Top Tweets for #_pak_army
ہم محبت کا نشان ہیں
ہم اپنی دھرتی کے پاسبان ہیں
دکھ کی گھڑی ہو یا سکھ کی
ہم آپ کے درمیان ہیں
꧁#_PAK_ARMY꧂
#PakArmyZindabad
#PakistanPaindabad

یہ ہماری سلطنت ہے جناب یہاں سوچ سمجھ کر قدم رکھو
دشمن جو خود کو شیر سمجھتے ہیں ایسے شیروں کو پٹہ لگانا خوب جانتے ہیں🇵🇰
🌷꧁#_PAK_ARMY ZINDABAD🌷
🌷#PAKISTAN𝓲_PAINDABAD 🌷

ہم اپنے وطن کے لیے مشکل سے مشکل کام بھی کر دکھائیں گے
ہم جان کی بازی لگا کر اپنے پرچم کو سب سے اول دکھلائیں گے
#_PAK_ARMY
قسم سے مجھے یہ بتاٶ فوج کا کام یہ ہے 👇
چمن مون سون کی پہلی موسلادار بارش متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کے جوان ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ پاک فوج نے رحمان کہول ، کلی حسن ٹھیکیدار، روغانی سمیت دیگر علاقوں میں امدادی کارروائیاں کئیں۔
#_PAK_ARMY⚔️🇵🇰⚔️

جنہوں نے خوں سے چمن کی آبیاری کی
ان جوان مرد سپوتوں کو سلام
جنہوں نے پیش کئے ہیں یہ لاڈلے بیٹے
ان حوصلوں کی چٹان ماؤں کو سلام💚
💚🇵🇰
#_PAK_ARMY
#فوج_اور_سپہ_سالار_ایک
#پاکستان_کا_سوچو
#پاکستان_زندہ_باد
#پاک_فوج_زندہ_باد
ان شاء اللہ🇵🇰🇵🇰
پاکستان تو آباد رہے۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰
پاکستان زندہ باد
پک فوج زندہ باد
#_PAK_ARMY
#NoArmyNoPakistan
#NoArmyNoPakistan
"ہمیں بھی یاد آتا ہےوہ گھر اپنا وہ سب اپنے"
"مگر ہم کبھی آنکھوں میں آنسوں نہیں لایا کرتے"
#_PAK_ARMY⚔️🇵🇰⚔️

وہ پھول سر چڑھا جو چمن سے جدا ہوا
عزت اسی کو ملی جو وطن پہ قرباں ہوا🇵🇰⚔️🇵🇰
❣️🇵🇰⚔️🇵🇰🗡️🇵🇰❣️
#_PAK_ARMY

خون میں ھو طاقت تو کرلوں گا حفا ظت سب کی 🇵🇰
میں نے سر عام اس وردی کی قسم کھاٸی ھے 🇵🇰💪
#_PAK_ARMY⚔️🇵🇰⚔️

”حق پر چلنی والوں کی زندگی ھمیشہ مشکل ہی ھوتی ھے“
-->( ليکن )
ہمیں اللّٰهﷻ پر یقین ہونا چاھيےکہ کوئی راستہ مشکل نہيں.
#_PAK_ARMY⚔️🇵🇰

لڑو گے ھم سے تو خاک ہو جاؤ گے...😍❤🇵🇰
اے دشمن ھماری رگوں میں دوڑتا ہے..❤ " لا إله إلا اللهُّ"❤
🇵🇰#_Pak_Army
#Team_Defenders 🇵🇰
@IqraAlishah
@iqraalishah942

نا للہ وانا الیہ راجعون۔
یو این مشن میں کرنل آصف شہید ہوگئےشہید کرنل آصف کےجسد خاکی کا استقبال شہید باپ کی بیٹوں نے راستے میں پھول نچھاور کر کے کیا۔۔۔۔
یہ ہیں وہ عظیم باپ کی عظیم بیٹیاں
#_PAK_ARMY

یاد تو ہونگے وہ تھپڑ اور چپیڑ یں
تم کو ۔۔۔۔ابھی"؟؟؟؟
27 feb
Surprise day!
The tea was fantastic!!!!
#_PAK_ARMY

ہمیں ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے
ہم وہ پتھر ہیں جو ہردور میں بھاری نکلے ❤️🇵🇰⚔️✊🏻
🇵🇰✊
#_PAK_ARMY
#TeamSherdil

سب کہتے ہیں تم رات بھر جاگتے ہو کیا کرتے ہو مجاہد ہو فوجی یا ایجینٹ
سنو تو جواب صرف اتنا ہے کہ میں دردِ امت,محبتِ وطن شہداء,خواہشِ جہاد فی سب+یل اللہ اور آرزوئے شہادت رکھنے والا ٹوٹے دل کا مالک اپنے پاکستان کا بیٹا ہوں
#ج+ہا+د_فی_سب+ی+ل_اللہ
꧁#_PAK_ARMY꧂
⚔️🇵🇰 نامعلوم مارخور

آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 73ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔
اے قائد ملت تیری عظمت کو سلام
꧁#_PAK_ARMY꧂
♥️🇵🇰💜

کيا بتاٶ ميرے ملک کی شان کہاں تک ھے
اس کی تو مٹی کی صدا أسماں تک ھے
کبھی کم نا ہوں گی اس کی عظمتيں✊
أزمالے اے دشمن تيری طاقت جہاں تک ہے
꧁#_PAK_ARMY꧂
#PάᵏᎥS🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️
🦌

ہم عہد اپنا نبھا چلے ہیں، تم عہد اپنا بھلا نہ دینا۔
قسم ہے تم کو اے سر فروشوں، لہو ہمارا بھلا نہ دینا ۔
#پاکستان زندہ باد
#پاک فوج پائندہ باد
꧁#_PAK_ARMY꧂
@PatrioticYuth @OfficialDGISPR

کيا بتاٶ ميرے ملک کی شان کہاں تک ھے
اس کی تو مٹی کی صدا أسماں تک ھے
کبھی کم نا ہوں گی اس کی عظمتيں✊
أزمالے اے دشمن تيری طاقت جہاں تک ھے
꧁#_PAK_ARMY꧂
#PakistanAirForcePAF
@WeTeamlSP_

اگر ایسا نہیں کر سکتے تو افواج پر بھونکنا بند کرو
😡
#دفاع_اسلام_و_پاکستان
#_PAK_ARMY ❤️
#انوکھاسپاہی
#مارخور
Last Seen Hashtags on Sotwe
Ometv
Seen from United States
NxUzi
Seen from United States
momson()*************************
Seen from United States
S女
Seen from Germany
Momson
Seen from Switzerland
ميقا_حصريات
رضاعه
Seen from Oman
Shankar
Seen from United States
momson()*******************************************************
Seen from Italy
momson filter:videos
Seen from Germany
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.9M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers


















