Top Tweets for #Uobprotest

چارٹر آف ڈیمانڈ
1- جامعہ بلوچستان میں ہراسمنٹ سیل قائم کر کے طالبات کو کمیٹی کا حصہ بنایا جائے۔
#BSO #UoBprotest #ProtectStudentsRights
چارٹر آف ڈیمانڈ
1- جامعہ بلوچستان میں ہراسمنٹ سیل قائم کر کے طالبات کو کمیٹی کا حصہ بنایا جائے۔
#BSO #UoBprotest #ProtectStudentsRights https://t.co/UgROfoz4l5
تعلیم ہمارا حق ہے خیرات نہیں
#UOBProtest
چہرے نہیں نظام بدلو!

جامعہ بلوچستان میں بہتری کے نام پر تعلیمی ادارے کو زندان بنانے کی کوشش کسی صورت قابل قبول نہیں، طلبہ کو انکے بنیادی حقوق کی فراہمی اور غیر ضروری پابندیوں کے خاتمے تک احتجاج جاری رہینگے۔
#UoBProtest
#ProtectStudentsRight
#NoToHarrasmentInUoB
@ZareefRind
@ImtiazBaloch_
جامعہ بلوچستان میں بدانتظامی، ہراسمنٹ، ہاسٹل کے فیسوں میں اضافہ، غیر ضروری پابندیاں، سیکیورٹی کے نام سٹوڈنٹس کو ہراساں کرنے کے خلاف کل 12بجے کیمپس میں احتجاج ہوگا۔ بی ایس او شال زون کا فیصلہ
تمام طلباء سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
#UoBprotest #ProtectStudentsRights

جامعہ بلوچستان میں بہتری کے نام پر تعلیمی ادارے کو زندان بنانے کی کوشش کسی صورت قابل قبول نہیں، طلبہ کو انکے بنیادی حقوق کی فراہمی اور غیر ضروری پابندیوں کے خاتمے تک احتجاج جاری رہینگے۔
#UoBProtest
#ProtectStudentsRight
#NoToHarrasmentInUoB
جامعہ بلوچستان میں بہتری کے نام پر تعلیمی ادارے کو زندان بنانے کی کوشش کسی صورت قابل قبول نہیں، طلبہ کو انکے بنیادی حقوق کی فراہمی اور غیر ضروری پابندیوں کے خاتمے تک احتجاج جاری رہینگے۔
#UoBProtest
#ProtectStudentsRight
#NoToHarrasmentInUoB
چارٹر آف ڈیمانڈ
6- لائبریری کا وقت رات 9 بجے سے کم کر کے دن چار بجے تک کرنے کا فیصلہ واپس لے کر دوبارہ 9 بجے تک بڑھایا جائے۔
#BSO #UOBProtest https://t.co/UgROfoz4l5
چارٹر آف ڈیمانڈ
جامعہ بلوچستان میں ہراسمنٹ سیل قائم کر کے طالبات کو کمیٹی کا حصہ بنایا جائے۔
بی ایس او
#BSO
#UoBprotest #ProtectStudentsRights

چارٹر آف ڈیمانڈ
6- لائبریری کا وقت رات 9 بجے سے کم کر کے دن چار بجے تک کرنے کا فیصلہ واپس لے کر دوبارہ 9 بجے تک بڑھایا جائے۔
#BSO #UOBProtest
چارٹر آف ڈیمانڈ
6- لائبریری کا وقت رات 9 بجے سے کم کر کے دن چار بجے تک کرنے کا فیصلہ واپس لے کر دوبارہ 9 بجے تک بڑھایا جائے۔
#BSO #UOBProtest https://t.co/UgROfoz4l5
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں بدانتظامی، فیسوں میں اضافہ اور طلباء کو ہراساں کرنے کے خلاف بی ایس او کا احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان، چارٹر آف ڈیمانڈ جاری کر دیا گیا۔
#UOBProtest
#BSO #ProtectStudentsRights https://t.co/UgROfoz4l5
کیمروں کےذریعے بلیک میلنگ کا سلسلہ اگر ٹل گیاہےتو ہراسمنٹ کے نئےطریقے اپنائے گئےہیں جس میں طالبات کی مسلسل سرویلنس اور بےوجہ بندشیں و پابندیاں شامل ہیں۔
گیٹ پر کھڑے سیکیورٹی اہلکاروں کا طلباء کے ساتھ برتاؤ بھی انتہائی توہین آمیز ہے جسے طلبہ کسی صورت قبول نہیں کرینگے
#UOBProtest
چارٹر آف ڈیمانڈ
7۔ جامعہ بلوچستان میں سیکیورٹی کے نام پر طلبہ و طالبات کو ہراساں کرنا بند کیا جائے۔
#BSO #UOBProtest https://t.co/UgROfoz4l5 via @bso1967
کورونا وبا کی وجہ سے سٹوڈنٹس کا بہت وقت ضائع ہو چکا ہے۔ انہیں مزید محدود رکھ کر انکا اور زیادہ وقت ضائع نہ کیا جائے
لائبریری پر تمام بندشیں ختم کی جائیں
#UoBprotest #BSO
چارٹر آف ڈیمانڈ
6- لائبریری کا وقت رات 9 بجے سے کم کر کے دن چار بجے تک کرنے کا فیصلہ واپس لے کر دوبارہ 9 بجے تک بڑھایا جائے۔
#BSO #UOBProtest https://t.co/UgROfoz4l5
یونیورسٹی لیول کی طالبات کو ماں باپ دور دراز گاؤں دیہاتوں سے شہر بھیجتے ہیں تاکہ وہ خودمختاری سے اپنی زندگی کے فیصلے لے سکیں مگر یہاں یونیورسٹی انتظامیہ واچ مین بنی ہوئی ہے اور طالبات کے ساتھ قیدی کی طرح پیش آ رہی ہے۔
#UoBprotest #BSO
چارٹر آف ڈیمانڈ
5-اتوار کے روز طالبات کا ہاسٹل سے باہر جانے پر غیر ضروری پابندی ہٹا کر طالبات کو چھٹی کے دنوں اپنی ضرورت کے سامان لینے باہر جانے کی اجازت دی جائے۔
#BSO #UOBProtest #ProtectStudentsRights https://t.co/UgROfoz4l5
بلوچستان یونیورسٹی میں کرپشن کی کئی مثالیں موجود ہیں مگر کینٹین کو ہمیشہ اقرباء پروری کے ذریعے یا زیادہ کمیشن وصول کرنے کے ذریعے کنٹریکٹرز کے حوالے کیا جاتا جس کی وجہ سے طلباء کو غیر معیاری خوراک من چاہی داموں میں فروخت کیا جاتا ہے اور کوئی پرسان حال نہیں!
#UoBprotest #BSO
4-جامعہ بلوچستان کے کینٹینز کو کنٹریکٹرز کےحوالےکرنےسےطلبہ کو غیرمعیاری اور مہنگی خوراک دینا بندکیاجائے۔ نیز، انتظامیہ کی جانب سےہیلتھ کمیٹی تشکیل دےکر کینٹین اور میس میں خوراک کےمعیار اور قیمتوں کا جائزہ لےکر طلبہ کی گنجائش کےمطابق قیمتوں کا تعین کیاجائے https://t.co/UgROfoz4l5
یہ کسی دور دراز دیہات کے لئے مطالبات نہیں بلکہ بلوچستان کی یونیورسٹی کے لئے طلبہ کے مطالبات ہیں۔
تعلیمی ادارے میں گیس بجلی پانی اور ٹرانسپورٹ بنیادی ضرورتیں ہیں لیکن بلوچستان یونیورسٹی کو ہر بنیادی ضرورت سے محروم رکھا گیا ہے
#UOBProtest #BSO
چارٹر آف ڈیمانڈ
2-سٹی کیمپس کے طلبہ کو سیکیورٹی کی جانب سے ہراساں کرنا بند کیا جائے اور ادارے میں گیس، بجلی، پانی اور پوائنس کی سہولت فی الفور مہیا کی جائے۔
#BSO #UOBProtest
#ProtectStudentsRights https://t.co/UgROfoz4l5
جامعہ بلوچستان سکینڈل سے پورےملک میں تہلکہ مچ گیاتھا مگر ہراسمنٹ میں ملوث کسی بھی ایک کردار کو سزا نہیں ملی۔ یونیورسٹی میں آج بھی ہراسمنٹ کےواقعات رونما ہو رہےہیں مگر احتساب و انصاف کا کوئی میکینزم نہیں ہے۔
بی ایس او کا مطالبہ ہیکہ جامعہ میں ہراسمنٹ سیل قائم کیا جائے
#UoBprotest
چارٹر آف ڈیمانڈ
1- جامعہ بلوچستان میں ہراسمنٹ سیل قائم کر کے طالبات کو کمیٹی کا حصہ بنایا جائے۔
#BSO #UoBprotest #ProtectStudentsRights https://t.co/UgROfoz4l5
چارٹر آف ڈیمانڈ
7۔ جامعہ بلوچستان میں سیکیورٹی کے نام پر طلبہ و طالبات کو ہراساں کرنا بند کیا جائے۔
#BSO #UOBProtest https://t.co/UgROfoz4l5 via @bso1967
چارٹر آف ڈیمانڈ
6- لائبریری کا وقت رات 9 بجے سے کم کر کے دن چار بجے تک کرنے کا فیصلہ واپس لے کر دوبارہ 9 بجے تک بڑھایا جائے۔
#BSO #UOBProtest https://t.co/UgROfoz4l5
چارٹر آف ڈیمانڈ
5-اتوار کے روز طالبات کا ہاسٹل سے باہر جانے پر غیر ضروری پابندی ہٹا کر طالبات کو چھٹی کے دنوں اپنی ضرورت کے سامان لینے باہر جانے کی اجازت دی جائے۔
#BSO #UOBProtest #ProtectStudentsRights https://t.co/UgROfoz4l5
چارٹر آف ڈیمانڈ
3-میس کی فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔ مہینہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود ہاسٹل کے میس بند ہونے کی وجہ سے طلبہ و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اس لئے جلد سے بیشتر میس کھول دیئے جائیں۔
#BSO #UOBProtest #ProtectStudentsRights https://t.co/UgROfoz4l5
چارٹر آف ڈیمانڈ
2-سٹی کیمپس کے طلبہ کو سیکیورٹی کی جانب سے ہراساں کرنا بند کیا جائے اور ادارے میں گیس، بجلی، پانی اور پوائنس کی سہولت فی الفور مہیا کی جائے۔
#BSO #UOBProtest
#ProtectStudentsRights https://t.co/UgROfoz4l5
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers