Top Tweets for #f_u

CDC website scrubs HIV content following Trump DEI policies.
This impacts disproportionately black Americans, Latinos, gay and bisexual men, transgender people.
CDC played a crucial role in tracking HIV infections nationwide, providing funds in local health departments.
#f_u

@JoeyMannarinoUS #F_U

ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی
کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم..!!
🥀🍂🍁💦
#اپنی_زبان_اردو
#U_D
#F_U

سوف نقول مرارا وتكرارا. القضية هي لعبة بالنسبة لنا ولن نشعر بالملل. حتى نلبي طلبنا
#عايزين_نت_غير_محدود
#قاطع_we
#قاطع_شركات_النت_بمصر #قاطع_شركات_النت_بمصر اللهم أصلح لنا دنيانا التي فيها معاشنا #f_U
#A_Black_A

🥀۔"_______📿🍂
✨”بــلــنـدی“ کــو آســمــان کــی وســعــتــوں مــیــں نــہ تــلاش کــر،
اس کــو پــانــے کــا راز ســجــدوں کــی قــبــولــیــت مــیــں پــو شیـــدہ ہے....💫
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U

-" حضور ﷺ کے حُسن کا یہ عالم تھا کہ
آپ ﷺ کے چہرے پر پسینے کی بوندیں ایسے چمکتی تھی جیسے موتی ہوں_"
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U

تسکین نا ہو جس سے
وہ راز بدل ڈالو❤
جو راز نا رکھ پائے______
ہمراز بدل ڈالو !!🔥
🖤🔥
#ہماری_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U
لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں یاربّ...!!
حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی💕
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U
اگر جو لمحے مٹھی میں
قید ہو سکتے___
ہم کچھ لمحوں کے
گزر جانے سے___
مٹھی بند کر لیتے..💫
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U

تری یاد عین سکوں سہی
وہی راز دیدۂ تر بھی ہے
وہی پاؤں ہیں، وہی آبلے
وہی اپنا ذوق سفر بھی ہے
میں اسیر ظلمت شب سہی
مری دسترس میں سحر بھی ہے♥️
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U
✨ایسے بن جائیں..!!
کہ لوگوں کو یقین آنے لگے کہ انسانیت، احساس، شفقت اور احترام ابھی دنیا میں باقی ہے💞
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U

عشق ہو جائے کسی سے کوئی چارہ تو نہیں
صرف مسلم کا محمد ﷺ سے اجارہ تو نہیں
@usama_dar_007
@UsamaDar_king
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U
پِھر گنبدِ خضرا کی فضاؤں میں بلا لو۔۔۔
سرکارﷺ بلا کر مُجھے قدموں سے لگا لو
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U

وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ "
اور جب محمدﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں اترتی ہیں
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U

*مشکل وقت ایک صاف اور شفاف آئینہ ہے جو اپنے اور پرائے کی پہچان اچھی طرح سے کروا دیتا ہے...!*
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U

〰️◽◾ کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ ﷲ تعالی کا تم پر کرم ہے۔ ◾◽〰️
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U

️ اس زنـدگـی ڪی سب سـے عظیـم متـاع
"اللہ ڪی محبت"
️ "اسڪـا قـرب___!!! اس سـے ڪـلام ڪـرنا___!!! اسڪـے آگــے آنســو بہـانـا___!!! اسـے دل ڪـے قـریب رڪـھنا ہـے.
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U
️ اس زنـدگـی ڪی سب سـے عظیـم متـاع
"اللہ ڪی محبت"
️ "اسڪـا قـرب___!!! اس سـے ڪـلام ڪـرنا___!!! اسڪـے آگــے آنســو بہـانـا___!!! اسـے دل ڪـے قـریب رڪـھنا ہـے.
#اپنی_زبان_اردو
#اردو_کارواں
#U_D
#F_U

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers







