Top Tweets for #jaeza
#Jaeza
ہمارے غوثِ پاک رحمۃ اللّٰہ علیہ روزانہ ایک ہزار نوافل ادا فرماتے."
(تفریح الخاطر، صفحہ:45)
Follow Our Whatsapp Channel*: https://t.co/TolEAVsW42

#Jaeza
"الحمدللّٰہ
12 ربیع الاوّل مسلمانوں کے لئے عیدوں کی بھی عید ہے."
(صبحِ بہاراں، صفحہ:04)
Follow Our Whatsapp Channel*: https://t.co/TolEAVsW42

#Jaeza
فرمانِ امیراہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ:
""نیک اعمال""
جنت میں جانے کا فارمولا ہے،
ان پر عمل کرنے والے کا کردار ستھرا ہو جائے گا
اور
وہ نمازی و پرہیزگار بن جائے گا."
ان شاءاللّٰہ
(مدنی مذاکرہ، 10 ربیع الاول 1436ھ، مدنی پھول نمبر:05)

#Jaeza
ارشادِسیِّدنا ا��راہیم نخعی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ:
"جب تم کسی ایسے مرد کو دیکھو
جو تکبیرِ اُولیٰ میں سُستی کرتا ہو
تو
اس سے کنارہ کشی کر لو۔"
(صفۃ الصفوۃ، جلد:3، صفحہ:56)

#Jaeza
"نفل روزہ رکھنے کی فضیلت یہ بھی ہے
کہ
نفل روزہ رکھنے سے اللّٰہ پاک راضی ہوتا ہے."
(فیضانِ سنّت، صفحہ:1334)
کل پیر شریف کا روزہ رکھنے کی نیت فرمالیجئے
(نفلی روزہ تحریک جاری رہے گی)
ان شاءاللّٰہ الکریم
*Follow Our Whatsapp Channel*:
https://t.co/TolEAVsoeu

#Jaeza
آج مدنی مذاکرے میں شرکت کی نیت فرما لیجئے۔
📿صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب !
🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

#Jaeza
فرمانِ امیرِاہلسنت دامت برکاتھم العالیہ:
ماں باپ کی قدر کیجئے
کہ
ان کا نِعمَ البدل(Alternate) کوئی نہیں ہے."
(مدنی مذاکرہ، 7جمادی الاولی 1436ھ)
*Follow Our Whatsapp Channel*:
https://t.co/TolEAVsoeu

#Jaeza
فرمانِ مصطفٰی ﷺ:
"جس نے یومِ عاشوراء تک محرم کے دس روزے رکھے
وہ فردوسِ اعلٰی کا و��رث ہوگا."
(حکایتیں اور نصیحتیں، صفحہ:453)
Join us & Share
https://t.co/TolEAVsW42

#Jaeza
ارشاد حضرت سیدنا عبداللّٰہ بن عیسیٰ رحمۃ اللّٰہ علیہ:
"یہ اُمّت
ہمیشہ خیروبھلائی پر رہےگی
جب تک ان کی اولاد
قراٰنِ کریم کی تعلیم حاصل کرتی رہے گی."
(حسن التنبہ، جلد:10، صفحہ:235)
👇🏻Join Us on WhatsApp
https://t.co/TolEAVsW42

#Jaeza
حضرتِ سیدنا انس بن مالک رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں:
"کتنے ہی قرآن پڑھنے والے ایسے ہیں
کہ
قرآن ان پر لعنت کرتا ہے."
(احیاءالعلوم،827/1، مکتبۃ المدینہ)

#Jaeza
فرمانِ حضرت سیدنا معاذ بن جبل رضی اللّٰہ عنہ:
"اہلِ جنت
کسی چیز پر حسرت نہیں کریں گے
سوائے
اس گھڑی کے
جو یادِالٰہی سے غفلت میں گزری."
(احیاءالعلوم، 890/1 مکتبۃ المدینہ)

#Jaeza
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ:
"جس شخص میں قربانی کرنے کی وسعت ہو
پھر بھی وہ قربانی نہ کرے
تو
وہ ہماری عیدگاہ کے قریب نہ آئے."
(ابنِ ماجہ، جلد:3, صفحہ:529, حدیث:3123)

#Jaeza
"ہر بالغ،
مقیم،
مسلمان مرد و عورت،
مالک نصاب پر قربانی واجب ہے."
(عالمگیری، جلد:5, صفحہ:292)

#Jaeza
حدیث شریف میں ہے:
"اللہ پاک کو ""عشرہ ذوالحجۃ الحرام"" سے زیادہ کسی دن میں اپنی عبادت کیا جانا پسندیدہ نہیں
اِس کے ہر دن کا روزہ ایک سال کے روزوں
اور
��ر شب کا قیام شبِ قدر کے قیام برابر ہے."
(ترمذی، 192/2، حدیث:708)

#Jaeza
جب عشرہ آجائے اور تم میں سے کوئی قربانی کرنا چاہے تو اپنے بال و کھال کو بل��ل ہاتھ نہ لگائے۔۔۔

#Jaeza
حضرتِ سیدنا سفیان ثوری رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:
"جب بندہ ��رآن پڑھتا ہے
تو
فرشتہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دیتا ہے."
(احیاءالعلوم، 1/826، مکتبۃ المدینہ)

#Jaeza
ارشادِ حضرت سیدنا امام مجاہد رحمۃ اللّٰہ علیہ:
"بے شک انسان کو قبر میں
اس کی اولاد کی نیکی کی خبر دی جاتی ہے
تاکہ
اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں."
(حسن التنبہ، 435/2)

#Jaeza
ارشادِ حضرت سیدنا عَون بن عبداللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ:
"جب تم کسی مِسکین کو کوئی چیز دو
اور
وہ تمہیں برکت کی🤲دُعا دے
تو
تُم بھی اسے برکت کی🤲دُعا دو
تاکہ
تمہارا صدقہ خالِص ہوجائے."
(حلیۃ الاولیاء، جلد:4، صفحہ:282، رقم:5584)

#Jaeza
ارشادِ حضرتِ سیدنا معروف کرخی رحمۃ اللّٰہ علیہ:
"مخلص وہ ہے
جو اپنی نیکیوں کو بھی ایسے چھپائے
جیسے
اپنی برائیوں کو چھپاتا ہے."
(اخلاق الصالحین، صفحہ:23)

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers




















