Top Tweets for #Turkick

@CultureAz_ #Turkick people have some national & cultural symbols & #horse is one of them which is so well-known & important,specially among Turkmens & Azerbaijanies.
The other important symbols are wolf,dragon & also tree (tree of life) which are important & significant in #Azerbaijan too.
قازقستان میں پُرتشدد ہنگاموں میں اب تک 30 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، روس نے الماتے شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے اپنے فوجی دستے بھیج دیئے ہیں
#KazakhstanProtests #riots #Russia #Kazakhstan #Almaty #Turkey @Turkic_States #Turkick
آرگنائزیشن آف ترکِک اسٹیٹس
ترکی النسل اور ترکی زبان بولنےوالے ممالک کی تنظیم آرگنائزیشن آف ترکِک اسٹیٹس کا خصوصی اجلاس تاشقند میں جاری ہے جس میں "جدیدیت اور ترکِک ریجن میں ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ" پر ماہرین بات چیت کر رہے ہیں
#Taşkent #InnoWeek2021 #Türk #Turkick #Turkey #Azerbaijan
ترکِک ورلڈ کا ثقافتی مرکز کاراباخ میں تعمیر کرنے کا فیصلہ
استنبول میں ترکِک اسٹیٹس کے سربراہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ترکِک ورلڈ کا کلچرل سینٹر کاراباخ میں تعمیر کیا جائے
#TurkicCouncil #TurkicWorld #Turkick #Karabakh #Azerbaijan #Turkey

گو کہ ترکی اور آذربائیجان دو الگ الگ ملک ہیں لیکن ہماری ثقافت، تاریخ اور مذہب ایک ہے، ہم ایک ہی پرچم کے نیچے متحد ہیں
ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی ہیرو اینجن آلتان کی باکو پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت
#ertugrul #Turkey #Azerbaijan #Turkick #TurkicWorld #TurkicCouncil

صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کو ترکِک ورلڈ کا "آرڈر آف علی" ایوارڈ دیا، استنبول میں ترکِک کونسل کا سربراہ اجلاس جاری ہے جس میں کونسل کے 8 رکن ممالک کے سربراہ شریک ہیں
#TurkicCouncil #Turkick #Azerbaijan #Turkey

استنبول میں ترکِک کونسل کا سربراہ اجلاس شروع ہو گیا
کونسل کے آٹھ رکن ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں
آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف بھی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی پہنچ گئے ہیں
#BizBirlikteDahaGüçlüyüz #TürkDevletleriTeşkilatı #Turkick

استنبول کا خوبصورت موسم اور ترکِک کونسل کے ہیڈ کوارٹرز کا خوبصورت نظارہ
یہاں تنظیم کا سربراہ اجلاس جاری ہے جس میں صدر ایردوان، آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف سمیت تاجکستان، قازقستان، ازبکستان، ہنگری، کرغیزستان کے وزرائے اعظم شریک ہیں
#Turkick #Azerbaijan #Uzbekistan #Kyrgyzstan
ترک زبان بولنے والے ممالک کی تنظیم ترکِک کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے تعلیم کا اجلاس، استنبول میں ہونے والے اجلاس کی صدارت ترک وزیر تعلیم مہمت اوزر نے کی، کونسل کے سیکریتری جنرل بغداد امریوف نے بھی شرکت کی، کونسل کا صدر دفتر استنبول میں ہے
#Turkick #Uzbekistan #Kyrgyzstan #Turkey

ترکِک ورلڈ فلم فیسٹیول 8 نومبر سے استنبول میں شروع ہو رہا ہے
استنبول کے بے اوغلو ضلع کے طارق ظفر تونایا کلچرل سینٹر میں 13 ممالک کی 42 فلمیں دکھائی جائیں گی، فیسٹیول میں 100 سے زائد فلم ساز اور اداکار بھی شرکت کریں گے
#Turkick #TurkickCouncil #FilmFestival

صدر ایردوان کی انقرہ میں ترکِک کونسل کے سیکریٹری جنرل بغداد امریوف سے ملاقات
ترکی النسل لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کے لئے ترکِک کونسل تشکیل دی گئی ہے جس میں ترکی، آذربائیجان، ترکمانستان، قازقستان، ازبکستان، تاجکستان اور دیگر ممالک شامل ہیں
#Turkick #Turkey #Azerbaijan

ترکِک کونسل میڈیا فورم کا اجلاس
استنبول میں ترک وزارت مواصلات نے ترکی النسل ممالک کے میڈیا کی ایک کانفرنس منعقد کی۔ آذربائیجان کے نائب صدر حکمت حاجیوف فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔ ترک وزیر مواصلات فہرتین آلتون نے بھی فورم میں شرکت کی
#Turkick #Turkey #Azerbaijan @LAbdullayevaMFA

ترکی کا آذربائیجان کے ساتھ تجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنے کا فیصلہ
ترک وزیر تجارت کی باکو میں "ترکک کونسل" کے وزرائے تجارت کے 10 ویں اجلاس میں شرکت
ترکی اور آذربائیجان تجارت میں ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ ایک دوسرے کے لئے اہم ہیں، ترک وزیر تجارت
#Turkick #Azerbaijan #Turkey

Last Seen Hashtags on Sotwe
cockindms
Seen from United States
anxiouspanda()()()() +filter:native_video
Seen from France
someEd
Seen from United States
alanyagay
Seen from Turkey
AIgay
Seen from Germany
nsfw #animation
Seen from United States
kelltontec
Seen from Ukraine
cardiotennis
Seen from Ukraine
verity nsfw
Seen from New Zealand
talkchargeScam
Seen from Korea
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers










