Top Tweets for #TeamJUIKarak
آپ اس ملک کو بکھیرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس ملک کو توڑنا نہیں چاہتے، ہم اس ملک کا تحفظ چاہتے ہیں، اور تحفظ اُسی صورت میں ہوگا جب ایک رونے والے انسان کے آنسو پونچھے جائیں #TeamJUIPak #TeamJUIKarak
@MoulanaOfficial @juipakofficial
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا

آپ اس ملک کو بکھیرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس ملک کو توڑنا نہیں چاہتے، ہم اس ملک کا تحفظ چاہتے ہیں اور تحفظ اُسی صورت میں ہوگا جب ایک رونے والے انسان کے آنسو پونچھے جائیں۔
#JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #TeamJUIPak #TeamJUIKarak

حکومت اور انتظامیہ جان بوجھ کر غلط بیانی سے کام لے رہی ہیں۔ صوبائی اور ضلعی انتظامیہ خبردار رہے، ریاست کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیلنے سے باز رہے، ورنہ حالات کی تمام تر ذمہ داری انہی پر عائد ہوگی۔ مولانا عبدالغفور حیدری
#JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #TeamJUIPak #TeamJUIKarak

ماضی گواہ ہے کہ مدارس کے خلاف اٹھنے والی ہر سازش کو ہم نے ناکام بنایا، آئندہ بھی کسی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ — مولانا عبدالغفور حیدری
#JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #TeamJUIPak #TeamJUIKarak

ملک کے کسی بھی حصے میں مدارس کے خلاف کوئی قدم اٹھایا گیا تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوں گے اور ہر محاذ پر بھرپور مزاحمت کریں گے۔ — مولانا عبدالغفور حیدری
#JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #TeamJUIPak #TeamJUIKarak

دینی مدارس ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں۔ اگر کسی نے اس ریڈ لائن کو عبور کرنے کی کوشش کی تو اسے سخت اور فیصلہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ — مولانا عبدالغفور حیدری
#JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #TeamJUIPak #TeamJUIKarak

عـظیم الشـان، فقید المثال
مــفتی مـــحمود کــانـــفرنس
16 اکـتوبر 2025 | بروز جمعرات | ڈیرہ اسماعیل خان
#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP #TeamJUIKarak
#TeamJUIBDShah
#juidigitalmediacellkarak

عـظیم الشـان، فقید المثال
مــفتی مـــحمود کــانـــفرنس
16 اکـتوبر 2025 | بروز جمعرات | ڈیرہ اسماعیل خان
#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP #TeamJUIKarak

جےیوآئی خیبرپختونخوا کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 13 ستمبر اور صوبائی مجلس عمومی کا اجلاس 14 ستمبر کو مفتی محمود مرکز پشاور میں ہوگا. ان شاءاللہ
#TeamJUIKarak #TeamJUIKP #TeamJUIPak
#JUIDigitalMediaKPK #JUIupdates

تحفظ خ تم نبوت کانفرنس
31 اگست 2025 بعد از نماز ظہر
شہدائے لواغر پارک، تخت نصرتی کرک
#TeamJUIKarak #JUIDigitalMediaKP #JUIupdates
#JUIVolunteers #JUISindhAmanMarch

جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا کوراڈینیٹرز
#TeamJUIKarak #TeamJUIKP #TeamJUIPak
#JUIDigitalMediaKPK #JUIupdates #JUIKarak
#JUIDigitalMediaDistrictKarak #DistrictKarak
جمعیت علماء اسلام تحصیل کرک کے تمام ویلج کونسل کے لئے ڈیجیٹل میڈیا کوراڈینیٹرز کا انتخاب
الحمدللہ!
اب مضبوط ٹیم بنے گا۔
#TeamJUIKarak #TeamJUIKP

ہم حرمین الشریفین کے ساتھ بھی کھڑے ہیں،
بیت المقدس کے لیے بھی آواز بلند کرتے ہیں،
اور ایران کے امن و احترام کے ساتھ بھی!
#JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #TeamJUIPak #TeamJUIKarak
#TouristsKillerPTI

ہم حرمین الشریفین کے ساتھ بھی کھڑے ہیں،
بیت المقدس کے لیے بھی آواز بلند کرتے ہیں،
اور ایران کے امن و احترام کے ساتھ بھی!
#JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #TeamJUIPak #TeamJUIKarak
#JUIBattagramJalsa

پارلیمنٹ کے اندر اور باہر خلاف اسلام قوانین کی بھرپور مخالفت کریں گے
صوبہ خیبر پختونخواہ میں بدامنی اور کرپشن عروج پر ہے۔
ترجمان جمعیت علماء اسلام پاکستان

@AslamGhauriJUI
@JUIKarakOFL
#TouristsKillerPTI
#JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #TeamJUIPak #TeamJUIKarak

"آئیے!
شعائرِ اسلام کی سربلندی کیلئے ایک ہو جائیں — 29 جون بٹگرام"
"شعائرِ اسلام کے سپاہی، بٹگرام میں اکٹھے ہو رہے ہیں!"
"چراغ سے چراغ جلانے کا وقت آ گیا — شعائرِ اسلام کانفرنس میں اپنی موجودگی سے رونق بخشیں!"
#JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #TeamJUIPak #TeamJUIKarak

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers