Top Tweets for #TabdeeliExposed
تحریک انصاف چارسدہ کے ایم این ایز اور ایم پی ایز نے اپنی حکومت میں تھوڑی سی بھی کارکردگی دکھائی ہوتی تو اج تحریک انصاف چارسدہ کے احتجاج کا یہ حال نہ ہوتا ۔۔۔
عمران نیازی ان لوگوں سے انقلاب کی امیدیں رکھیں ہوئے ہیں 😂
#TabdeeliExposed
چارسدہ پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کے ہدایت پر الیکشن کمیشن کے سامنے تاریخی احتجاج😂
ہزاروں افراد الیکشن کمیشن کے خلاف اور عمران خان کے حق میں نکل آئے۔🙄
#TabdeeliExposed

It's time to go Mr. Khan
@ImranKhanPTI
Your game is over...
Hibred system is failed in this country...
We want real representative of public in power...
Stop involving in #politics
#democracy #NoConfidenceMotion #TabdeeliExposed

27 فروری کو پاکستان پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ کراچی مزار قائد سے شروع ہوگا ۔
#TabdeeliExposed

کے پی کے میں چند اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے یہ بات سمجھنا مشکل نہیں کہ یوتھیا حکومت الیکٹرانک ووٹنگ کا پیچیدہ سسٹم کیوں نافذ کرنے کو بضد ہے۔
#TabdeeliExposed
گورنمنٹ ہائی سکول درگئی چارسدہ کی عمارت 2017ء میں گرائی گئی۔ طلباء و اساتذہ نے خیمے لگائے لیکن وہ بھی ہٹادیے گئے۔ چار سال سے اوپر کا عرصہ گزر گیا لیکن آج تک عمارت تعمیر نہ ہوسکی اور طلباء کھلے آسمان، برآمدے یا ہال میں کلاسز لینے پر مجبور ہیں۔
@AimalWali
#TabdeeliExposed
اس سالے کو یہ بات 22 سال پہلے یوتھیوں کو بتانی چاہیے تھی
#TabdeeliExposed

خیبرپختونخوا کی 8 سالہ حکومت میں ناکام بی آر ٹی، مہنگائی کی انتہا، بے روزگاری، ناکام تعلیمی نظام، کرپشن بھرا بلین ٹری سونامی اور وفاق کی 3 سالہ حکومت میں نواز، زرداری فوبیا ، نام نہاد نیب، انتقامی سیاست جیسے اقدامات کرنے پر تحریک انصاف پر لعنت بھیجتے ہیں.
#TabdeeliExposed
#Psfchd

صوبے میں ڈاکٹرز کی مہنگی فیسوں کے حوالے سے کوئی قانون نہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے صوبائی اسمبلی میں پالیسی و قانون پر سوالا اٹھادیے۔
#HealthEmergency | #TabdeeliExposed
Glad for #PPP's victory in #NA249, competition remained among opposition parties. #NA249Election once again exposed how worstly 2018 elections were engineered & #PTI was declared winner from many constituencies of #Karachi even without form 45s.
#TabdeeliExposed #NA249BhuttoKa

اچھا تو مجھے یہ بتائیں کہ
اس بیلٹ پیپر پر نام کے ساتھ وہ دوسرا ڈبہ کہاں ہے جہاں مہر لگانی تھی
#TabdeeliExposed

یہ ہے وہ کھوکھلی تبدیلی جسکا بڑی ڈھٹائی سے پرچار کیا جاتا ہے۔
70کروڑ کے عوض ٹکٹ دیا، پارٹی ریکشن پر واپس لے لیا اور گھوما پھرا کر سینیٹر بنوا کر پھر پارٹی میں شامل کرلیا۔
صاف چلی شفاف چلی
تحریکِ انتقام چلی
#TabdeeliExposed
@KasimGillani @_Mansoor_Ali @asmashirazi

اک پنجابی فلم میں ایک محاورہ سنا تھا وہ یہ تھا کہ
" اسی رج کے ذلیل کیتا، اگلے نے مساں نہی فیل (feel) کیتا"
بس اب شاہ صاحب کسی بات کا غصہ نکالتے ہوئے خان صاحب کو مزید ذلیل کروانے پہ تُلے ہیں
#TabdeeliExposed
@waqarsatti @ahaidergilani86 @KasimGillani
تحریک انصاف کے تین اراکین قومی اسمبلی نے آج پارلیمنٹ میں مجھے بتایا کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا جیسے شاہ محمود قریشی اور دیگر نےزبردستی انہیں قائل کیا کہ ایسا مناسب نہیں ہے آپ اعتماد کا ووٹ لے لیں۔
دن رات ہر وقت این آر او، کرپشن، دھاندلی کا راگ الاپنے والے سلیکٹڈ نیازی پاکستان کی تاریخ میں کھلے عام اپنی ہی پارٹی کے ایم این ایز کو 50،50کروڑ میں خرید رہا ہے
یہ کرپشن کسی کو نظر کیوں نہیں آتی؟ نیب کہاں ہے؟
#TabdeeliExposed
#SenateElections2021
@KasimGillani @HamidMirPAK
یہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے سلیکٹڈ مشیر @SHABAZGIL ہیں جن کو دنیا جہاں کے کام چھوڑ کے واحد کام یہ ہے کہ رات کے تین بجے تک ٹوئٹ کے کمنٹس میں نظریاتی کارکن ڈھونڈتے ہیں وہ بھی مخالف پارٹی کے۔
نااہل سرکار کے نکموں کا ٹولہ
#TabdeeliExposed
@MaryamNSharif @omar_quraishi @mahobili
پچھلے چند دن سے ایک بات کا مشاہدہ کیا۔میں جب بھی کوئی ٹویٹ کرتا ہوں تو اس پر ہونے والے تیس سے پچاس کمنٹ پہلےپانچ منٹ میں ہو جاتے ہیں۔سب گالی گلوچ پر مبنی ہوتے ہیں۔اگر ٹویٹ رات 3 بجے کے بعد کرو یا اتوار کی صبح کسی یا دوپہر تک تو آپ کو باجی مریم کا paid گالی گلوچ برگیڈ نظر نہیں آتا
یوتھیا بریگیڈ اب یہ بھی بتا دے کہ اسکے بعد اور دھاندلی کسے کہا جاتا ہے؟
#TabdeeliExposed

آئی ایم ایف کے نمائندے کی سینٹ الیکشن میں مدد کیلئے پنجاب حکومت نے اپنی کاروائی شروع کردی،
الیکشن کمیشن حفیظ شیخ کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے
#TabdeeliExposed
@BBhuttoZardari @YusufRazaGilan1

Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat(*)*******************************************filter:videos
فويس_اهاتِ
Seen from United States
türk #ifşa #sex #liseli
Seen from Turkey
pucallpasex
Seen from Peru
minichatt
Seen from Italy
没落贵族
Seen from United States
MahaDGIPR
Seen from Ireland
anxiouspandaa (***)
gemido
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers





















