Top Tweets for #Zumer
#safgerçek yahudi 666👿
#ZUMER SURESİNDEKİ AYET NE GÜZEL AÇIKLAMIŞ BU VİDEOYU....
AHİRETTE HERKES LİDERİ VE SEVDİĞİ VE YOLUNDAN GİTTİĞİ KİŞİ İLE EBEDİ OLARAK AYNI YERDE OLACAK NOKTA.😂😂😂😂😂😂
Gökten indiği sanılan kitaplar......
#5816SayılıKanunKaldırılsın
Cevap #ZUMER SURESİNDE. ::))
BOŞ MU KALSIN ORASI SAYIN HOCAM...
KİŞİ SEVDİĞİ İLE BERABERDİR.
LİDERİN,ÖNDERİN KİM İSE
AHİRETTE ONUN YANINDASINDIR...
Diğer filmi kimse izlemedi. Niye zorluyor ki Amerika bu işi…:)
پورا حق ہے تیرا مجھ پر سب جتایا کر
میں کچھ نہ پوچھو پھر بھی مجھے سب بتایا کر۔۔۔۔
#Zumer

تمہاری دید پر آنکھوں کی عمر باندھیں ہم
تیرے نام پر چلے دھڑکن اجازت ہے!
#Zumer

🤍
پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا۔۔۔۔
🖤🩶
#zumer

راز پھر بھی پہنچ گئے غیروں تک
دوست تو سارے مخلص تھے۔۔۔
🥀
#zumer

گُلاب آنکھیں،شراب آنکھیں
یہی تو ہے لا جواب آنکھیں
ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں
🥰😍
#zumer

میں درد زادی مجھے کہاں یہ خبر تھی پیارے
کسی کی باتوں میں اس قدر بھی سکون ہوگا۔۔۔۔
❤️🩵
#zumer

مجھ میں کچھ خاص نہیں لیکن
مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے۔۔۔۔
#zumer

میں نہیں کہتی کے مجھے اول رکھو
لیکن جہاں مجھے رکھو وہاں کسی اور کو نہ رکھو❤️۔۔۔۔
😍🙂🥰💫❤️🥰😍
#zumer

بیٹھا ہے کیوں اداس،وہ دلبر کی یاد میں
مجھ سے تو کہہ رہا تھا کہ محبت فضول ہے۔۔۔۔
#zumer

ایک تمنا ہے کہ وہ آئے اور مجھے گلے سے لگا لے
اور ایک حقیقت ہے کہ وہ مجھ سے دور بہت ہے۔۔۔
🩵🤍
#zumer

میرا حصہ کبھی پورا توکر دیا کر مجھ کو
یاد کرنے کے برابر تو ملا کر مجھ کو.....
🩵🤍
#zumer

زرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو
تجھے پا کر خود غرض رہیں گےہم....🩵🤍
#zumer

دل توڑ کر
💔
عبادتیں کرتے ھو...........!!!!!
دعا ہے میری،
تمہارے سجدے قبول ھوں.....!!!!!
#zumer

مجھــے اس کـــی آواز کا مـــرہم چاہیے
اســـے کہو نا___میـــرا نام پکارے.......!!!!
#zumer

ہم اپنی اسی ادا پر تھوڑا غرور کرتے ہیں
نفرت ہوں یا محبت دونوں بھر پُور کرتے ہیں!
#zumer

میں تو خود اپنے لیے بھی اذیت ہوں
میں کسی کے لیے کیسے باعث سکون بنوں ....
🥂
#zumer

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.4M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.7M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.6M followers







