Top Tweets for #Umair_Ch


تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت کوئی معنی نہیں رکھتی__! 🥀
#Umair_Ch🙂
اب میں چاہتا ہوں کوئی ایسا ہمدرد ملے جس کو حال دل سناؤں اور پھر وہ مجھ پر ترس کھا کر میرا قتل کر دے__! 🥀
#Umair_Ch🙂
وقت دریا کی طرح ہے آپ ایک ہی پانی کو دو بار نہیں چھو سکتے، کیونکہ جو بہاؤ گزر چکا ہے وہ پھر کبھی نہیں گزرے گا، اپنی زندگی کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہوں__! 🥀
#Umair_Ch🙂


زیادہ دیر تک غائب نہ رہو کہ پھر آکر پوچھو کے میں کیسا ہوں، تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ مر جاتی ہیں اور کہانیاں تبدیل ہو جاتی ہیں__! 🥀
#Umair_Ch🙂
اندرونی کشمکش تباہ کن ہے، وہ گفتگو جو ہماری روحوں کے اندر بغیر کسی جواب کے ہوتی ہے تھکا دینے والی ہوتی ہے__! 🥀
#Umair_Ch🙂
جو چاہو کھو دو لیکن ایسا دل مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا ہے، کیونکہ دل ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی نہیں ہو سکتی__! 🥀
#Umair_Ch🙂
مرنے کی باتیں کرنے والے سبھی تھوڑی مرنا چاہتے ہیں وہ تو یہ سننا چاہتے ہیں کہ کوئی ہے جو ان سے بہت محبت کرتا ہے اور انہیں مرنے نہیں دے گا__! 🥀
#Umair_Ch🙂

جب میں نے اس سے کہا کہ میرا دل مٹی کا ہے
وہ مجھ پر ہنسی
کیونکہ اس کا دل لوہے کا ہے
عنقریب بارش ہوگی، میرا دل پھول بن جائے گا اور اس کے دل کو زنگ لگے گا__! 🥀
#Umair_Ch🙂


کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں__! 🥀
#Umair_Ch🙂

I don't want to reveal the name, she will become famous. His look is a poem today.
ہم شیروں سے لڑنے کا حوصلہ رکھنے والے
ایک تتلی سے محبت کا تھپڑ کھا بیٹھے..!!
#Umair_Ch🙂
جس عورت سے آپ محبت کرتے ہیں اسے بھولنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اس سے شادی کر لیں ورنہ آپ پھر بھی اس سے محبت کریں گے__! 🥀
#Umair_Ch🙂
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
