Top Tweets for #Tadrees
جن کے کردار سے آتی ہو..!!
صداقت کی مہک..!!
ان کی تدریس سے پتھر..!!
بھی پگھل سکتے ہیں..!!
😎
#Tadrees
قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ زَكّٰٮهَا ۞
"یقیناً فلاح پاگیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا۔"
برادر سعداحسن قاضی (معتمد صوبہ) سندھ شرکاء کیمپ سے مخاطب ہیں
@SaadAhsan_kazi
5 روزہ تدریس القرآن کیمپ
اسلامی جمعیت طلبہ سندھ
#Tadrees 3.0 #SindhJamiat #IJT #JamiatPK

قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ زَكّٰٮهَا ۞
"یقیناً فلاح پاگیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا۔"
اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے پانچ روزہ تدریس القرآن کیمپ سے نائب قیم جماعت اسلامی مولانا عبدلقدوس احمدانی شرکاء کیمپ سے "تقویٰ کی حقیقت"کےموضوع پر گفتگو کر رہیں ہے
#Tadrees 3.0 #SindhJamiat #IJT #JamiatPK

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی سندھ جمعیت کے پانچ روزہ تدریس القرآن کیمپ کےشرکاء سے"تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھہ سے"کےموضوع پر خطاب کررہے ہیں۔ناظم صوبہ فیضان بھٹی نے ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی کو کیمپ کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔
#Tadrees 3.0 #SindhJamiat

HIGHLIGHTS
قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ زَكّٰٮهَا ۞
"یقیناً فلاح پاگیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا۔"
5 روزہ تدریس القرآن کیمپ
اسلامی جمعیت طلبہ سندھ
#Tadrees 3.0 #SindhJamiat #IJT #JamiatPK
قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ زَكّٰٮهَا ۞
"یقیناً فلاح پاگیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا۔"
امیرجماعت اسلامی سندھ جناب محمد حسین محنتی اسلامی جمعیت سندھ کے پانچ روزہ تدریس القرآن کیمپ میں "اپنی اصلاح آپ "کے موضوع پر شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
#Tadrees 3.0 #SindhJamiat #IJT #JamiatPK

@sindhjamiat
کا 5 روزہ تدریس القران کیمپ کراچی میں جاری ہے۔
کیمپ کے کل وقتی مربی سابق معتمد عام جناب حارث مسعود "نجات کا راستہ" کے موضوع پر شرکاء سے مخاطب ہیں۔ناظم صوبہ برادر فیضان بھٹی اور معتمد صوبہ برادر سعد احسن قاضی بھی موجود ہیں۔
#Tadrees 3.0 #SindhJamiat #IJT #JamiatPK

@PresidentIJT Pakistan Br @HamzaMsiddiqui addressed the participants of #Tadrees - 5 Days Tarbiyati Camp organized by @sindhjamiat in Karachi.
He also distributed appreciation awards among the best performers of the Camp.

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حمزہ محمد صدیقی سندھ جمعیت کی پانچ روزہ کیمپ "تدریس" کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
اختتامی سیشن| #تدریس 1.0|
#Tadrees 1.0 #Al_Quran
#IJT #SindhJamiat

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ برادر اسدعلی قریشی پانچ روزہ "تدریس"کیمپ کے اختتامی سیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
اختتامی سیشن| #تدریس 1.0|
#Tadrees 1.0 #Al_Quran
#IJT #SindhJamiat


Last Seen Hashtags on Sotwe
nsfw mikasa
Seen from Indonesia
Canon1DXMark3
Seen from United States
مبادل
Seen from Egypt
ChapinasPicosas
Seen from United States
gavriena_astaris
Seen from Indonesia
momson() + filter:native_video
Seen from Greece
BlackOutFiu
Seen from Brazil
พัทยานัดเย็ด
Seen from Thailand
clonekink
Seen from Netherlands
노예
Seen from Korea
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.5M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.9M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers


































































