Top Tweets for #TheHadith
السلام اے جانِ عالم، السلام ایمانِ عالم
شاہِ دیں، سلطانِ عالم، آپ سے ہے سامانِ عالم
یا نبی سلام علیک، یا رسول سلام علیک
تحفظ تقدس روضہ اقدس
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#SanctityOfRozaERasool
#TheHolyProphetPBUH
#TheLoveOfAllahAndTheHolyProphetPBUH
https://t.co/bGn5LVCTQJ
حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ
حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا:
میری امت میں ایسے لوگ بھی ہوں گے جنہوں نے مجھے (ظاہری طور پر) نہیں دیکھا ہوگا مگر میرا دیدار
انہیں اپنے مال اور اہل و عیال سے بڑھ کر محبوب ہوگا۔
_(صحیح بخاری، حدیث 2165)_
تحفظ تقدس روضہ اقدس
#Gunbadkhidhra
#TheHadith

اے میرے فرشتو! میرے بندے کو دیکھو!
اس نے محض میری خاطر کھانا پینا اور لذت و شہوت کو ترک کر دیا ہے۔
موسوعۃ الابن ابی الدنیا
تحفظِ تقدسِ روضۂ اقدس
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#TheLightOfGuidance
#SanctityOfRozaERasool
#RamadanKareem
https://t.co/K7xoHLpEoR

حدیثِ قدسی میں اللّٰه پاک نے ارشاد فرمایا:
كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصَّوْمَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ
انسان کا ہر عمل اس کے اپنے لیے ہے لیکن یہ کہ روزہ میرے لیے ہے اور اس کی جزا میں ہی ہوں۔
صحیح مسلم شریف
تحفظِ تقدسِ روضۂ اقدس
#Gunbadkhidhra
#TheHadith

حضرت عبداللّٰه بن عمر سے روایت ہے کہ
نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا:
جس نے میری وفات کے بعد میری قبر کی زیارت کی گویا اس نے میری حیات میں میری زیارت کی۔
أخرجه طبرانی فی المعجم الکبیر، 12/406 الرقم، 13496
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#SanctityOfRozaERasool

آپ ﷺ سے پیر کے دن کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو
آپ ﷺ نے فرمایا:
یہ وہ دن ہے جس میں میری ولادت ہوئی اور اسی دن مجھ پر وحی نازل ہوئی۔
صحیح مسلم، کتاب الصیام
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#TheLightOfGuidance
#SanctityOfRozaERasool
آپ ﷺ سے پیر کے دن کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو
آپ ﷺ نے فرمایا:
یہ وہ دن ہے جس میں میری ولادت ہوئی اور اسی دن مجھ پر وحی نازل ہوئی۔
صحیح مسلم، کتاب الصیام
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#TheLightOfGuidance
#SanctityOfRozaERasool
https://t.co/Yf0gGYw8bl

صلِّ علیٰ نبینا، صلِّ علیٰ محمدِِ
صلِّ علیٰ شفیعنا، صلِّ علیٰ محمدِِ
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#TheLightOfGuidance
#SanctityOfRozaERasool
https://t.co/Yf0gGYw8bl
سیدنا میسره فجر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللّٰه کے رسول! آپ کو کب نبی بنایا گیا؟ آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا: میں اس وقت نبی بنا دیا گیا تھا کہ ابھی تک آدم علیہ السلام روح اور جسم کے درمیان تھے۔
#Gunbadkhidhra
#TheHadith

اے ایمان والو اپنی آوازیں حضور ﷺ (آپ)کی آواز پر بلند نہ کرو یہ دوسرا ادب ہے جو اللّٰه تعالیٰ نے مومنوں کو اس ادب کی تعلیم دی کہ حضور ﷺﷺ (آپ)کی مجلس میں اپنی آوازیں حضور ﷺ (آپ)کی آواز سے بلند نہ کریں۔
(ابن کثیر شاگرد ابن تیمیہ) کتاب مقام رسول ﷺص66
#Gunbadkhidhra
#TheHadith

