Top Tweets for #humelectionupdates
رہنما پی ٹی آئی عامر ڈوگر کی میڈیا سے گفتگو، @PTIofficial نے ملتان میں کلین سویپ کیا، حلقہ 157 اور 154میں پُرامن ماحول میں دوبارہ گنتی جاری ہے، اس سے قبل 9 الیکشن لڑچکا ہوں،سیاسی زندگی میں ایسا شفاف الیکشن نہیں دیکھا، جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا وعدہ پورا ہوگا
#HUMElectionUpdates
الیکشن 2018 میں کس جماعت نے کتنے ووٹ حاصل کیے؟
#HUMElectionUpdates
#ElectionPakistan2018Results
https://t.co/JOg8PJtWst
ملتان: زین قریشی کی میڈیا سے گفتگو، آٹھ ہزار ووٹوں کا فرق بہت ہوتا ہے، بڑے ووٹوں کا فرق ری کاؤنٹنگ سے ختم نہیں ہو سکتا، گیلانی صاحب کی تسلی کی وجہ سے ہم یہ ری کاؤنٹنگ کرا رہے ہیں، فیصلہ پارٹی کی قیادت کا ہوگا پنجاب کی قیادت کس کو دیتے ہیں
#HUMElectionUpdates
این اے 131 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری، پچاس پولنگ اسٹیشنز کے ووٹ کی گنتی ہوگئی، پی ٹی آئی کے 6 اور مسلم لیگ ن کے 8 ووٹ بڑھے، خواجہ سعد رفیق کے دو ووٹوں میں اضافہ ہو گیا
#HumElectionUpdates #NA131
اقوام متحدہ کی کامیاب انتخابات پر پاکستان کو مبارک باد
#HUMElectionUpdates
#ElectionResults2018
https://t.co/otgnSrLYwb
پنجاب میں پہلا نمبر تحریک انصاف کا یا مسلم لیگ ن کا؟
#HUMElectionUpdates
#ElectionResults2018
https://t.co/otgnSrLYwb
اسلام آباد: @PTIofficial کا اپوزیشن کو ایک اور جھٹکا، قومی اسمبلی کے 8 آزاد اراکین تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے تیار، صوبائی اسمبلی کے بھی 5 آزاد امیدوار ساتھ دیں گے۔ وفاق کے ساتھ پنجاب میں بھی حکومت بنائیں گے، فواد چودھری
#HUMElectionUpdates
کس سیاسی جماعت کو خواتین کے لیے کتنی مخصوص نشستیں ملنے کا امکان؟
#HUMElectionUpdates
#ElectionResults2018
https://t.co/otgnSrLYwb
ملتان: علی حیدر گیلانی کی میڈیا سے گفتگو، دونوں حلقوں میں پیپلزپارٹی کی جیت ہوگی، الیکشن کمیشن کے تمام اقدامات فیل ہوگئے ہے، جو نتیجہ رات 9 بجے آنا چاہیے تھا صبح 9 بجے آیا، عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، عوام سوال کر رہے ہیں ووٹ کہاں گئے؟
#HUMElectionUpdates
خواجہ سرا @ImranKhanPTI کے حامی، امیدیں وابستہ کر لیں
#HUMElectionUpdates
#ElectionResults2018
https://t.co/otgnSrLYwb
چارسدہ سے شکست: @aftabsherpao کے کامیابی کے 30 سالہ سفر کا خاتمہ
#HUMElectionUpdates
#ElectionResults2018
https://t.co/VUBgo3W7Kw
الیکشن کمیشن سے سندھ اسمبلی کی 129 نشستوں پر نتائج جاری، پیپلزپارٹی 76 نشستوں کے ساتھ سرفہرست، پی ٹی آئی 23 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی جماعت قرار، ایم کیو ایم پاکستان کی 16، جی ڈی اے کی 11، تحریک لبیک پاکستان 2 اور ایم ایم اے صرف ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب
#HUMElectionUpdates
پی ٹی آئی کارکنان کا انوکھا جشن، آم تقسیم کیے
#HUMElectionUpdates
#ElectionResults2018
https://t.co/VUBgo3W7Kw
بلوچستان: حکومت سازی کے لیے رابطے تیز، نعیم الحق کا بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال سے رابط��، دونوں رہنماؤں نے بلوچستان میں حکومت بنانے پر تبادلہ خیال کیا
#HUMElectionUpdates
کون بنے گا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا؟
#HUMElectionUpdates
#ElectionResults2018
https://t.co/jnvtUgWfu9
پی ٹی آئی کابینہ سازی کے لیے کن ناموں پر غور کر رہی ہے؟ جانیں اس رپورٹ میں
#HUMElectionUpdates
#ElectionResults2018
https://t.co/i6HOkYQF9R
تحریک انصاف کی کراچی سے جیت پر حیرانی نہیں ہوئی.
تجزیہ کار مجاہد بریلوی نے نتائج کو درست قرار دے دیا.
#HUMElectionUpdates
@humnewspakistan @HumPakTonight
Last Seen Hashtags on Sotwe
nolimit filter:native_video since:2026-01-13
Seen from United States
เย็ดแม่ยาย
Seen from Thailand
nolimit() +filter:native_video
Seen from United States
somaliqarxis
Seen from Spain
ورعان()*********************
Seen from France
姜罚
Seen from Singapore
xlii() #tribute() or #nolimit() +filter:native_video
เย็ดหนัก
Seen from Mexico
PRESTINEZ
Seen from Italy
wariabokingan
Seen from Netherlands
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers


