Top Tweets for #aqaajee
"A PerSon without the QuRan is like a boDy without the SouL"............
🫂🫀
#FirstFridayOfRamadan #blessings2024
#aqaajee #yaallah #yanabisalamalayka

جلوۂ حُسنِ حقیقت کی ضیا باری میں
اپنے شہکار کو دیکھے گا خدا آج کی رات
لگ کے قدموں سے ترے باغِ جناں تک پہنچی
معتبر ہو گئی رفتارِ صبا آج کی رات
خوش نصیبی ہے جو توفیقِ عبادت ہو نصِؔیرؒ
مرحبا آج کا دن صّلِ علٰی آج کی رات 🥹✨
#shabemeraj #blessings #NightJourney #aqaajee
3/3.
بھر دو جھولی میری یا محمدﷺ
لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی🥹❣️
#AqaaJee
تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا,
پھر کبھی تو تجھے ملا ہوتا
ہوتا طاہر تیرے فقیروں میں
تیرے قدموں میں مرگیا ہوتا"🥹🙏
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
@TahirulQadri ❤️💚#Madina
#Aqaajee #Sukoon #Madinah

ان کی چوکھٹ ہو تو کاسہ بھی پڑا سجتا ہے
در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے
ایسے آقا ﷺ ہوں تو لازم ہے غلامی پہ غرور
ایسی نسبت ہو تو پھر بول بڑا سجتا ہے۔
🌷🕯️❤️🔥💚
#JummahMubarak #jummahmubarak2023
#aqaajee #yanabi #yanabiallah #Aqaajee

ان پر درود ۔۔۔
جو اپنے دونوں گُھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے تعزیت کی جس کی چڑیا مر گئی تھی🥀
صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم💚
#AqaaJee ﷺ

دیوانوں سے پوچھو کیسی دیوانگی ہوئی
بچا کچھ بھی نہیں ' کہتے ہیں محبت ہوئی
پڑھ کے سویا ہی تھا " اُن پہ درود
کیا بتاؤں کیا ہوا ؟
خواب میں کتنی محبت ہوئی ♥️
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ و آلہ وَسَلَّم
#AqaaJee ﷺ

ہے تمنا دلِ مضطر بس اتنی سی ہے سرِ محشر
کہ آقا ﷺ جب جامِ کوثر دیں تو لبوں سے لگا کر دیں!
Hai Tam'na Dil e Muztar bas itn'e se hai sa'ar e mehsha'r
Ke Aqaa ﷺ jab jam-e-kousar den to Lab'on se laga kar den!
#AqaaJee ﷺ
میں سوچ رہی تھی کہ بچہ اگر کسی چیز کو مستقل دیکھتا رہے تو بڑے کہہ دیتے ہیں "چاہیے" ؟؟ میں نے سوچا مدینے کو اتنا یاد کرونگی کہ وہ خود کہیں گے ۔۔۔ "آنا ہے؟"
#AqaaJee ﷺ

بے تابیوں کو سونپ نہ دے وقت پھر مجھے !
درکار ہے حضورؐ! مجھے آپ کی پناہ!
#AqaaJee


Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





