Top Tweets for #TeamPMML
ملتان میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب کے ضلعی میڈیا کوآرڈینیٹرز کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت صدر جنوبی پنجاب محمد اجمل خان چانڈیہ نے کی. اجلاس میں میڈیا کے کام کو بہتر کرنے اور میڈیا ٹیموں کو منظم کرنے کے حوالے سے گفتگو کی.
#Multan #ملتان #TeamPMML #PMMLMedia
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے سوشل میڈیا سے وابستہ کارکنان اور ذمہ داران کے ذمہ کام کیا ہے.....؟؟؟؟
گوجرانوالہ میڈیا کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں کی گئی گفتگو سے کچھ باتیں آپ کی نظر....!!!
#PMML #teampmml #Gujranwala
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے سوشل میڈیا سے وابستہ کارکنان اور ذمہ داران کے ذمہ کام کیا ہے.....؟؟؟؟
گوجرانوالہ میڈیا کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں کی گئی گفتگو سے کچھ باتیں آپ کی نظر....!!!
#PMML #teampmml #Gujranwala
"کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کا کارکن ہی اس جماعت کا چہرہ ہوتا ہے. مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان کا اخلاق و کردار کیسا ہونا چاہیے...!
گوجرانوالہ میڈیا کوآرڈینیٹرز کے اجلاس سے کچھ الفاظ
#TeamPMML #PMML #Gujranwala
6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب اور ساہیوال ڈویژن کے شہروں میں ہونیوالے پروگرامات کی ایک جھلک
#PMML #TeamPMML #JanubiPunjab

لاہور ٹیم کے زیر اہتمام دس روزہ میڈیا مینجمنٹ کورس میں شرکاء سے ڈیجیٹل پولیٹیکل ایکٹوزم پر سیشن ....!!!
#teampmml #DigitalPakistan #PMML #atozwithabdullah #Politics #Pakistan
مہنگائی اور بیروزگاری کے دور میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا یہ قدم ان شاءاللہ معاشرے میں نوجوانوں کو سہارا دے گا.
آئیے آپ بھی جوائن کیجیئے....!!!
@PMMLMedia @TeamPMML
#TeamPMML #PMML #DigitalPakistan #DigitalMedia
اہم اعلان 📢
ڈیجیٹل آزادی فری آنلائن کورس 💻
کورس رجسٹریشن کی میعاد بڑھا دی گئی ہے
5⃣ اگست سہ پہر 3 بجے تک آپ اس کورس میں رجسٹر کرسکتے ہیں
رجسٹریشن لنک: https://t.co/heo0tl8eNd
#TeamPMML #PMML #DigitalPakistan #Pakistan #Politics #digitalazadi

دس ہزار سے زیادہ افراد نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے اس کورس کی آن لائن رجسٹریشن کروا لی ہے.
الحمدللہ
اس لنک پر آپ بھی رجسٹر کروا سکتے ہیں.
https://t.co/heo0tl8MCL
#TeamPMML #PMML #DigitalMedia #DigitalPakistan

اس کورس میں فری رجسٹریشن کا آج آخری دن ہے. فائدہ اٹھائیں اور اگر آپ نے رجسٹریشن نہیں کروائی تو ابھی کروا لیں......!!
#TeamPMML #PMML #DigitalPakistan

لا الہ الا اللہ کا ہے قومی گیت وطن
پاکستان مرکزی مسلم کا آزادی مہم کے حوالے سے ملی نغمہ
#Pakistani #PMML #TeamPMML #Pakistan #PakistanZindabad
لیکن ضروری ہے کہ ریاستی ادارے اور حکومتی مشینری وسعت قلبی کا مظاہرہ کریں، یہ بندشیں یہ سوشل میڈیا بین اور یہ فائر وال مسئلوں کا حل نہیں ہے بلکہ حل......!!!
دیکھیں اس ویڈیو میں
#Pakistan #PMML #TeamPMML #DigitalAzadi #DigitalPakistan #DigitalMedia #SocialMedia #State #Public #Govt
لیکن ضروری ہے کہ ریاستی ادارے اور حکومتی مشینری وسعت قلبی کا مظاہرہ کریں، یہ بندشیں یہ سوشل میڈیا بین اور یہ فائر وال مسئلوں کا حل نہیں ہے بلکہ حل......!!!
دیکھیں اس ویڈیو میں
#Pakistan #PMML #TeamPMML #DigitalAzadi #DigitalPakistan #DigitalMedia #SocialMedia #State #Public #Govt
مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت شاہراہ فیصل تا شاہراہ قائدین تک حقوق عوام مارچ و علامتی دھرنا
#PMMLKarachi #TeamPMML
اگر آپ آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں تو دیر کس بات کی آئیے ابھی رجسٹر کیجیئے .....!!!
@TeamPMML
#TeamPMML #PMML #DigialAzadiPMML #Digital #DigitalPakistan
خود مختار پاکستان۔۔۔باصلاحیت نوجوان
PMML DIGITAL PAKISTAN INITIATIVE
05 پانچ روزہ فری کورس
78ویں یومِ آزادی پر عوامِ پاکستان کیلئے بہترین تحفہ
رجسٹریشن کیلئے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/heo0tl8MCL
#TeamPMML #PMML #digitalPakistan #Pakistan

مہنگائی کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کا کراچی میں حقوق عوام مارچ 28 جولائی بروز اتوار چار بجے دوپہر ان شاءاللہ
#TeamPMML
#PMMLKarachi #PMMLSindh
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




