Top Tweets for #WEWeekend
جانیے ان خطرناک بیماریوں کے بارے میں جن کے بارے میں آپ معلومات نہیں رکھتے مگر ان سے لاکھوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ کہیں آپ بھی تو کسی ایسی بیماری کا شکار نہیں؟ وی ویکنڈ میں بتا رہی ہیں ڈاکٹر ماہ راء بٹ
@KhUsamaIqbal @MahraButt
#HealthTips #WEWeekend #Pakistan
کراچی گلشن حدید:حراسانی کا شکار خواتین کا قانون پر عدم اعتماد، ظلم کا شکار لوگ عدلیہ اور پولیس پر اعتبار کیوں نہیں کرتے؟ جانیں وی ویکنڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ سے
@KhUsamaIqbal @MahraButt
#WENews #harassment #WEWeekend
جیل کی مختلف کلاسز میں کیا فرق ہے، جیلیں جرائم پیشہ افراد کی کیسے حوصلہ افزائی کرتی ہیں؟ جیل میں خواتین قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے اور پاکستانی جیلوں میں قید افراد کن مسائل کا شکار ہیں؟ جانیں وی ویکنڈ میں
@MahraButt @KhUsamaIqbal
#WENews #Jail #WEWeekend
دانتوں کے مسائل سے متعلق آپ کے سوالات اور ڈاکٹر ماہ راء کے جواب
@MahraButt
#WeWeekend #HealthAwareness #WENews
ویمپائر فیشل: پلازمہ سے بالوں اور جلد کا علاج کس طرح ہوتا ہے؟ اس کا طریقہ کار اور افادیت کیا ہے؟ جانیں وی ویک اینڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ سے
@MahraButt @KhUsamaIqbal
#WENews #WeWeekend #DrMahra
کیا منہ کا السر کینسر کی علامت ہو سکتا ہے؟ جانیں وی ویک اینڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ سے
@MahraButt @KhUsamaIqbal
#CancerAwareness #WeWeekend #HealthAwareness
امیبا کیا ہے اور کہاں پایا جاتا ہے، امیبا انسانی جسامت میں کیسے داخل ہوتا ہے اور کتنے دنوں کے اندر اپنا اثر دکھانا شروع کرتا ہے؟ جانیں وی ویکنڈ میں اسامہ خواجہ اور ڈاکٹر ماہرہ بھٹ سے
@MahraButt @KhUsamaIqbal
#WEWeekend #WENews #humanhealth
قدرتی غذا کھانے سے کیسے دانتوں کی حفاظت ہوتی ہے، جانیں وی ویکنڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ سے
#WENews #DrMahira #WEWeekend
ہسپتالوں میں پر تشدد واقعات بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟
جانیں وی ویک اینڈ میں اسامہ خواجہ اور ڈاکٹر ماہرہ بٹ سے
@KhUsamaIqbal @MahraButt
#hospitals #WEWeekend #WENews
مزید جانیں https://t.co/pdmeE4aPcR

خوبصورتی اور کامیابی کا معیار گورا رنگ ہی کیوں؟
جانیں وی ویکنڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ سے
#beautystandards #WEWeekend #WENews
مزید جانیں https://t.co/4MhzW6Pb8Q

رنگت کے احساسِ کمتری میں مبتلا پاکستانی معاشرہ جہاں ہر کوئی گورا ہونا چاہتا ہے. خوبصورتی اور کامیابی کا معیار گورا رنگ ہی کیوں؟ رنگ گورا کرنے والی کریمیں کتنی نقصان دہ ہیں؟ جانیں وی ویک اینڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ سے
@KhUsamaIqbal
#WEWeekend #FairComplexion #WENews
ڈیمینشیا یا کمزور یاداشت کا دانتوں کی صحت سے کیا تعلق ہے؟ ڈیمینشیا کی وجوہات اور علامات کیا ہوسکتی ہیں؟ جانیں وی ویک اینڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ سے
#Dementia #WEWeekend #WENews
ڈیمینشیا کیا ہے اور اس سے کیسے محفوظ رہا جا سکتا ہے؟
#WeWeekend #Pakistan #WENews
مزید جانیں https://t.co/T77eXQfpjo

عید الفطر قریب آتے ہی چور بے قابو ہوگئے، چوروں کی پے در پے وارداتیں، کبھی سائیکل تو کبھی کپڑے چوری،دیکھیں وی ویک اینڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ کی خصوصی گفتگو
#WEWeekend #WENews
مزید خبروں اور ویڈیوز کے لیے: https://t.co/cA5LyeP88j
چوروں کی مختلف طریقوں سے وارداتیں، کبھی سائیکل تو کبھی کپڑے چوری ,
مختلف واقعات کا تجزیہ ،دیکھیں وی ویکینڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ کی خصوصی گفتگو
#WEWeekend #WENews
مزید جانیں https://t.co/JtCnejLYM5

اوزیمپک کا بڑھتا ہوا رجحان، کیا صحت کے لیے مفید ہے؟
جانیں وی ویکنڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ سے
#Ozempic #WEWeekend #WENews
مکمل ویڈیو: https://t.co/aFIOlagmZV
کیا عمران خان موٹیویشنل اسپیکرز کی فہرست میں اول نمبر پر آسکتے ہیں؟
وی ویک اینڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ کی خصوصی گفتگو
#WEWeekend #imrankhan #WENews
مزید جانیں : https://t.co/qSOTTT8FG6

اینستھیسیا چھوڑ کے موٹیویشنل اسپیکرز، یہ کیسا فیصلہ ہے؟
وی ویک اینڈ میں ڈاکٹر ماہرہ بٹ کی خصوصی گفتگو
#WEWeekend #Imrankhan #WENews
مکمل ویڈیو: https://t.co/n0n6rMETpf
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.4M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.2M followers

X 
@x
60.8M followers
