Top Tweets for #TrapRaid
انچارج ماڈل بازار گرفتار!
اینٹی کرپشن گجرات نےمجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے انچارج ماڈل بازار کنزیومر پروٹیکشن سیفٹی ڈیپارٹمنٹ گجرات راحیل انورکو شہری سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج
#Corruption #Modelbazar #Trapraid

پوسٹ مارٹم انچارج گرفتار!
اینٹی کرپشن اوکاڑا نےمجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے انچارج پوسٹ مارٹم ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑا کاشف کو شہری سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج
#Corruption #DHQ #Trapraid

اینٹی کرپشن ملتان نےمجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازم عطاء الرحمن کو شہری سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج
#Corruption #Excise #Trapraid

انجنئیر محکمہ انہار گرفتار!
اینٹی کرپشن خانیوال نےمجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے انجنئیر محکمہ انہار سیف اللہ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج
#Corruption #canaldepartment #Trapraid #Engineer

پٹواری گرفتار!
اینٹی کرپشن بہاولپور نے
مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئےپٹواری ریونیو موضع گوتھ مہر تحصیل خیر پور ٹامیوالی ضلع بہاولپور شاہین حسن کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج
#Corruption #Revenueboard #Trapraid

اے ایس آئی گرفتار!
اینٹی کرپشن ساہیوال نے
مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئےاسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) محکمہ پولیس عبد القیوم کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج
#Corruption #Punjabpolice #Trapraid

اے ایس آئی گرفتار!
اینٹی کرپشن ساہیوال نے
مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئےاسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) محکمہ پولیس عبد القیوم کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج
#Corruption #Punjabpolice #Trapraid

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ وہاڑی کی کامیاب ٹریپ ریڈ
#AntiCorruption #ACE #Vehari #TrapRaid #CorruptionCase #BreakingNews #PunjabNews #LawEnforcement #AntiCorruptionPakistan #AbbtakkNews
Whatsapp Channel: https://t.co/MkW0CEGqyw……………
انسپکٹر گرفتار ۔
سرکل آفیسر اینٹی کرپشن فیصل آباد نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر شہری سے میڈیکل کروانے کیلئےرشوت لیتے سب انسپکٹر ایس ایس او آئی یوفیصل آباد ساجد مسیح کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد ۔ مقدمہ درج
#corruption #Police #faisalabad #trapraid

اینٹی کرپشن حافظ آباد نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر انصر اقبال پٹواری محکمہ آبپاشی حافظ آباد کو اپنے فرنٹ مین ندیم عباس سمیت رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ملزمان سے نشان زدہ نوٹ برآمد ۔مقدمہ درج
#Corruption #patvari #hafizabad #trapraid

اینٹی کرپشن حافظ آباد نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر ایکسائز انسپکٹر محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس پنجاب نوید ارشد کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد ۔مقدمہ درج
#Corruption #trapraid
#FIR #excisedepartment

اینٹی کرپشن ساہیوال نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر اسسٹنٹ کمشنر سے اپنے حق میں رپورٹ کروانےکے لئے رشوت طلب کرنے پر آپریٹر اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال محمد اسماعیل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ ملزم سے نشان زدہ نوٹ برامد۔مقدمہ درج
#corruption #FIR
#trapraid #sahiwal

اینٹی کرپشن کی پنجاب بھرمیں کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں.4ملزمان گرفتار.تحصیلدار ڈیرہ غازی خان کےریڈرمحمد تسنیم, محکمہ ہائی وے نارووال کے ہیڈ کلرک امانت اورسیالکوٹ سول ہسپتال کےڈسپنسرمحمد ریاض,وارڈ بوائےامیرحمزہ رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
#corruption #Trapraid #Arest

اینٹی کرپشن نے کلرک ڈی سی آفس اوکاڑہ محبوب عالم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے مجسٹریٹ کی موجودگی میں نشان زدہ نوٹ برآمد ۔مقدمہ درج
#corruption #DCOkara #DGAnticorruption
#Trapraid
Huge thanks to @Trappin2Tappin for raiding the stream tonight and helping out a small streamer like me. Much ❤. That was intense. #TrapRaid https://t.co/2ERTFzsf3n
WHEN YOU COME THIRD IN PUBG AND GET RAIDED AT THE SAME TIME!!!! #twitchclips @TheImpartialist https://t.co/dkSvF9dE3z
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.7M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.6M followers



