید زکات و خیرات کے مد میں سعودی سے امدادی زکوٰۃ کا معاہدہ کر رہے ہیں۔
#TabdeeliExpose

این آر او نھی دونگا کا رٹ لگانے والے عمران نیازی نے پہلے جہانگیر ترین اور اب شہباز شریف کو این آر او دیدیا۔
#UTurn
#TabdeeliExpose
#NRO
چینی مافیا کو بچانے کے لیے وزیراعظم ہاؤس میں باقاعدہ پلاننگ ہوتی ہیں۔
#TabdeeliExpose
چینی مافیاکے خلاف اب وزیراعظم ہاؤس میں فیصلے ہوتےہیں،کنول شوذب
انتقام کا بوت سر پر لیے مسلط وزیراعظم نے روزگار، معیشت، تعلیم، صحت کے نظام کو دیوالیہ کر دیا ہیں۔
ایسے انکشافات پر مسلط وزیراعظم کو شرم سے استعفیٰ دینا چاہیے۔
#tabdeeliexpose
#BashirMemon
غیر جانبدار احتساب اور کرپشن کے خلاف نکلنے والے عمران نیازی کا اپنے پارٹی رہنما جہانگیر ترین کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے!
احتساب، اور این آر او نھی دونگا کا نعرہ جھوٹا ثابت۔
جہانگیر ترین کو این آر او دے دیا گیا۔۔
#tabdeeliexpose
#imrankhanjawabdo

یہ خیبرپختونخوا کا بڑا ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ہیں۔ایک ماں ہسپتال کے احاطے میں بچے کو جنم دے رہی ہیں۔نااہل وزیراعظم عمران نیازی نواز شریف اور زرداری کے پیچھے پڑے ہیں۔اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کو نااہل لوگوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
شرم کرو۔
#TabdeeliExpose
#HealthMinister

Last Seen Hashtags on Sotwe
blackmen #solo
Seen from United Kingdom
pytt
成人短剧
Seen from Netherlands
pashto
Seen from Germany
beurette #bbc
Seen from France
بانویایرانی
Seen from Sweden
근친
Seen from Korea
CaughtOnCamera
Seen from United Kingdom
บางสะพานน้อย
Seen from Thailand
mgal #minichatt anxiouspandaa #snapchat filter:native_video
Seen from France
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers










