Top Tweets for #Uroojwrite
@UroojFayyaz #uroojwrite
وہ نانی کی باتوں میں پریوں کا گھیرا
وہ چہرے کی جھریوں میں صدیوں کا پھیرا
بھلاے نہیں بھول سکتا ھے کوئ
وہ چھوٹی سی راتیں وہ لمبی کہانی
☘️🥀☘️
#آدرش_کیفے
#قومی_زبان

@UroojFayyaz #uroojwrite
میں تصویر سے ھوں مطمئن
مگر آرزو ھے تٌو روبرو آۓ
🌷☺️🌷
#رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
#قومى_زبان
میں تصویر سے ہوں مطمئن
مگر آرزو ہے تُو روبرو آئے
@UroojFayyaz #uroojwrite
کہا اٌس نے کہ شاخوں سے
جٌدا پھولوں کو کرنے کی
ھواؤں کی جو سازش ھے
اٌسے اچھی نہیں لگتی
فقط اِک پل کو جی چاھا
اٌسے اتنا تو کہہ دوں آج
محبت پھول کی ان پتیوں سے
بڑھ کے نازک ھے!!
محبت پھول کی ان پتیوں سے
بڑھ کے نازک ھے!!۔۔
@UrduHashTag
#قومى_زبان

@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
یہ نہیں ھے کہ تجھے میں نے پکارا کم ھے
میرے نالوں کو ھواؤں کا سہارا کم ھے
اس قدر ھجر میں کی نجم شماری ھم نے
جان لیتے ھیں کہاں کوئ ستارہ کم ھے
صاف اظہار ھو اور وہ بھی کم از کم دو بار
ھم وہ عاقل ھیں جنہیں ایک اشارہ کم ھے
باصر کاظمی
#قومی_زبان
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
میرے پاس سے گٌزر کر میرا حال تک نا پوچھا
۔۔۔
@UrduHashTag
#قومی_زبان
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
ھمارے بہت مٌحترم اٌستاد گرامی جناب نعیم ضرار صاحب کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد آپ کی شفقت و محبت ھمارے لئے مشعلِ راہ ھے
سلامت تا قیامت 🌹 🌹
@UrduHashTag

@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
اب کہاں اور کسی چیز کی جا رکھی ھے
دل میں اک تیری تمنا جو بسا رکھی ھے
آئینہ دیکھ ذرا کیا میں غلط کہتا ھوں
تو نے خود سے بھی کوئ بات چٌھپا رکھی ھے
جیسے تو حکم کرے دل میرا ویسے دھڑکے
یہ گھڑی تیرے اشاروں سے ملا رکھی ھے
@UrduHashTag
#قومی_زبان
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
اُداس لوگوں کو جو خوشی کی خبر سُنائے وہ خوبصورت
جو خود دُکھی ہو مگر کسی کا نہ دل دُکھائے وہ خوبصورت
یہ پیڑ اک دن کئی پرندوں مسافروں کو امان دیں گے
یہ سوچ کر جو اجاڑ رہ میں شجر لگائے وہ خوبصورت
مبارک صدیقی
@UrduHashTag
#قومی_زبان
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
جٌھوٹ والے کہاں سے کہاں بڑھ گئے
اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا۔ !!
آندھیوں کے ارادے تو اچھے نا تھے
یہ دیا کیسے جلتا ھوا رہ گیا؟ !!
@UrduHashTag
#قومی_زبان
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
ھر پہلو سے بات نبھانا پڑتی ھے
جذبوں کو تہذیب سکھانا پڑتی ھے
کتنا مٌشکل کام ھے شاعر ھونا بھی
لفظوں سے تصویر بنانا پڑتی ھے
شرم دلانے کی خاطر بھی لوگوں کی
کبھی کبھی توقیر بڑھانا پڑتی ھے
ڈاکٹر فخر عباس
#قومی_زبان
@UrduHashTag
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
فضائے جان و دل بہتر ھوی ھے
میرے کمرے میں گہری خامشی ھے
میرے پاؤں ھری شاخوں سے باندھو
میری آنکھوں نے دٌنیا دیکھ لی ھے
#قومی_زبان
@UrduHashTag
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
یہ جو جنگ ھے کسی اور وقت پہ ٹال دے
صفِ دوستاں ،صفِ دشمناں میں اٌداس ھوں
تٌمھیں عٌمر بھر کا ھے تجربہ ،کوئ مشورہ!
کوئ مشورہ،اے شکستگاں! میں اٌداس ھوں
#قومی_زبان
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
قریب رہ کر بھی دٌور ھونا تو قسمتوں کے ھیں کھیل لیکن
ھماری مانند کسی کو کھو کر کسی کو پانا عجیب ھے ناں
یہ تیری آنکھیں بتارھی ھیں کہ پیار مجھ سے نہیں ھے تم کو
تو بے دلی سے یہ تیرا آنا ،وفا جتانا عجیب ھے ناں
@UrduHashTag
#قومی_زبان
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
یہ عجیب کھیل ھے عشق کا میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ
وہ جو لفظ میرے گٌماں میں تھے وہ تیری زبان پر آگئے
@UrduHashTag
#قومی_زبان
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
مٌجھ سے حالت کا میری پٌوچھ کے تٌم
ایک مٌشکل میں ڈال دیتے ھو !!
فیصل فارانی
@UrduHashTag
#قومی_زبان
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
کھا رھا ھے تیرا ملال مجھے
درد کرنے لگا نڈھال مجھے۔
تو بھی میرے بنا ادھورا ھے !!
پھر سے خوش فہمیوں میں ڈال مجھے
اب بڑی دٌور لے کے جاے گا
آگیا ھے۔ تیرا خیال مجھے
زین شکیل
#قومی_زبان
@UrduHashTag
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
اک نام کی اُڑتی خوشبو میں اک خواب سفر میں رہتا ہے
اک بستی آنکھیں ملتی ہے اک شہر نظر میں رہتا ہے
کیا اہلِ ہنر، کیا اہلِ شرف سب ٹکڑے ردی کاغذکے
اس دور میں ہے وہ شخص بڑا جو روز خبر میں رہتا ھے
#قومی_زبان
@UroojFayyaz #uroojwrites #uroojwrite
واقف ھیں ان امور سے ھم ،ھم۔سے پوچھنا
محسوس گر ھو درد کبھی دِل کے آس پاس
خوشیوں کی بزم سے ھم ابھی ھو کے آۓ ھیں
کوئ نہ کوئ غم تھا، ھر اِک دِل کے آس پاس
@UrduHashTag
#قومی_زبان
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



