Top Tweets for #WheatCompaign
گندم کے کاشتکاروں کے نام پیغام
*** پیداواری مقابلہ برائے گندم 2023 - 24
#PunjabGovernment #PunjabAgriculture #AgricultureDepartment #AgriPunjab #Punjab #Kissan #IrrigatedAreas #agriextension
#BaraniAreas #wheatcompaign #wheatcompetition

#wheatcompaign
#gardeningtipsforbeginners
#GardeningTwitter
پٹریوں پر گندم کاشت کرنے کے فائدے.❗
آپ بھی تجرباتی طور پر ایک کنال لگا لیں.
کسان بھائیوں پہلے تجربہ کیا کریں بعد میں کسی بھی نئی تحقیق کو اپنایا کریں.

#wheatcompaign
#wheat
#UAF
@agri_department
@ReformingPunjab
اگیتی یا بروقت گندم کی کاشت میں جڑی بوٹیاں دیر سے اگتی ہیں جن کو آپ اسپرے کے ذریعے کنٹرول کر سکتے ہیں جب کہ پچھیتی کاشت میں جڑی بوٹیاں گندم کے ساتھ ہی اگ آتی ہے اور گندم کی فصل کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتی ہیں

#wheatcompaign
ایک بہت بڑا خلا جو ہمارے پورے زرعی سیکٹر میں موجود ہے وہ تعلیم اور سکل کا فقدان ہے، ایگری انپُٹ سیکٹر کو جو کردار اس بارے میں ادا کرنا چاہیے وہ نہیں ہو رہا، جس کی وجہ سے وہ خود بھی مشکلات کا شکار ہیں، کاشتکار بھی اور قوم بھی



#wheatcompaign
کسان بھائیوں سے درخواست ہے کہ اینگرو کی زورآور میں مختلف علاقہ جات سے دوستوں نے رابطہ کیا ہے کہ اس میں جپسم مکس پایا گیا ہے پانچ فیصد ہی فاسفورس نکلی ہے اس لئے ڈیلر سے لیتے وقت اصل رسید لیں تاکہ لیباٹری ٹیسٹ کروانے پر آپ کاروائی کر سکیں۔
#wheat
🌾
#wheatcompaign
#wheatcompaign2021
#UAF
وہ کاشتکار جن کے کھیت میں گندم کی جرمینیش ( پودے نکلنے کا عمل) کم ہوئی ہے وہ پانی لگانے سے 12 گھنٹے پہلے بیج کو بھگو کر رکھ دیں اور بعد میں چھٹہ کریں۔
#wheatcampaign2021
#WheatCompaign
#controlagrimafia
حکومت کی گندم خودکفالت پالیسی کی اعلٰی ترین مثال چارہزار والی ڈی اےپی 8200کی کردی
اور کسانوں کو صبر کے نوبل پرائز کیلئے نامزد ہونا چائیے جو بغیرچوں چراں سہ گئے
#WheatCompaign
#controlagrimafia
#UAF
@ImranKhanPTI
چینی مافیا کے بعد حاضر خدمت ہے کھاد مافیا۔اس مافیا کے آگے چینی مافیا تو صفر لگتا ہے

#wheatcampaign2021
#WheatCompaign
#UAF
ملک خوراک میں خود کفیل اس وقت ہو گا جب کھاد، بیج ، ادویات میعاری اور سستی ہونگی

#wheatcampaign2021
#WheatCompaign
کسان بھائیو گندم کیلئے کھاد ،بیج خریدتے وقت اپنے اعصاب پر قابو رکھیں گے تو کوئی آپکو ��وٹ نہیں سکتا۔
زہن نشین کرلیں سیڈ کھاد مافیا کوئی خلائی مخلوق یا جوج ماجوج نہیں ہمارے درمیان میں ہی چھپے کاشتکار اور دکاندار ہیں

#wheatcampaign2021
#WheatCompaign
گلیکسی سحر اور فیصل آباد اپنے دور کی بہت اچھی پیداوار دینے والی ورائٹیاں تھیں لیکن ان میں رسٹ کے خلاف قوت مدافعت بہت کم ہے لہذا ان کو کاشت نہ کریں۔
#wheatcampaign2021
#WheatCompaign
محکمہ زراعت کے دفتر سے گریڈر لیں یا چھے نمبر جالی والے چھاننے سے بھی گریڈ کر سکتے ہیں۔
ورائٹی سلیکش میں اس سال اکبر غازی فخر بکھر روشن اور اجالا میں سے کوئی دو یا دو سے زیادہ کا انتخاب کریں کبھی بھی سارے رقبے پر ایک ہی ورائٹی کاشت نہ کریں۔

#wheatcampaign2021
#WheatCompaign
جب ہم گھر والا بیج کاشت کرتے ہیں تو پودے چھوٹے بڑے ہوتے ہیں لیکن جب کمپنی کا بیج کاشت کرتے ہیں تو پودے ایک جیسے ہوتے ہیں وجہ یہ ہوتی ہے کہ کمپنی والا بیج گریڈ کیا گیا ہوتا ہے۔
گندم کا بیج کاشت کرنے سے پہلے گریڈ کرنا بہت ضروری ہے

#wheatcampaign2021
#WheatCompaign
جب ہم گھر والا بیج کاشت کرتے ہیں تو پودے چھوٹے بڑے ہوتے ہیں لیکن جب کمپنی کا بیج کاشت کرتے ہیں تو پودے ایک جیسے ہوتے ہیں وجہ یہ ہوتی ہے کہ کمپنی والا بیج گریڈ کیا گیا ہوتا ہے۔
گندم کا بیج کاشت کرنے سے پہلے گریڈ کرنا بہت ضروری ہے

ہم ایک کسان کو 20 منٹ تک سمجھاتے رہے
وہ بھی سر ہلاتا رہا 🙄
وہ توایک اور کسان پاس سے گزرا کہتا بھائی اس کو سنتا نہیں ہے 😂😂😂🙆
#WheatCompaign
Shukr hy mein wheat Campaign pr nae gae suna hy bht besti kr rahy hain farmers 😂
Agrarians ka imtihan #WheatCompaign
Wheat Campaign 🌾✨
3 من فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ✨🌾
#WheatCompaign #agriculture #UAF #Environmentalist

Last Seen Hashtags on Sotwe
bbcpublicflash
Seen from Turkey
votegrab
Seen from United States
Felixkosgei
Seen from United States
anxiouspanda since:01-02-03 filter:videos
transgirl
แม่เพื่อน
Seen from Thailand
omegle()+video
Seen from Turkey
openmicseries
Seen from United States
พนัสนิคม
Seen from Thailand
HAFFRON
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


