*مریضم یا رسول اللّٰہﷺ مریضم*
*علاج دردِ دل ای چارہ گر کُن*
یارسول اللّٰہ ﷺ میں مریض عشقِ ہوں اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہی میرے طبیب ہیں۔
یا رسول اللّٰہ ﷺ میرے درد دل کا علاج آپﷺ ہی کر سکتے ہیں۔
تحفظ تقدس روضہ اقدس
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#SanctityOfRozaERasool
تمنا ہے میرے مولا، تمنا ہے میرے مولا
دیارے مصطفیٰ دیکھوں دیکھوں
میں کعبے کا حسین منظر کبھی تو یا خدا دیکھوں
تحفظ تقدس روضہ اقدس
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#SanctityOfRozaERasool
#Ahl_E_Bait_Athar
#TheHolyProphetPBUH
https://t.co/bGn5LVCTQJ
جو نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس پر ستر مرتبہ (بصورتِ رحمت) درود بھیجتے ہیں۔
أخرجه أحمد بن جنبل فی المسند، 187، 2/172 الرقم: 6754، 6605
تحفظ تقدس روضہ اقدس
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#SanctityOfRozaERasool

’’آپ (ﷺ) سے زیادہ حسین میری آنکھ نے ہرگز نہیں دیکھا اور آپ (ﷺ) سے زیادہ جمیل کسی عورت نے جنا ہی نہیں- آپ (ﷺ) ہر عیب سے پاک و صاف پیدا کئے گئے- گویا کہ آپ (ﷺ) اس طرح پیدا کئے گئے جیسا کہ آپ (ﷺ) نے چاہا-
حضرت حسان بن ثابت رض
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#SanctityOfRozaERasool

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے دعا فرمائی: اے ﷲ! جتنی مکہ میں برکت عطا فرمائی ہے مدینہ منورہ میں اس سے دوگنی برکت عطا فرما۔*
أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب: فضائل المدينة، باب: المدينة تَنْفِي الخَبَثَ، 2 / 666، الرقم: 1786
#Gunbadkhidhra
#TheHadith

*” مجھ پر کثرت سے درودِ پاک پڑھو بے شک تمہارا مجھ پر درودِ پاک پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے“*
(ابنِ عساکر ج ۶۱ ص ۳۵۱)
#GunbadKhidhra
#Duroodshareefﷺ
#TheHadith
#SanctityOfRozaERasool
https://t.co/bGn5LVCTQJ

Hadhrat Umar bin Al-Khattab (RA) Narrated: Indeed the supplication stops between the heavens and the earth. Nothing of it is raised up until you send Salat upon your Prophet.
Tirmizi : 486
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#SanctityOfRozaERasool

Hadhrat Umar bin Al-Khattab (RA) Narrated: Indeed the supplication stops between the heavens and the earth. Nothing of it is raised up until you send Salat upon your Prophet.
Tirmizi : 486
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
#SanctityOfRozaERasool

*صلوۃ السلام از امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ*
*مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام*
*شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام*
*کاملانِ طریقت پہ کامل دُرود*
*حاملانِ شریعت پہ لاکھوں سلام*
*غوثِ اعظم امامُ التقیٰ والنقیٰ*
*جلوۂ شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام*
#Gunbadkhidhra
#TheHadith
عروہ نے حضرت مسور بن مخرمہ ؓ سے روایت کی ہے کہ حضور نبی اکرمﷺوضو فرماتے تو قریب تھا کہ لوگ وضو کے پانی پر آپس میں لڑ مرتے۔
الحديث رقم 50 : أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : الوضوء، باب : اسْتِعْمالِ فضلِ وَضُوءِ النَّاسِ، 1 / 81، الرقم : 186،
#Gunbadkhidhra
#TheHadith

Last Seen Hashtags on Sotwe
BruxasBicoNegro
Seen from United States
monkeyapp
Seen from Guatemala
步非烟
Seen from United States
nolimit Teenage*
Seen from Germany
绞刑
Seen from France
HonkaiNexusAnima
Seen from Vietnam
รับตัดต่อรูปโป๊
Seen from Thailand
wowclubmoscow
Seen from United States
omegle
Seen from Brazil
Momson() +filter:native_video
Seen from Brazil
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61M followers

X 
@x
60.8M followers


