Top Tweets for #WAFAQ
🚨🚨 Official Wafaq - “Suluk Syiar Purba Tour 2026” Merch 🚨🚨
Pre-Order closed 2 May 2026.
(Not Available at Show)
IDR 185.000 / $18
(Free Sticker)
Printed on Black Colored Stitch Supply Heavy 16s with HQ Plastisol Ink.
Check Link on Bio ☝🏻🛒
#wafaq #hardcorepunk #jajanrock

یہ جو سہیل آفریدی اپنے صوبے اور سرحدی پٹی میں بغاوت جیسے جذبات پھر سے ابھار رہا ہے ؟ اس کا بہرحال نتیجہ کچھ اچھا نہیں نکلے گا
کیا اندر پھر کوئی " فیض حمید " ��وجود تو نہیں ؟
@OfficialDGISPR @KhawajaMAsif @MohsinnaqviC42
#KPK #pti #Wafaq #Terrorism #Fitna
اسے کہتے ہیں قومی " اپ گریڈیشن"
سافٹ ویئر والا معاملہ گھسا پٹا اور دشمن کے اپنے ولوں چول سے طعنے مینے ۔۔۔۔
نئیں برادر ؟
@AimalWali
#Pakistan #Wafaq #Upgrate #Parliament #Punjab #Sindh #kpk #Balochistan #GB #AJK #Unity
وفاقی وزیرِ قانون، اعظم نذیر تارڑ نے کل میری تقریر سے قبل وزیراعظم کے ساتھ میری ملاقات، جو دراصل ان کے دورۂ امریکہ پر بریفنگ تھی کا ذکر کیا۔ اس حوالے سے میں ضروری وضاحت دینا چاہتا ہوں۔ باقی، جمعرات کو لگائے گئے الزامات کا جواب تفصیل سے دوں گا۔
سینیٹ آف پاکستان میں تقریر کے بعد وزیراعظم پاکستان نے مجھے دورہ امریکہ پر بریفنگ دینے کے لیے مدعو کیا۔ میٹنگ کے آغاز ہی میں انہوں نے مجھ سے معذرت کی اور کہا کہ یہ سب کچھ پارلیمان میں دورۂ امریکہ سے پہلے ہونا چاہیے تھا۔ میں نے ان کی یہ معذرت اسی وقت قبول کی اور کہا کہ میری تقریر اٹھا کر دیکھ لیں، میں نے ایوان کی بالادستی کی بات کی ہے، کسی کی تضحیک نہیں کی۔ میری تربیت ایسے گھر میں ہوئی ہے جہاں ہمیں بڑوں اور چھوٹوں سے بات کرنے کا سلیقہ اور تمیز سکھائی جاتی ہے۔
وزیراعظم نے اپنی بریفنگ میں وضاحت کی کہ بعض دوروں میں انہیں فیلڈ مارشل کو ساتھ لینے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ کچھ اسٹریٹیجک مجبوریوں کی بنا پر وہ فیلڈ مارشل صاحب کو خود ساتھ لے جاتے ہیں۔ انہوں نے ٹرمپ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ صدر ٹرمپ کو دیا گیا پتھروں کا تحفہ فیلڈ مارشل نے اپنی جیب سے خریدا تھا، اور اس کا معدنیات کی کسی ڈیل — ملکی یا غیر ملکی — سے کوئی تعلق نہیں۔
میں نے جواب میں کہا کہ مجھ میں یہ جرات ہے کہ اگر کھلے عام تنقید کر سکتا ہوں تو غ��طی ہونے پر معذرت بھی کر سکتا ہوں۔ اگر اس تصویر کا پختونخوا اور بلوچستان کی معدنیات یا کسی سودے سے کوئی تعلق نہیں تو میں معذرت خواہ ہوں۔ پختونخوا اور بلوچستان کی معدنیات پر حق وہاں کے عوام کا ہے، اس میں مقامی لوگوں کو شامل کیا جانا چاہیے۔ ہم نہ ترقی کے مخالف ہیں اور نہ معیشت کی بہتری کے۔
ہماری یہ بریفنگ انہی نکات کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی کہ میں نے اپنی تقریر میں کسی کی ذات کی بے حرمتی نہیں کی، نہ ہی کسی کی تضحیک کی۔ پھر بھی اگر کسی کو میری بات سے دکھ پہنچا ہو تو میں معذرت خواہ ہوں، کیونکہ ملک کے دفاع کے حوالے سے فیلڈ مارشل کے کردار کو میں نے سراہا ہے اور سراہتا رہوں گا۔ البتہ جہاں آئینی دائرۂ اختیار سے تجاوز کیا جائے گا، وہاں مظلوم قومیتوں کے نمائندے کی حیثیت سے میں آواز بلند کرتا رہوں گا۔
Ander hi ander sab mile hue hai #justice
,#Senator,
#wajereaajam,
#electioncomition
,#wafaq
#parlimentmembers
Sub k sab mile hue hai

پاکستان میں تیز بارشوں کا خطرہ؛
جن علماء کا وزن 80کلو سے زیادہ ہے
وہ خصوصاخدمت کےکامومیں مشغول ہوں تاکہ انکاوزن کم ہوں؛ حکومت اور کچھ افراد نےمل کر جامعہ حفصہ کہ پاس نالہ
بند کردیا اور 1500ڈمپر ڈلوا دئیے اس سے پانی کا رخ جامعہ حفصہ کی طرف ہوگیا ہے+��
طلبہ وطالبات نوٹ فرمالیں
#wafaq

سندھ حکومت نے تین ماہ کے ٹیکس معاف کر دیے، صوبائی وزیر سندھ امتیاز شیخ نے خوشخبری سنا دی
#Newsonepk #PrimeTimeWithTM #TariqMahmood #COVID19 #Coronavirus #Covid_19 #PMImranKhan #PTIGovt #CMSindh #Wafaq
@AftabSiddiqiPTI @ImtiazshaikhMPA @drnisarcheema @Tariqmahmood76
Aj Bazaron Main Koi Ahtiyat Nahi Ki Gai Siraj Qasim Teli Ab Jawab Dein..?? https://t.co/3RCP5182aO
#Newsonepk #PrimeTimeWithTM #TariqMahmood #COVID19 #Coronavirus #Covid_19 #PMImranKhan #PTIGovt #CMSindh #Wafaq
@AftabSiddiqiPTI @ImtiazshaikhMPA @drnisarcheema @Tariqmahmood76
9 Lakh Karobar Band Honey Waley Hain Tax Kam Jama Hoga Sindh Ko Bhi Is B... https://t.co/Dh7LxUTfbX
#Newsonepk #PrimeTimeWithTM #TariqMahmood #COVID19 #Coronavirus #Covid_19 #PMImranKhan #PTIGovt #CMSindh #Wafaq
@AftabSiddiqiPTI @ImtiazshaikhMPA @drnisarcheema @Tariqmahmood76
سندھ کے صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے سندھ کی وزیر صحت کو ملک کی سب سے بہترین وزیر صحت قرار دے دیا
#Newsonepk #PrimeTimeWithTM #TariqMahmood #COVID19 #Coronavirus #Covid_19 #PMImranKhan #PTIGovt #CMSindh #Wafaq @AftabSiddiqiPTI @ImtiazshaikhMPA @drnisarcheema @Tariqmahmood76
Dr.Bari Motber Hain,Sindh Hakumat Ko Unhay Is Tarha Samney Nahi Lana Cha... https://t.co/qNf8cXryha
#Newsonepk #PrimeTimeWithTM #TariqMahmood #COVID19 #Coronavirus #Covid_19 #PMImranKhan #PTIGovt #CMSindh #Wafaq
@AftabSiddiqiPTI @ImtiazshaikhMPA @drnisarcheema @Tariqmahmood76
Khurrum Sher Zaman 3 Mai Na 13 Mai,Aur Utth kar Press confrence Kar Deta... https://t.co/hTX3s8TQsh
#Newsonepk #PrimeTimeWithTM #TariqMahmood #COVID19 #Coronavirus #Covid_19 #PMImranKhan #PTIGovt #CMSindh #Wafaq
@AftabSiddiqiPTI @ImtiazshaikhMPA @drnisarcheema @Tariqmahmood76
Watch Complete https://t.co/PKyEmgnnwY
آئندہ تین ہفتے پاکستان کے لئےبہت اہم۔۔۔؟
#Newsonepk #PrimeTimeWithTM #TariqMahmood #COVID19 #Coronavirus #Covid_19 #PMImranKhan #PTIGovt #PPP #SindhGovt #CMSindh #Wafaq
@AftabSiddiqiPTI @ImtiazshaikhMPA @drnisarcheema @Tariqmahmood76
Watch Complete https://t.co/PKyEmgnnwY
آئندہ تین ہفتے پاکستان کے لئےبہت اہم۔۔۔؟
#Newsonepk #PrimeTimeWithTM #TariqMahmood #COVID19 #Coronavirus #Covid_19 #PMImranKhan #PTIGovt #PPP #SindhGovt #CMSindh #Wafaq
@AftabSiddiqiPTI @ImtiazshaikhMPA @drnisarcheema @Tariqmahmood76

وفاق المدارس العربیہ کے اعلامیہ کے مطابق طلبہ وطالبات کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ اپنے اداروں کے ساتھ رابطہ میں رہیں۔
Details-> https://t.co/ksbMn1AKwp
#DailyAAJUpdates #dailyaaj
#COVID2019 #COVID19 #stayhome #staysafe
#Wafaq ul #Madaris Wafaq ul Madaris Al-Arabia, Pakistan

this is not just a match #unitedvskings this is a rivalry of
#islamabad vs #karachi
#wafaq vs #sindh
#misbahulhaq vs #deanjones
#shadab vs #babarazam
#manro vs #sherjeel
#ingram vs #delport

@AdilabbasiAry
Look who Spotted here!!!💞👍
My Bhaiya with @matloobtahir
Looking Adorable MashAllah♥️
Mean You are there in Karachi??🤔
Or Others are here in #Wafaq ???😜

@BasharatAliPPP @shahzadShafi007 @BBhuttoZardari @AAliZardari @AliAhsanAwan1 in 90s #Mustafasadiq editor daily #wafaq planted fake news blaming #SMBB having called #MNS a punjabi loha chor, JAG PUNJABI JAG was there
#RAMZAN KI AMAD KI WAJA SE
#WAFAQ KA #BUDGET# 2017-18
#26MAY KO PESH KARNE KA FAISLA
#Rpt_Shahzad kk
Last Seen Hashtags on Sotwe
supplychainmavens
Seen from United States
somalidhilo
mother and son sex
Seen from Malaysia
扇逼
transfarting
Seen from India
minichatt()****** filter:videos since:2026-10-06
Seen from United States
snapchat video********************
Seen from United States
mgai
Seen from Netherlands
anxiouspandq(())* +filter:native_video
Seen from United Kingdom
肥爹
Seen from Japan
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers
















