Top Tweets for #YMTPMLN
مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق، حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبالؒ کی برسی کے موقع پر انہیں نہایت عقیدت، احترام اور فکری وابستگی کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
علامہ اقبالؒ محض ایک شاعر نہیں تھے، وہ ایک عظیم فکری رہنما، ایک بیدار ضمیر مفکر تھے
اللہ تعالٰی درجات بلند فرمائے
#YMTPMLN

مسلم لیگ نواز نے نہال ہاشمی جیسے ورکر کو جو عزت افزائی بخشی ہے یہ میاں محمد نواز شریف صاحب کا ہی طرہ امتیاز ہے کہ وفادار کیساتھ کسی صورت بھی بے اعتنائی نہیں برتی جاسکتی۔
سلیوٹ ٹو میاں محمد نواز شریف صاحب
❤️یو۔
آپ کے اس فیصلے سے ورکر کے سینے چٹان کی طرح مضبوط ہوگئے ہیں۔
#YMTPMLN
محترمہ میڈم وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ آپکی محنت عزم اور مصمم ارادہ جس میں پنجاب کی ترقی و خوشحالی کا عنصر نمایاں نظر آتا ہے۔
بےشک میاں محمد نواز شریف صاحب کا مشن اور ویثزن اس کا عکاس ہے اللہ تعالٰی آپکا حامی و ناصر ہو۔
میری جماعت PMLN لویو❤️
@MaryamNSharif
#YMTPMLN
ضمنی الیکشن میں PTI کے کچرے کو ٹھکانے لگانے پر میں ستھرا پنجاب کی قائد وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں آئیندہ بھی جس جگہ سے یہ تعفن پھیلے گا ستھرا پنجاب کی ٹیم اسکو ٹھکانے لگانے کا کام بخوبی سرانجام دے گی۔
@MaryamNSharif
#YMTPMLN

میاں محمد نواز شریف صاحب کی شخصیت پاکستان کے ہر فرد اور ہر شعبہ زندگی والے کیلئے ایک ثانوی حیثیت رکھتی ہے۔
بلاشبہ قائداعظم کے بعد دوسری بڑی شخصیت ہیں کہ جنہوں نے ہرقسم کی مشکلات کے باوجود پاکستان کو ترقی و خوشحالی اور دفاعی لحاظ سے ایک عظیم قوم بنایا۔❤️❤️
@Shamylaroy
#YMTPMLN
@Parizaad_reborn جاتی امرا میں شریف میڈیکل سٹی جیسے منصوبے ہیں جو غریب عوام کیلئے آکسیجن کے طور پر خاموشی سے بغیر کسی تشہیر کے کام کررہے ہیں۔
بڑے بڑے ڈکٹیٹر آئے مگر شریف برادران پر کرپشن کا ایک دھیلہ بھی ثابت نہ کرسکے۔
ملک کیلئے ترقی و خوش حالی کا برانڈ شریف فیملی ہے۔
@MaryamNSharif
#YMTPMLN❤️
کیا دجال صغیر کی شکل عمران نیازی سے ملتی ہے۔
#YMTPMLN

@aftabniazi007 یہ گھٹیا انسان صرف جھوٹ پر ساڑھے تین سال اکتفا کیا۔
اور ہماری بھولی بھالی یوتھ کو چونا لگاتا رہا۔
لعنت اللہ علی الکاذبین۔
#YMTPMLN
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین۔
#YMTPMLN
انتہائی شفیق شائستہ لہجہ خوش گفتار مسلم لیگ ن سے دیوانگی کی حد تک محبت کرنے والی ، بےلوث سپاہی اور مجھ سے بے انتہاء پیار شفقت کرنے والی خاتون کی انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا۔ثمینہ آپا اللہ کریم آپکی مغفرت فرمائے، بہت گہرا زخم ہے اللہ ہمیں اور آپکے خاندان کو صبر جمیل عطا کرے آمین

@aftabniazi007 ماشاءاللہ بہت خوب
واقعی آپ پاکستان مسلم لیگ نواز کے ایک درخشندہ و تابندہ ستارہ ہیں۔
#YMTPMLN
کل جمعہ المبارک کو آپریشن "بنیان المرصوص " میں کامیابی پر یوم تشکر منانے کا اعلان۔
الحمدللہ رب العالمین 🙏
#YMTPMLN

اسحاق ڈار صاحب ڈپٹی پرائم منسٹر
ایک قابل اور محنتی انسان جن کی ملک کیلئے گرانقدر خدمات ہیں۔
اللہ تعالٰی ان کی عمر دراز کرے۔
اور پاکستان کیلئے ان کو خدمات کا مزید موقع دے۔
#YMTPMLN
#DarExcelsDiplomacy

پاکستان اور پاکستانی سیاست میں ایک پائیندہ و تابندہ ستارے کا جنم پنجاب کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جانا مقدر بن چکا ہے
وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ
ایک بہادر اور جرآت مندانہ موقف رکھنے والی شخصیت نے دشمن کی نیندیں حرام کر دی ہیں
سلیوٹ فرام #YMTPMLN
@MaryamNSharif

ہندوستانی عوام نے مودی کو غدار ڈکلئیر کردیا😂
#YMTPMLN
غزوہ ہند کی بازگشت سنائی دینے لگی۔
جناب شروع کرو
سب اس کی کب سے تمنا لئے بیٹھے ہیں 😍
#YMTPMLN
مودی کی بینڈ بجاتے ہوئے😂
#YMTPMLN
پاکستان زندہ وپائیندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#YMTPMLN

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

