Top Tweets for #ZeroSayDigital
PTI’s Secret Plan A, B & C EXPOSED? | What’s the Next Move? | Raja Azhar |
.
Full Podcast Coming Soon, Stay Tuned 🛎️
#ZeroSayDigital #PTI #RajaAzhar #ImranKhan #PakistanNews
🇵🇰پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی میزائل طاقت بن گیا؟
پاکستان کا ہائپرسونک میزائل فتح-2 ای آر کا کامیاب تجربہ، جدید ٹیکنالوجی اور دورانِ پرواز رخ بدلنے کی صلاحیت سے لیس۔
#Pakistan #FatahIIER #MissileTest #Defence #ZeroSayDigital
قومی اسمبلی میں گرما گرمی، اعظم نذیر تارڑ اور اپوزیشن رکن کے درمیان جملوں کا تبادلہ۔ وزیر قانون نے کہا کہ ’’پہلی مرتبہ آئے ہیں تو مینرز بھی سیکھ لیں‘‘، اپوزیشن رکن نے بھی جواب دے دیا۔
#Pakistan #NationalAssembly #AzamNazeerTarar #Politics #ZeroSayDigital
اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ کے مبینہ خودکشی کیس میں گرفتار ملزم کو اسلام آباد کچہری میں پیش کر دیا گیا، واقعے کی تحقیقات اہم مرحلے میں داخل۔
#Islamabad #LaibaCase #BreakingNews #ZeroSayDigital
سہیل آفریدی پولیس کا دشمن اور منشیات فروشوں دھشتگردوں کا دوست تھا صوبے میں بڑے منشیات فروشوں کے تعلقات سہیل آفریدی سے نکلتے تھے۔ جب بھی کوئی منشیات فروش گرفتار ہوتا سہیل آفریدی اس کو چھڑانے پہنچ جاتا تھا
#Zerosaydigital #kpkpolice #kpk #sohailafridi #pti #خیبرپختونخوا
خیبر پختون خواہ میں دو تہائی اکثریت سے قائم حکومت کو انہوں نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے فارغ کر دیا ہے
#Zerosaydigital #allamarajanasirabbas #pti #kpk #imrankhan #پخیر_پختونخوا
جب بھی کسی صوبے پر شب خون مارا پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے مارا، یہ تیسری یا چوتھی بار ہے، عجیب بات ہے یہ خود کو جمہوریت کا علمبردار کہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
#Zerosaydigital #molanafazalurrehman #پخیر_پختونخوا #kpk
Kpk new council
خیبر پختونخوا میں سہیل آفریدی کی حکومت ختم ۔۔ خیبر پختون خواہ کی نئی 11 رکنی کونسل قائم کر دی گئی حکومتی امور چلانے کا اختیار دے دیا گیا
#zerosaydigital #kpk #kpkgovernment #sohailafridi #pti #پخیر_پختونخوا
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت ختم کرکے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیئے۔۔
#Zerosaydigital #kpk #sohailafridi #imrankhan #mohsinnaqvi #پخیر_پختونخوا
دہلی پولیس نے احتجاج کے دوران کانگریس رہنما راہول گاندھی اور اپوزیشن اتحاد کے دیگر رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔
#zerosaydigital #RahulGandhi #DelhiPolice #IndiaProtest #pakistannewstoday
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے خیابانِ اتحاد (بحریہ سگنل) پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی مبینہ واردات رپورٹ ہوئی ہے، جہاں شہریوں سے لوٹ مار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہیں۔
#zerosaydigital #karachinews #CrimeNews #StreetCrime #KarachiPolice #pakistannewstoday
میئر کراچی مرتضی وہاب کی کراچی کی عوام کے ساتھ عوامی کچہری جس میں عوام کے مسائل سنے گئے اور انکو فورن حل کرنے کے لیئے عمل درآمد کروایا۔
#zerosaydigital #mayorkarachi #murtazawahab #karachiissues #sindhgovernment
کراچی میں حسن رحیم کے لائیو کنسرٹ کے دوران ایک خاتون کے لباس پر نئی بحث چھڑ گئی۔ عوامی حلقوں میں کنسرٹ کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ثقافتی اقدار اور لباس کے انتخاب پر مختلف آراء کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
#zerosaydigital #karachinews #HasanRaheem #liveconcert #pakistannewstoday
اسلام آباد میں راستے بند ہونے پر پولیس سے تلخ کلامی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے شہری نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔
#zerosaydigital #Islamabad #softwareupdates #IslamabadPolice #pakistannewstoday
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ
مزید تفصیلات جاننے کیلیے لنک پر کلک کریں 👇
https://t.co/j2rrr2N3hW
#zerosaydigital #PTIofficial #PMLN #LongMarch #pakistannewstoday

ترجمان کے ایم سی کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب آج دوپہر تین بجے ای کچہری کے ذریعے شہریوں کے مسائل براہِ راست سنیں گے۔
#zerosaydigital #KMC #mayorkarachimurtazawahab #KarachiIssues #pakistannewstoday

نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے، جس سے کئی ��ہائشی علاقے اور اہم شاہراہیں متاثر ہوئی ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
#zerosaydigital #nepal
بھارت میں آر ایس ایس کے دہشتگردوں کا مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری۔۔ ویل چیئر پر بیٹھے معذور بزرگ کو مسلمان ہونے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا
#Zerosaydigital #muslims #islam #humanrights
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا این سی سی آئی اے سنٹرل زون ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سائبر جرائم کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم
وفاقی وزیر داخلہ نے سائبر کرائمز کے خلاف جاری آپریشنز اور تحقیقات کا تفصیلی جائزہ لیا
#zerosaydigital #mohsinnaqvi #cybercrime #NCCIA #latestnews
بھارت میں مسلمان لڑکے سے شادی کرنے پر ہندو والدین کا بیٹی پر تشدد.
#zerosaydigital #IndiaNews #hindumuslim #CrimeNews #pakistannewstoday
Last Seen Hashtags on Sotwe
jailsex
Seen from Egypt
smegma
Seen from United Kingdom
คนในครอบครัว
Seen from Thailand
brosis(***************************()******)filter:videos
Seen from United States
ensestpaylasım
Seen from Turkey
minichat
Seen from United States
snapchat
Seen from United States
RandomChat()******
Seen from Turkey
cringecaptions aspie
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers
