مودی کے یار کھل کر سامنے انے لگے
حربیار مری اور مودی کی ایک ساتھ دیوار پر لگی تصاویر سے لیکر پاک بھارت کشیدگی کے دوران دہشت گرد بی BLA کی بھارت کےساتھ مسلسل ہمدردی نے ثابت کردیاہے کہ دہشت گرد بی BLA بلوچ جدو جہد کے نام پر بلوچستان میں انتشار پھیلانےاور مودی کی اؤ بھگت میں لگی ہے