Top Tweets for #VisionforPakistan
"32 یا 36 ایڈمنسٹریٹو یونٹ بنیں گے تو کمپی ٹیشن کی فضا بنے گی،ملک ترقی کرےگا اور بدل جائےگا"مفتاح اسماعیل
#ARYNews #VisionForPakistan
"آپ کراچی کو بہتر نہ بنائیں ،آپ لیاری کو بہتر بنادیں " مظہر عباس کا سحر کامران کو جواب
#ARYNews #VisionForPakistan
"میرے صوبے میں 80فیصد عوام کو پینےکا صاف پانی میسر نہیں ہے،کراچی ملک کاروینیو انجن ہے لیکن وہاں بچہ گٹر میں گرکر مر رہاہے"سیدمصطفیٰ کمال
#ARYNews #VisionForPakistan
"ممبئی،شنگھائی،لندن اور نیویارک کےمیئر بااختیار ہیں اورمسائل حل کرتےہیں،صوبے بنانے کے باوجود ہمیں مضبوط بلدیاتی نظام کو لانا ہوگا"اسدعمر
#ARYNews #VisionForPakistan
"ہم سمجھتے ہیں پورے ملک کے ہر ڈویژن کو ایڈمنسٹریٹو یونٹ بنایا جائے"مفتاح اسماعیل
#ARYNews #VisionForPakistan
"کالا باغ ڈیم کیوں نہیں بنا،اس کو سیاست کی نظر کردیاگیا، صوبے پاکستان کے حق میں ہیں تو پھر اس کوضروربننے چاہیے"طارق فضل چوہدری
#ARYNews #VisionForPakistan
"نوجوان نسل کوشاید لگ رہاہے صوبے کےمعاملے پر نئی بحث ہورہی ہے،تاریخ دیکھیں تو ون یونٹ بننا اور پھر اس کا ٹوٹنا صوبوں سے ہی جڑا تھا"انوارالحق کاکڑ
#ARYNews #VisionForPakistan
کیا نئے صوبے بننے سے لیوی کے مسائل حل ہوجائیں گے، انتظامی اخراجات کم ہوجائیں گے؟
جانیے فواد چوہدری کی زبانی
#ARYNews #VisionForPakistan
"صوبے قوموں کے نام پر بنائے گئے، اس لیے لوگ صوبوں کی تقسیم کو اپنی شناخت پر حملہ سمجھتے ہیں "رؤف کلاسرا کا اہم تجزیہ
#ARYNews #VisionForPakistan
"میری جماعت بھی شامل ہے ،کوئی شک نہیں صوبائی حکومتیں بادشاہوں کی طرح بیٹھی ہیں"قمرزمان کائرہ
#ARYNews #VisionForPakistan
مسائل کےدوران نئے صوبوں کی بحث ہے تو یہ ٹھیک بحث ہے،ملک احمدخان
ہمارے صوبوں کی آبادی زیادہ ہے اس کومینج کرنا مشکل کام ہے،ملک احمدخان
#ARYNews #VisionForPakistan
"جہاں اصل مسائل ہیں اس طرف ہم نہیں جارہے،صوبوں کاتجربہ بھی ناکام ہوگیا توپھر آپ کیا کریں گے؟"قمرزمان کائرہ
#ARYNews #VisionForPakistan
"صوبوں کامعاملہ بڑی ڈیبیٹ ہے اس پر جلدی نہیں کرنی چاہیے"شاہدخاقان عباسی
صوبوں کےمعاملے پر اجلت نظر آرہی ہے،یہ تباہی کا راستہ ہے،شاہدخاقان عباسی
#ARYNews #VisionForPakistan
جب کوئی پارٹی حکومت میں آگئی چاہیے فارم45 یا 47 سے آئے پھر تو انکو کوئی ڈیلیور کرنے سے نہیں روکتا، یا پاکستان میں کوئی پارٹی شفاف طریقے سے نہیں آئے کیونکہ پرفارم تو کسی نے نہیں کیا اسکا مطلب ہے کہ سٹرکچر میں مسلئہ ہیں۔ محمد مالک
@MalickViews #AryNews #VisionForPakistan
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

