Top Tweets for #TeamHashmipk
قائد میاں محمد نوازشریف کے فیصلے کی پاسداری۔۔۔
سابق مئیر بہاولپور عقیل نجم ہاشمی نے این اے 168 کے حوالے سے پارٹی ٹکٹ کے حتمی فیصلے کے بعد اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔
#TeamHashmipk
By-election for Constituency NA-168 Bahawalpur Former Mayor of Bahawalpur, Aqeel Najam Hashmi, has submitted his nomination papers. #TeamHashmiPK @AqeelNHashmi
@MaryamNSharif @Marriyum_A @RanaSanaullahPK

میرا پیارا بھائی
اللہ تعالٰی سدا شاد و آباد رکھیں، نظر بد سے بچائیں آمین
#TeamHashmiPK
سینیئر رہنما و مرکزی صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جناب کیپٹن محمد صفدر کی رائے ونڈ جاتی امرء میں سابق میئر بہاولپور و سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ عقیل نجم ہاشمی سے تفصیلی ملاقات
یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کے علاوہ جماعتی و سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا
#TeamHashmiPK
کراچی: سابق میئر بہاولپور و سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پاکستان عقیل نجم ہاشمی کی سینیئر رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر نہال ہاشمی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات۔۔
باہمی دلچسپی کے امور پر سیر حاصل گفتگو
#TeamHashmiPK
@AqeelNHashmi

بہاولپور کی متحرک سیاسی سماجی شخصیت ،سابق میئر بہاولپور و مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پاکستان عقیل نجم ہاشمی کی منیب علوی کے دعوت ولیمہ میں شرکت
#TeamHashmiPK
@MaryamNSharif
@AqeelNHashmi

28 مئی 2022
ان شاء اللہ عوام کا سمندر اپنے قائدین کااستقبال کرے گا
سابق میئر بہاولپور و مرکزی سیکریٹری جنرل یوتھ ونگ عقیل نجم ہاشمی نے چوہدری سعد مسعود اور رانا راشد جاوید صاحب کے ہمراہ جلسہ گاہ میں جاری انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جماعتی ساتھیوں موجود تھے
#TeamHashmiPK

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے قائدین، عمائدین اور ساتھیوں کے لیئے مرکزی سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پاکستان عقیل نجم ہاشمی کا خصوصی پیغام
#TeamHashmiPK
معزز اہلیان بہاولپور کے لیئے
میئر بہاولپور عقیل نجم ہاشمی کا خصوصی پیغام
ماسک پہنیں اپنے لیئے، اپنے پیاروں کے لیئے اور پاکستان کے لیئے
#TeamHashmiPK
سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخی فیصلے کے بعد پنجاب کے بحال ہونے والے میئرز و ضلعی چیئرمین حضرات کی پہلی باضابطہ میٹنگ آج لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر میئر بھاول پور عقیل نجم ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
#TeamHashmiPK
بہاولپور کے معزز شہریوں کے لیئے میئر بہاولپور عقیل نجم ہاشمی کا خصوصی پیغام
#TeamHashmiPK
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے نوجوانوں کے نام مرکزی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ پاکستان عقیل نجم ہاشمی کا پیغام۔ گرفتاری اور ریاستی جبر کے سامنے ڈٹ جائیں اور ہر صورت کل ملتان کے جلسے میں پہنچیں۔
#TeamHashmiPK
30 نومبر کو PDM کے زیر اہتمام ملتان میں عظیم الشان جلسے کے حوالے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کی تمام تنظمیوں اور عہدیداران کے لیئے مرکزی جنرل سیکرٹری عقیل نجم ہاشمی کا خصوصی پیغام۔
#TeamHashmiPK
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے عہدیداران کے لیئے میرا خصوصی پیغام
#TeamHashmiPK
مجوزہ ڈویژنل کنونشن مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بہاولپور اور ملتان میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں بہاولپور میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ شرکاء نے میاں محمد نواز شریف کے بیانیئے کے علم کو مزید بلند کرنے کے عزم کا بھی بھرپور اعادہ کیا۔
#TeamHashmiPK

سابق میئر بھاول پور عقیل نجم ہاشمی نے گزشتہ روز چوہدری سعود مجید صوبائی نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب سے ملاقات.جس میں تنظیمی امور کے علاوہ اگلے مہینے ملتان میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورت۔اس موقع پر رانا محمد راشد جاوید بھی موجود تھے۔
#TeamHashmiPK

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بہاولپور کر زیر اہتمام اپوزیشن لیڈر شہباز شریف صاحب کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی ریلی کے بعد مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پاکستان عقیل نجم ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
#TeamHashmiPK
کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدھر جانا چاہئے
پانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہئے
نشتر بدست شہر سے چارہ گری کی لو
اے زخم بے کسی تجھے بھر جانا چاہئے
ہر بار ایڑیوں پہ گرا ہے مرا لہو
مقتل میں اب یہ طرز دگر جانا چاہئے
#TeamHashmiPK

آج مورخہ 06 ستمبر کو پاکستان مسلم لیگ ن بہاولپور کے زیر اہتمام اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اسیر جمہوریت جناب حمزہ شہباز صاحب کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ تقریب کا اہتمام ضلعی صدر مسلم لیگ ن خالد محمود ججہ صاحب نے کیا۔
#TeamHashmiPK

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا ہر جوان اپنی بہن مریم نواز شریف کا سپاہی اور ان کی ڈھال ھے۔ اللہ تعالی ان خو سرخرو کرے گا اور ان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ایک روز ضرور پابند سلاسل ہونگے ان شاء اللہ
#TeamHashmiPK
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





















