Top Tweets for #afza
@Hrrruj @f80708773 کچھ ستم گر زمانہ ٹھہرا
کچھ تھا تیرا خیال بھی
رات بھی تاریک بہت
کچھ تری محبت کا زوال بھی
#afza📝
💎🌹💎
#اردوقومی_زبان


*"اے رب العالمین! اے زندہ و قائم رہنے والی ذات! مجھ سمیت جتنے بھی لوگ بے چین، پریشان اور اداس ہیں،* *ہم سب کے دلوں کو سکون،* *اطمینان اور ٹھنڈک عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🥹.*
#afza📝
💎🌹💎
#اردوقومی_زبان

کچھ عطائیں ایسی ہوتی ہیں جن کا دیر سے آنا ضروری ہوتا ہے شاید اگر وہ جلدی آ جاتیں تو ہم ان کی قدر نہ کر پاتے۔
وہ دلوں کو تیار کر کے عطا کرتا ہے!🌷🧡
#afza📝
💎🌹💎
#اردوقومی_زبان
ماں باپ کے ساتھ نرمی سے بات کریں، ان کی دعائیں خزانہ ہیں۔ بہت سے دروازے محنت سے نہیں، والدین کی دعا سے کھلتے ہیں۔ ✨ قدر کیجیے۔
#afza📝
💎🌹💎
#اردوقومی_زبان

*اے اللہ!*
ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
#afza📝
💎🌹💎
#اردوقومی_زبان

*مکافات عمل ٹالے نہیں جاتے کوئی کسی کا جینا حرام کرے تو خدا اس کا مرنا حرام کر دیتا ہے
#afza📝
💎🌹💎
#اردوقومی_زبان

تم عورتوں کو ایسے توڑتے ہو جیسے ان کا کوئی رب نہ ہو، تمہیں عورتوں کے معاملے میں رب سے ڈرنے کا کہا گیا اور تم نے عورتوں کو ہی ڈرانا شروع کر دیا ۔
#afza📝
💎🌹💎
#اردوقومی_زبان

*عورت ماں ہو تو احترام کیجئے۔بیوی ہو تو عزت دیجیے۔*
*بہن ہو تو شفقت کیجیے اور اگر بیٹی ہو تو فخر کیجئے اور اگر اجنبی ہو تو تحفظ دیجیے*
#afza📝
💎🌹💎
#اردوقومی_زبان

بـے سبب یوں تو, سر شام نکل آتـے ہیں
ہم بلائیں تــو, انہیں کام نکل آتـــے ہیں
ایک مجنوں ہی نہیں, دشت میں تنہا رویا
رونـــے والوں میں, کئی نام نکل آتـــے ہیں
#اردوقومی_زبان

@heena_jafri @yousra_butt ارے واہ کیا ھی خوبصورت الفاظ سے احاطہ کر دیا ھیش ٹیگ کے تمام مسائل کو چند شبدوں میں موتیوں جیسا پرو دیا
سلام تجھے اے مورخ اردو
#afza📝
💎🌹💎




Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.2M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers


