Top Tweets for #Talhaatiq
یہ کسی ہندوستانی موی کی کہانی نہیں بلکہ کراچی سہراب گوٹھ کی حدود سے پکڑے گئے ڈکیٹ / چور کے حیرت انگیز انکشافات۔
پورا پولیس کا عملہ ہفتہ لیتا ہے ہم سے
پولیس کی سربراہی و سرپراتی میں وارداتیں کرتے ہیں۔
چاچو سب انسپیکٹر ہے، سسر بھی پولیس آفیسر ہے
انکو بھی ہفتہ دیتے ہیں۔
#Talhaatiq
کراچی میں بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے
ہمارے آس پاس کئی گھر ایسے ہوتے ہیں جنکی زندگی مفلوج ہوجاتی ہے بھوک کے مارے بچے بلک بلک کر سوجاتے ہیں
کئی لوگوں کا روزگار معطل ہوجاتاہے
ہمیں اپنے آس پاس پر نظر رکھنی چاہئے اور اپنی وسعت کے مطابق ہر ممکن مدد کرنی چاہئے
#Talhaatiq
#KarachiRain
نئے پراجیکٹ کی پراگریزیس
بینک نمبر 02
الحمدللہ یومیہ ہزاروں افراد شکم سیر ہوکر سوتے ہیں
ذالک الفضل من اللہ
ہمارے دیگر پراجیکث کے ساتھ ساتھ آپ اسکو کس طرح دیکھتے ہیں ؟
#affordablefoodbank #idaratulharamain #Talhaatiq
اللہ کریم مدارس و جامعات کے طلباء و طالبات کو دنیا و آخرت کے امتحان میں کامیاب فرمائے
خصوصا وفاق المدارس العربیہ کے اتنے وسیع و عریض امتحانی نظام کو بخیر و عافیت اختتام تک پہنچائے اور اس کاحصہ بنے والے ہر خاص و عام کوجزائے خیر سے نوازے آمین
طالب دعا: طلحہ عتیق الراعی
#Talhaatiq
ہمارے اکابر نے بزرگ شیطان کی اصطلاح کس گندے پڑوسی کے لئے ایجاد کی تھی ؟
#Talhaatiq
#MissileAttack
#مرگ_بر_ایران
بکھرے الفاظ
معاشرے میں ذہنی تناؤ (ٹینشن) پڑھنے کی بڑی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم اپنا محاسبہ چھوڑ کر دوسروں کی نیکیاں اور مال شمار کرنے لگے ہیں
اسکے دو نقصانات ہیں
پہلا ٹینشن بڑھتی ہے
دوسرا حسد کی بیماری پیدا ہوتی ہے
طلحہ عتیق الراعی
#Talhaatiq
عمر مختار ، ملا صاحب اور شیخ صاحب کے بعد عالم اسلام کی محبت کا مرکز #ابوعبیدة ہیں
ممکن ہے اس پوسٹ پر آئی ڈی قربان ہوجائے مگر جہاں اتنے شہی-د ہوگئے وہاں ہماری لاکھ آئیڈیز بھی قربان ہیں
#Talhaatiq

اہل غز-ة کے پاس کھانا شارٹ ہے اور بقیہ کے پاس غیرت
ایسی صورتحال میں فاتح فقط اہل ایمان ہوتے ہیں !
#Talhaatiq
#طوفان_الاقص
شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ہر خاص و عام افراد کی روحانی ، جسمانی بیماریوں اور علم کی پیاس ، پیٹ کی بھوک کے لئے #ادارةالحرمین مرکز بن جانا خداوند متعال کا خصوصی فضل و احسان اور مشفق و مربی داعی قرآن حضرت مفتی عتیق الرحمن شہی-د رح کے اخلاص و دعاوں کا نتیجہ ہے
#Talhaatiq

ہردل عزیز مولانا جمال احمد جامی کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے پر بہت بہت مبارک ❤
#Talhaatiq

غز-ة میں شہد اء و زخمیو ں کی خبریں مستقل نظروں کے سامنے ہیں لیکن اپنی بے بسی پر سوائے افسوس کے کچھ نہیں کرپاتا قصور ہمارا ہے ہم نے اپنے آپکو ط اغوت کے بنائے سسٹم میں ایسا باندھ لیا ہے کہ ہم چاہ کر بھی کچھ نہیں کرسکتے 😥
1/2
#Talhaatiq
#IsraelGazaWar

اگرچہ ہم پاکستان میں ہیں مگر نگاہیں #بیت_المقدس پر ہی ہیں
خزیمہ عتیق کی یادگار تصویر جس دن اپنے بچے کی پرورش شروع کی تھی بتلانا شروع کردیا تھا کہ کہاں کہاں مسلمان مظلوم ہیں اور ہر ممکن مدد کرنا ہمارا ایمانی تقاضہ ہے
#Talhaatiq #حماس #طوفان_الأقصى
#AlAqsaFlood

افغانستان میں زلزے سے ہزاروں اموات کی خبریں گردش کررہی ہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے اسلامی و سماجی اداروں کو اس طرف توجہ دینی چاہئے
اللہ کریم ہمارے بھائیو کی مدد و نصرت فرمائے آمین
#Talhaatiq
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و بارک و سلم صل علیہ
#talhaatiq
ربیع الاول جیسے بابرکت ماہ میں اتنی شہادتیں
اللہ کریم رحم فرمائے شہداء کے درجات بلند اور زخمیوں شفایاب فرمائےاور منہج رسول اکرمؐ اور اصحابؓ رسول کے طریقہ سے روگردانی کرنے والوں اور خلفائے اربعہ ؓ و اہلبیت کے دشمنوں سے اس زمین کو پاک فرمائے آمین
#Talhaatiq
حیدآباد والی ویڈیو نے دل چیر دیاہے پلکوں کے درمیان فاصلہ بڑھادیاہے سوچیں یہ پتلا اس وقت کے حقیقی حاکم کا ہوتا تو اب تک اس نطفہ حرام کی آدھی نسل سلاخوں کے پیچھے ہوتی
اقبال نے کہا تھا نا کہ
وضع میں تم ہو نص اری تو تمدن میں ہنود
یہ ہیں مسلماں جنہیں دیکھ کر شرمائے ی ہود
#Talhaatiq
تین روز قبل مولانا برادران کی افتتاحی تقریب میں ساتھ تھے اور آج حافظ نعیم رح کا جنازہ پڑھ آیاہوں یقین نہیں آتا کہ ایسا بااخلاق باکردار شخص اتنا جلدی رخصت ہوا ۔ دنیا فانی ہے
اللہ کریم سابق ایم پی اے حافظ نعیم رحمہ اللہ کو غریق رحمت فرمائے آمین
#Talhaatiq #HafizNaeem
آج میں مرزائیوں کے ک ف ر کے ساتھ ساتھ اپنی موت کے پروانے پر دستخط کررہاہوں
ذولفقار علی بھٹو رحمہ اللہ
#یوم_ختم_نبوة
#Talhaatiq
قبلہ ڈاکٹر عطاءالرحمن صاحب پیاری بھتیجی کی رحلت پر تعزیت کے لئے تشریف لائے جزاکم اللہ
دیگر جو احباب تشریف لائے یا فون کال ، میسج کے ذریعہ حوصلہ دیا اللہ کریم سب کو جزائے خیرعطافرمائے آمین
#Talhaatiq

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


