Top Tweets for #aps_attack
جو قوم سانحہ پشاور کے بعد بھی نہ سدھری وہ کبھی نہیں سدھر سکتی۔
سلیم صافی
@SaleemKhansafi #APS_Attack

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا ۔۔
مائیں دروازہ تکتی رہ گئیں ۔۔
بچے سکول سے جنت چلے گئے
سانحہ 16 دسمبر، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ صالحہ پشاور کے تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے آمین
#APS_Attack
سانحہ 16 دسمبر، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن
#APS_Attack

ایک برفیلی صبح۔۔۔سورج کی شعائوں کےساتھ۔۔۔
#WSMDS #AAA2023inPH #ajapec #APS_attack #APS_attack #bitaśmietanka #الرخصة_المهنية

د پښتونخوا نيشنل عوامي پارټۍ د ځوانانو سازمان پښتونخوا سټوډنټس ارګنائزېشن له خوا پهٔ پېښور پوهنتون کي د ارمي پبلک سکول پېښور د شهيدانو پهٔ یاد کي غونډه د پيښور پوهنتون سيکټرې طارق شاه پهٔ مشرۍ کښې ترسره شوه.
#APS_attack
@KhushalPKNAP @MukhtarEsapzai

یہ بوٹوں والے دہشت گرد
یہ وردی والے دہشت گرد
#APS_PESHAWAR #APS_attack #MissingPerson #BalochistanCrisis
ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے بلوچستان میں نفرت کا جو بیج بویا تھا آج وہ تناور درخت بن چکا ہے،
جب نوجوانوں کو اغوا کرکے مسنگ کر دو گے تو کیا آپ یہ سمجھتے ہیں تمہاری گنوں اور بموں سے ڈر��ے رہیں گے؟ صاحب ایسا بلکل نہیں ہے آج یہ تمہارے خلاف نعرے لگا رہےہیں کل یہ تمہارے گریبان پر ہاتھ ڈالیں گے۔
کل سے ہمت نہیں ہوئی کہ سانحہ پشاور کے معصوموں پر کوئی پوسٹ کی جائے جب بھی کوئی ویڈیو سامنے آتی دل آنکھیں بھر آتی ہے- اللہ پاک ان پھولوں کو جنت کے باغوں میں رکھے- آمین
#APS_attack #APS_PESHAWAR
#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
#BlackDay
#APS_attack Not a single day in my life when I forget about #APSMartyrs It is Sher Shah Martyred’s photograph only one photograph on my office table. His parents presented me over their interviews. God bless our children and #APS kids of heavens too. AMEEN

آج 16 دسمبر ہے۔ قلم اُٹھایا تو سمجھ نہیں آیا کہ کونسا درد قلمبند کروں۔سقوط ڈھاکہ کا درد بیان کروں یا پشاور کے بچوں کا نوحہ۔ ایک 16 دسمبر نے بازو کاٹا تو دوسرا دل ہی نکال کر لے گیا۔
#APS_Attack
#APSPeshawar
#APSPeshawarAttack
#Dhaka
آج بار بی کیو بناتے ہوئے اچانک نظر تاریخ پہ پڑی تو دل میں اک عجیب گلٹ سا محسوس ہوا کہ کچھ غلط تو نہیں کر دیا۔ سانحہ اے پی ایس کو آج ۹ سال گزر گئے لیکن آج بھی اس دن کا غم دل سے نہیں اترا۔ پشاور کی فضا سے دسمبر کا یہ سوگ شاید کبھی نہ ختم ہو!
#APS_attack

سیاہ دن۱۶ دسمبر 🖤🖤🖤16DECBLACK DAY
آج ان شہید بچوں کی 9 ویں برسی ہے😭
وہ بچے جنہیں یزید کے پیروکاروں نے 16 دسمبر 2014 کو اے پی ایس ( APS ) پشاور میں بے دردی سے شہید کیا۔😭
#APS_PESHAWAR #APS_attack
وہ جو شمشیر میرے تحفظ کو تھی
وہ ہمیشہ مِرا سر اڑاتی رہی
وہ جو مامور میری حفاظت پہ تھی
میری بندوق مجھ کو مٹاتی رہی
مشورہ ہے مجھے میرے احباب کا
ہونٹ سی لوں کہ خطرہ مری جاں کو هے۔
#APS_attack
#wewantjusticforAPSstudents

نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے۔ ابھی تک ان معصوموں کے مجرم دندناتے پھر رہے ہیں۔
#APSPeshawarAttack
#APS_attack

Most Bravest Lady of Pakistan who Sacrificed her own Life to Protect her School Children
Mam Tahira Qazi
#APS_attack

Sad reminder of a dark tragedy. Remembering the innocent lives lost in the APS attack nine years ago. May we honor their memory by promoting education, tolerance, and peace. #APS_PESHAWAR #December16 #APS_attack

In the Memory of Martyrs of APS
Team of Karsaaz Pakistan is at Chowk Fawara BWP
.
.
.
#الاتحاد_الاهلي_المصري #AUSvsPAK #وائل_الدحدوح #APSPeshawar #AUSv
#shameonmumbaiindians #PENSHOPPExCHANYEOL #RohitSharma #نواف_الاحمد_الصباح #martyrs #APS_attack
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.7M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.6M followers


























